میں ان چار ٹاپکس کے سیریز کو بہت فائدہ مند سمجھتا ہوں کیونکہ یہ زیادہ لوگوں کو بٹ کوئن کے جاننے، اسکی تاریخ اور اسکی طریقہ کار کو سمجھنے میں آسانی فراھم کرے گی۔
موجودہ ٹاپک ان حطرات کو واضح کرے گی جو معتدد ملکوں کو پیش ائے جب وہ سی بی بی سیز کو ایشو کرے گی بہت سے لوگ اس حقیقت کے بہکاوے میں آجاینگے کہ ریاست کریپٹو کرنسیز کو اپنے لوگوں کو آفر کرے گی اور یہ ٹاپک ہم کو سمجھنے میں مدد فراہم کرے گی کہ کوئی بھی ریاست اپنی شہریوں کو کریپٹو کرنسیز فراہم نہیں کرے گی ۔ تمام ریاستیں اس کوشش میں رہتی ہے کہ وہ لوگو کو کنٹرول کر سکے نہ کے آزاد کرے۔ تو اس ٹاپک کو ایک حطرے کی علامت پورے سی بی بی سی کا زمانہ اراہا ہے اور ہم سب کو خود کو تیار رکھنا ہوگا تاکہ حکومت ہم کو بےوقوف نہ بنائے۔