Author

Topic: Ethereumdark coin urdu thread (Read 572 times)

copper member
Activity: 1218
Merit: 1007
Post your ann & bounty just contact me
September 09, 2017, 12:10:15 AM
#2
i think you post in wrong board   Roll Eyes
you can move to section Other languages/locations https://bitcointalk.org/index.php?board=11.0
member
Activity: 68
Merit: 10
September 08, 2017, 11:53:50 PM
#1
 مبارک ہو . آپ ایتحیروم ڈارک كے آفِیشَل تھریڈ پر پھنچ چکے ہیں . اگر آپ اِس سکے كے حوالے سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ھمیں ٹویٹر پر فالو کیجیے . آپ ہماری ویب سائٹ بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔
 www.twitter.com/ethereum_dark
www.ethereumdark.net



                                                                              جنرل معلومات  سکرپٹ     
ایتحیروم ڈارک ایک نئی پی-او-ڈبلیو / پی-او-س کرنسی ہے ، اگرچہ آج کل آیی-سی-او کا رواج ہے لیکن ہر ایک کو شروع سے منصفانہ موقع دینے كے لیے اِس کرنسی کا آيی-سی-او نہیں رکھا گیا .
ہمارا مقصد منافع بخش اور محفوظ ٹریڈنگ ہے . ڈویلپمنٹ ٹیم بلوکچاین کو بلا تعطل چلانے كے لیے سپلائی کا ایک معمولی حصہ اپنے پاس رکھے گی ، جب ایک بار یہ کرنسی کامیابی سے چلنا شروع ہو گئی تو ہم کمیونیٹی كے ساتھ مل كے فیصلہ کریں گے كے ان سکوں كے ساتھ کیا کرنا ہے ، آپ ذیل میں روڈ میپ سیکشن میں ہمارے مستقبل كے آئیڈیاز كے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں . آپ کمنٹس میں ہمیں اپنی تجاویز اور خیالات سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں۔ .


سکرپٹ سے متعلق معلومات: :
پی او ایس کی شرح : 10 % سالانا / 0 . 83 % ماہانہ
بلاک ریوارڈ : 3 سکے
کل سپلائی : صرف 4 . 2 ملین سکے

ابتدائی سپلائی اور دیگر معلومات                     ۔                   
ابتدای سپلائی = 2940000
0.05650192پی او ڈبلیو ڈفیکلٹی =
 0.00024414=پی او ایس ڈفیکلٹی

اہم اعلان                                 ۔

ہم نے والٹ كے لنکس پوسٹ کیے ہیں . بلاک چین ایکسپلورر جلد ہی کام کرنا شروع ہوجائے گا۔ .





                             روڈمیپ       


ہمارا ویژن بعض اہم پہلوؤں كے ارد گرد گھومتا ہے جنہوں نے بہت سے الٹکواینز کو کامیاب اور سرمایہ کروں كے لیے منافع بخش بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے . ہمارا مقصد ایک ایسے دوستانہ نظام کی تشکیل ہے جسے آسانی سے بڑے پیمانے پر اپنایا جا سکے . ہم مسلسل اپنے روڈ میپ کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں کیونکہ ہمارا مقصد ایک ایسی کرنسی بنانا ہے جو مارکیٹ كے بدلتے حالات كے مطابق خود کو ڈھال سکے . درج ذیل میں ہماری مستقبل کی منصوبہ بندی کا احاطہ کیا گیا ہے۔ .

1-مارکیٹ میں سکے کی ابتدائی فراہمی ، اِس میں ایک محفوظ والٹ کی تشکیل شامل ہے جس سے سکوں کو محفوظ بنانے كے علاوہ مختلف ایکسچینجز پر خرید و فروخت بھی ممکن ہو سکے گی۔ .

 2-باؤنٹی انعامات : ہم ان لوگوں كے لیے انعامات كے ایک پروگرام پر کام کر رہے ہیں ، جنہوں نے ہمارا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے میں ہماری مدد کی ہو۔ .

3-ونڈوذ ، لنکس اور میک والٹ کی فراہمی . اِس كے علاوہ ایک بلاک ایکسپلورر کی تشکیل بھی ہمارے منسوبہ جاات میں شامل ہے۔ .

 کی تشکیل پر کام جاری ہے ، ممبرز کو اِس بارے میں آگاہ کر دیا جائے گا subreddit-4

سمارٹ معاہدوں کا انضمام-5

 6-کراس چین سوپینگ کا انضمام ، یہ بہت سے الٹکواینز میں موجود ایک تجرباتی خصوصیت ہے . یہ خصوصیت ایک سے زیادہ بلوکچین پر ٹریڈنگ کی اِجازَت دے گی اور وہ بھی  بغیر کسی تیسری فریق جیسے شیپ شفٹ کی مداخلت سے . ہمارے خیال میں یہ ایک انمول خصوصیات ہو گی ، اور ھم ان خصوصیات کو شامل کرنے كے لیے دن رات کام کر رہے ہیں
 7-ادائیگی كے ایک ڈیسنٹرالیزڈ نظام کی تشکیل جس میں دوکانوں میں ہماری کرنسی كے ذریعے ادائیگی ، آن لائن خرید فروخت اور ایک صارف سے دوسرے صارف کو رقم کی منتقلی شامل ہو گی .

                      لنکس              ۔     

  Windows Wallet: https://mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg
    MacOS Wallet: https://mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg
    Linux Wallet: https://mega.nz/#F!BDgVUCyD!HbWkyrRteXsMlYfqtNWnZg 
    Source (GIT): https://github.com/abi2018/wz37da
    Explorer: coming soon..
    Detailed Whitepaper: coming soon...

Exchanges
https://coinsmarkets.com/trade-BTC-ETHD.htm

                                               


                    انعام کی معلومات

ہم فی الحال مندرجہ ذیل کاموں پر انعامات دے رہے ہیں۔ .

1 . سوشل میڈیا
2 . ترجمہ اور ترمیم
3 . بلاگ
4 . ایرڈروپس ( معلومات كے لیے میسیج بیجیے) 
5 . (ایکسچینج پر ووٹ ( ثبوت ہونا ضروری ہے
                                           C-CEX
ووٹینگ جاری ہے . اگر آپ ووٹ دینے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ، آپ کو ایرڈروپ مل جائے گا اور اگر آپ كے پاس ثبوت ہے كے آپ نے ووٹ ڈالنے كے لیے رقم ادا کی ہے تو ایک اضافی بونس بھی ملے گا .
https://c-cex.com/?id=vote&coin=ethd  ووٹ دیجئے :

ایرڈروپ جاری ہے               ۔ 
ایرڈروپ حاصل کرنے كے بارے میں تفصیلات كے لیے میسیج کیجئے .
ایرڈروپ جلد ہی ختم ہو رہا ہے اِس لیے جلدی کیجئے .

اگر کسی كے پاس کوئی تخلیقی خیالات ہیں تو برایے مہربانی ہمیں آگاہ کیجئے .
ہم کسی ایسے شخص کی تلاش میں ہیں جو ہمیں سگنیچر بنا كے دے سکے .

مندرجہ ذیل ایکسچینجز جلد آنے والی ہیں .

Cryptopia
Yobit
Coinexchange
Bittrex
Poloniex
Nova Exchange
Coinsmarkets
Bleutrade
C-CEX
Jump to: