پروموشنل مہم.
کرپٹو بینک انقلاب
رجسٹر برائے 100BXX
بینکنگ کے لیے Bannx ایسے ہی ہے جیسےBitcoin کرنسی کے لیے تھا۔Baanx دنیا کا سب سے پہلا غیر مرکزیت رکھنے والا کرپٹو بینک نیٹ ورک ہے۔ہم بینک لائسنس شئر کرنے کے لیے بہت چھوٹے معاہدے کرتے ہیں اور کٹنگ ایج یعنی اعلی درجے تیار کرتے ہیں، کرپٹو بینکس کو سالوں کی بجائے دنوں میں برانڈڈ بناتے ہیں۔
ٹکنالوجی
غیر مرکزیت اور فوائد
ہم سب کے لیے ’ذرائع عام،رسائی عام اور ملکییت عام‘ رکھتے ہیں۔ Baanx.com پر ہم ایک کرپٹو بینک برائے ایک آدمی سے بہت آگے بڑھ کے ہیں۔غیر مرکزیت ہمارے لیے صرف ایک لفظ نہیں ہے؛قابل اور علم رکھنے والے لوگکرپٹو بینکس کو سالوں میں نہیں بلکہ دنوں میں بنا سکتے ہیں، اور نہ ہی انہیں بینک لائسنس حاصل کرنے کے لیے 15$ +ملین یا اس سے زیادہ رقم کی ضرورت پڑتی ہے، ما سوائے ہمارے شیئر کے۔
کرپٹو بینک موبائل پلیٹ فارم
موبائل پلیٹ فارم کرپٹو کو روزمرہ زندگی میں استعمال میں لاتا ہے۔کرپٹو اور Fiat اکاؤنٹس ایپل اور انڈروئڈ موبا ئل پے کے لیے ایک ورچوئل پیمنٹ کارڈ سے آپس میں تعلق جوڑتے ہیں۔ Mobileکسٹومر کرپٹو اور Fiat اکاؤنٹس عام روایتی بینکس کی طرح بغیر خرابی نقصان کے لیے بیمہ کرتے ہیں۔یہاں کرپٹو کو اس کی موجودہ قیمت پر لاک کرنے کے لیے صرف ایک بٹن ’Price Lock’ پر کلک کرنا پڑتا ہے۔اسی طرح بچت 2019 ،قرضہ جات اور سرمایہ کاری کے باقی تمام آپشنز بھی اس میں موجود ہیں۔
برانڈڈ کرپٹو بینک نیٹ ورک
برانڈڈ کرپٹو بینک جانے پہچانے ، اعتماد شدہ برانڈ سے اپنی شروعات کرتا ہے۔جو کسٹومر نیٹ ورک میں کرپٹو کرنسی کو روز مرہ زندگی میں استعمال میں لانے میں ترغیب دیتا ہے۔نیٹ ورک کو Bannx پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے تیزی سے اوپر لے جانا اس کا اولین مقصد ہے۔BXX ٹوکن رکھنے والے تمام برانڈز پر نیٹ ورک ٹرانزیکشن ریوینیو کا 20 فیصد تک BXX بونس کے طور پر حاصل کرتے ہیں۔یہ نیٹ ورک لاکھوں کسٹو مرز کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔
کرپٹو کرنسی میں پھیلاؤ کا استعمال
آنے والی دہائیوں میں کرپٹو بینکس کے لیے 10$ ٹریلین کی پیشین گوئی ہے۔ Baanx.com تیزی سے ترقی کرنے کی اچھی حالت میں ہے۔ غیر مرکزی ملکییت کے ساتھ یہ ریوینیو بہت سارے دوسرے لوگوں میں بانٹ رہا ہے۔ کرپٹو بینکس برانڈز لائسنس شیئر نگ سالوں میں نہیں بلکہ دنوں میں شروع ہوئے تھے۔جانے مانے برانڈز خریداروں کا اعتماد اور تعداد Baanx کرپٹو بینکس کے استعمال میں بہت تیزی سے پھیلاتے ہیں۔
اعلی درجے کی خدمات
Baanx.com سن 2018 سے مرحلہ وار اپنی خدمات پیش کر رہا ہے جیسا کہ کرپٹو ایکسچینج، کرپٹو اور Fiat موبائل پیمنٹ خدمات، بیمہ شدہ، Fiat اور کرپٹو نقدی والٹ، قرضہ جات ، بچت، کریڈٹ کارڈ، سرمایہ کاری، بینکنگ کاروبار اور دیگر مالی خدمات کی ترقی کے کھلے مواقع جہاں ضرورت کی ہر مالی ایپ موجود ہو گی۔
کرپٹو بینک نیٹ ورک فنڈنگ
ہم صرف ایک کرپٹو بینک سے بہت زیادہ بڑھ کر ہیں۔Baanx اپنے کسٹومرز کو اپنا کرپٹو بینک شروع کرنے کی مالی معاونت کی پیشکش کرتا ہے اور ساتھ ہی بینک لائسنس شیئرنگ کی بھی۔ کرپٹو بینک برانڈ کی آسان اور فائدہ مند شروعات کریں اور اس کے ساتھ کام کر کے تیز ترین ترقی کریں وہ بھی بغیر کسی ابتدائی عملے کے۔ جب اپنے پاؤں پے کھڑے ہو جائیں تب آپ اپنی فنڈنگ اور اپنا طریقہ کار استعمال کر سکتے ہیں۔ تا ہم BXX ٹوکن ہولڈرز اپنا مفاد نیٹ ورک ٹرانزیکشن ریوینیو کے لیے برقرار رکھیں گے۔
BXX ریونیو بونس
BXX ٹوکن Bannx.com کے ماحولیاتی نظام میں بہت مؤثر ہے۔اور تمام کرپٹو بینکس کی سیکنڈری مارکیٹ اور خریداروں پر بھی بہت اونچی ڈیمانڈمتوقع رکھتا ہے۔BXX ٹوکن رکنے والے تمام کرپٹو بینکس برانڈز کے خریداروں سے منا فع حاصل کرتے ہیں۔ مثال کے طور پرجب آپ پری فروخت کے عرصہ میں10,000 یورو خریدتے ہیں تو آپ BXX 133,333 وصول کریں گے ( اس طرح مالیاتی ٹرانزیکشن آمدنی کا 15 فیصد کماتے ہیں)۔BXX بونس کے طورپر 5 میلین یورو ہفتہ وارانہ نیٹ ٹرانزیکشن ریوینیو = 1 میلین یورو BXXْ / 1.25 بیلین = 106.67 یورو ہفتہ وار اور 5546.65 یورو سالانہ BXX قابل ادائیگی ہیں۔
کیسز اور ٹریڈنگ کا استعمال
Baanx.com برانڈڈ کرپٹو بینکس کے پاس بہت سارے ممبرز ہیں جوکیسز استعمال کرتے ہیں۔ خریدار کے اکاؤنٹ ہولڈر کے پورٹ فولیو کا بنانا ، کرپٹو بینک استعمال کرنے والے، سرمایہ دار، اثاثوں کو گروی رکھ کر قرضہ لینے والے، جزوی قرضہ، کریڈٹ کارڈز، بینکنگ کاروبار، پیمنٹ یوزرز، اثاثوں کی تجارت کرپٹو بینک برانڈز کے درمیان،ان سب کے لیےBXX دوسرے کرپٹو بینکس کو سیل کیے جا سکتے ہیں ۔
اس Baanx.com تک رسائی
کرپٹو کرنسی کو روزمرہ اور آسان زندگی میں استعمال میں لے کر آنا اور ایک نیٹ ورک کو باقی سارے روایتی بینکس کے برخلاف لا کھڑا کرنا تمام کرپٹو بینکس کسٹومر کے لیے نہایت آسان ہے۔ Baanx.com پر شروعات نیایت ہی آسان ہے۔ کرپٹو بینک برانڈ کے مالک اور نیا کرپٹو بینک بنانے کے لیے بہت زیادہ تعداد میں نہایت ہی آسان ترتیب دئیے ہوئیے خود ساز نمونے، A1 ( Robo Advisors) خدمات کے لیے ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔ Open Source API فنانشل ایپ بنانے والوں کو Baanx پر نت نئی خدمات میں آگے بڑھنے کی اجازت دیتا ہے۔
یہ Baanx نہ صرف اعلی ترین خدمات کسٹومرز کو فراہم کر رہا ہے بلکہ کرپٹو کرنسی اور Fiat بینکنگ کو بھی ایک ہی صفحہ پہ لا رہا ہے جہاں استعمال میں آسانی ہو۔ Baanx اپنا بینک شروع کرنے کے لیے دو سال یا پندرہ سے بیس ملین ڈالرز کی لاگت کی بجائے بینک کی ملکییت کو اسی کے اوپر واپس لاتا ہے۔ قابل لوگ اپنے کرپٹو بینکس جب مرضی Baanx پر شروع کر سکتے ہیں۔ اسکو بنانا نہایت ہی آسان ہے۔ اس کے لیے کسی عملے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو پہلے سے ہی ایک مکمل بنا بنایا تیار کیا ہوا دفتر ملتا ہے۔ بس صرف اس بات کی فکر کرنی ہوتی ہے کہ مارکیٹ میں اپنے بینک کی تشہیر اور ترقی کیسے کرنی ہے۔ اس میں آنے والے سالوں میں ایک عظیم ترقی متوقع ہے۔
ICO پری سیل کی تفصیلات
حصہ لینے کے لیے رجسٹر ہونا! : پری سیل 8اپریل 2018 کو دوپہر 1:00 UTC شروع ہوتی ہے۔
علامت : BXX
مقدار : 8 فیصد ٹوکن پری سیل کے موقع پر موجود ہیں، 100 میلن BAANX سکیّ۔
کیسے حصہ لیں : Baanx انقلاب میں شامل ہوں اور دنیا کے سب سے بڑے غیر مرکزی ملکییت والا کرپٹو بینک نیٹ ورک بناتے ہوئے روائتی بینکس کی اجارہ داری کو ختم کریں۔ملکییت کو اس کے اصل مالک تک پہچانا ہی ایمانداری اور اعتماد کی کنجی ہے۔ ہمارے گروپ میں شرکت کریں اور مستقبل کو بدل دو اب۔
پرائیویٹ سیل یا خصوصی فروخت،BXX 100 M 1.3- میلن ڈالرزبیچے جا رہیں ہیں اب۔پہلے آنے والوں کے لیے $250,000, $500,000 & 1M $50,000, پر رعائت موجود ہے۔
پری سیل - اوپر چنے ہوئے لوگوں کی لسٹ میں شامل ہوں، 100 BXX بونس حاصل کریں اس لسٹ میں رجسٹر ہو کر؛ مکمل بولی کے اختتام پر یہ بونس قابل ادائیگی ہے۔
کم سے کم سطح 0.2 ETH ہے اور پری سیل میں کوئی اونچی سطح مقرر نہیں ہے، آپ ICO کی قیمت سے 25 فیصد رعائت پر خریداری کر رہے ہیں۔
پری سیل - 1 BAANX = 0.075 یورو / 0.093 ڈالر (پری سیل پر)
ICO - 1BAANX = 0.1 یورو / 0.125 ڈالر ICO پر
ٹیلیگرام گپ شپ 12,000 لوگوں تک پہنچ چکی ہے، یہاں شرکت کریں https://web.telegram.org/#/im?p=@Baanxcom01