ہم اسکیمرز سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
آج کل کے بڑھتی ہوئے جرائم کی وجہ سے ہم کافی پَریشان ہیں، یہ اک حقیقت ہے کے اسکیمرز ہر طرح سے ہم کو لوٹنے کے لیے تیار ہیں، ایسے میں ہم کو کچھ احتیاط کرنی ھوگی.
سب سے پہلی بات ہم کو یہ جان لینی چاہیے کے کسی بھی صورت لالچ نہیں کرنا ، کیوں کے سکاممیرس ہمارے جذبات سے کھیلتے ہیں اور ہم کو کسی بڈی رقم کا جھانسا دے کر لوٹ تے ہیں ، یقینا یہ ہماری کمزوری ہے جس پر کابو پانے کی ضرورت ہے.
لالچ ہر انسان کی فطرت ہے لیکن کچھ لوگ اِس پر قابو پا لیتے ہیں، اور کچھ یہ نہیں کر پاتے یہ بات یاد رکھنی چاہیے کے اسکیمرز ہمیشہ ہم کو لالچ دے کر لوٹ تے ہیں، ، یہ انکی طاقت اور ہماری کمزوری ہے.
ہم دیکھ سکتے ہیں، کے ہر روز نیا طریقہ اپنایا جاتا ہے اسکیمرز کی جانب سے کبھی آپکو گارنٹی دی جاتی ہے کے اگر آپ اتنی سرمایہ کاری کرینگے تو آپکو اتنا منافع ہر روز میلیگا ، یا اگر اتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو آپکو اتنا منافع ہر ہفتے میلیگا ، یہاں تک کے آپکو سالانہ کتنا منافع ہو گا یہ بھی بتایا جاتا ہے.
لہذا ہم کو ایسی کسی بھی سرمایہ کاری سے دور رہنا ہے ، کیوں کے یہی وہ چیزیں ہیں جن سے ہم اسکیمر کے جال میں پھنس جاتے ہیں ، ہم کو کسی بھی انویسٹمنٹ سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کے کیا یہ حقیقت میں ممکن ہیں.
ہم اصل میں اسکیمرز کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں، اور خود کو مشکل میں بھی ڈالتے ہے ، حالاں کے ایسا کوئی طریقہ نہیں جس سے آپ اپنے پیسے کو ڈبل کر سکیں .
یہ صرف دھوکا ہے جو دھوکا اسکیمر دینا چاہتا ہے ، پر افسوس کی بات یہ ہے کے ہم ایسے دھونکوں پر یقین کر لیتے ہیں،
باحارحاال ابھی تک ہم نے انویسٹمنٹ کے دھوکے کے بڑے میں بات کی لیکن یقین کریں اِس کے علاوہ بھی بہت سے تریکے ہیں جن سے اسکیمرز آپکو لوٹ سکتے ہیں.
تصویر کا حوالہ
فشنگ کے ذریعے اسکیم.
اِس طریقے سے بھی آپکو لوٹا جا سکتا ہے ، اِس میں اسکیمرز آپکو ای میل کے ذریعے اک لنک دیتا ہے جس پر آپکو اپنی پرائیویٹ کی یا لوگن تفصیلات داخل کرنے کا کہا جاتا ہے ، لیکن جب آپ ان میں سے کوئی بھی تفصیلات داخل کرتے ہیں، تو وہ سب اسکیمر کے پاس چلا جاتا ہے ، اور یقینا یہ سب آپکے پیسے چوری کرنے کے لیے استعمال کرے گا. لہیذا ہم کو کسی بھی لنک پر کِلک نہیں کرنا چاہیے جب تک اِس بات کا یقین نا ہو کے یہ ای میل آفیشلی کسی کمپنی کی جناب سے موصول ہوئی ہے.
تصویر کا حوالہ
کمپیوٹر وائرسس.
کچھ اسکیمر / ہیکر لوگوں کو کمپیوٹر وائریس کے ذرائع نشانہ بناتے ہے ، اِس میں زیادا تر لوگوں کو کسی سافٹ ویئر ، یا پِھر اک ایپلی کیشن ڈائون لوڈ کرنے کا کہا جاتا ہے ، ڈائون لوڈ کرنے کے بعد وہ وائرس خاموشی سے آپ کے کمپیوٹر میں رہتی ہے اور آپکی ہر لوگن تفصیلات کا ڈیٹا ہیکر کو سینڈ کرتی ہے ، افسوس کی بات یہ ہے کے آپکو معلوم بھی نہیں ہوتا کے آپکی یہ انفارمیشن چوری ہو رہی ہے. لہیذا ہم کو کسی بھی غیر ضروری سافٹ ویئر ، کو ڈائون لوڈ نہیں کرنی چاہیے.
تصویر کا حوالہ
استحصال سے کیسے بچہ جا سکتا ہے.
یہ زیادا تر ویب سائٹ کے ذریعے کام کرتا ہے ، پِھر سے ہیکر / اسکیمر آپکو کسی ویب سائٹ پر وزٹ کا کہتا ہے ، اور اِس کے بعد خاموشی سے اک میلویئر ڈائون لوڈ اور انسٹال ہوجاتا ہے ، یہی وجہ ہے کے آپکو ایڈ بلوکر کا استعمال کرنا چاہیے اور
. کسی بھی غیر ضروری ویب سائٹ پر بالکل بھی وزٹ نہیں کرنا چاہیے