Author

Topic: Pakistan - page 572. (Read 3995827 times)

hero member
Activity: 2226
Merit: 834
July 08, 2022, 01:54:21 AM
Finally, we have reached 500 Pages on this Pakistan thread.  Smiley  
A big achievement for the Pakistani bitcoin community.



sr. member
Activity: 966
Merit: 311
July 08, 2022, 01:01:07 AM
‏اس قوم کو کیڑا تھا،جہاں کہیں بھی فوجی دیکھتی، انہیں سیلوٹ کرنا شروع کردیتی۔
اب فوج کو سیلوٹ کرنے والوں کو عقل آگئی ہوگی۔ آئیندہ یہ سڑکوں پر نظر آئیں، تو انہیں گندے انڈے، اور جوتے ماریں۔ یہ نہیں کرسکتے تو کم از کم انہیں دیکھ کر راستہ بدل لیں، یہ اپنے مالکوں کو کاٹنے والے کتے ہیں۔


ہم لوگ غلام ہیں، جب تک آزادی نہیں تب تک یہی چلتا رہے گا۔ ہماری پوری قوم کو کرپت لوگوں کی غلامی میں دے دیا گیا ہے آمین

Bilqil bhai ap sahe kah rhya ho. Bus hum log bhe zulm sehna ka ade hn, zulm ka khelaf awaz nhi buland krta. Phr ya sub to ho ga.
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
July 07, 2022, 11:37:56 PM
Your list ☺️ looks obvious
Probably i will consider

BTC
ETH
ETC
DOT
ICP
AVAX
TRX
Nice!

ICP par pehle meri nazar thi lekin baad main ne is par dhiyan nahin diya kya chal raha hai.

Rahi baat Political situation ki to ap ke khayal ma nai badle gi mujhe nai lagta badle gi or Insha Allah Bohat jald badle gi wait and watch
Theek hai bhai waiting and watching... Grin




MATIC bi hona chaye ku k es mein grow kerny ka bht potentail ha
Thanks for the suggestion sayed bhai

Next Bull run mein Metaverse projects bi Insh Allah zarur perform keren gay es liye BLOKTOPIA, GALA, ENJIN, STAR ATLAS or SANDBOX bi zarur hony chaye. DYOR
Ummm, web 3.0 aur Metaverse projects acha perform kar sakte hain... Noted

Brother, Ap ne sahi fermaya ha, WEB3 coins bi next Bull run mein perform ker sakty han jis mein BTTC bi ho sakta ha or yeh Tron foundation ka coin ha or abi eski price bht hee kum ha es mein bi 10$ ki investment kerny mein koi harj nhi ha. Es k ilawa BAT, GRT, LINK, THETA or STX. Yeh meri opinion ha or ghalt bi ho sakti ha ku k crypto market mein ALWAYS EXPECT WHAT IS UN-EXPECTED. abi sub log expect ker rehe thay k Bitcoin 10K ko bi break ker de ga mgr aaj BTC 22k pe trade ho reha ha  Roll Eyes Roll Eyes Roll Eyes  .DYOR
member
Activity: 270
Merit: 21
Smart World Global Token
July 07, 2022, 04:22:52 PM
‏عمران ریاض کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے.. ایک کیس سے رہائی ملتی ہے دوسرے کیس میں پکڑ لیا جاتا ہے.. ذہنی اور جسمانی ٹارچر بھی ہو رہا ہے.. اسے سونے نہیں دیا جا رہا.. لیکن سموسوں اور شراب کی بوتل پر نوٹس لینے والی عدالت عظمیٰ اس ظلم اور ذیادتی کا  نوٹس کیوں نہیں لے رہی؟ کیوں خاموش ہے؟

‏‎‎عدالتیں پاکستان کی نہیں ہیں امریکہ کی ہیں اور انہیں کے غلاموں کو انصاف بھی   دیتی ہیں اور ان کے جرموں پر پردے بھی ڈالتی ہیں
 پاکستانیوں کی بس ایک ہی عدالت ہے اوپر کی سپریم عدالت

ہم لوگ غلام ہیں، جب تک آزادی نہیں تب تک یہی چلتا رہے گا۔ ہماری پوری قوم کو کرپت لوگوں کی غلامی میں دے دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی کرپشن چھپانے کے لیے امریکہ کی ہر بات مانتے رہیں۔  یہ سبے ایسے ختم نہیں ہوتا، ایک خونی انقلاب کی طرف قوم بڑھ رہی ہے اور لگتا ہے کہ ٹائم بہت قریب ہے پاکستان میں  خانہ جنگی کا۔ اللہ خیر کرے لیکن لگتا یہی ہے کہ جیسے کوئی بہت بڑی مصیب آنے والی ہے، حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ مہنگائی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی اور جو صاحبِ حیثیت ہیں وہ پیرس میں یا بیلجیئم میں اپنے اپنے محل تیار کر کے بیٹھے ہیں کہ جیسے ہی کوئی مسئلہ ہو تو وہ فورا سے رفوچکر ہو جائیں۔ اللہ خیر کرے اور ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
July 07, 2022, 03:24:16 PM
‏عمران ریاض کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے.. ایک کیس سے رہائی ملتی ہے دوسرے کیس میں پکڑ لیا جاتا ہے.. ذہنی اور جسمانی ٹارچر بھی ہو رہا ہے.. اسے سونے نہیں دیا جا رہا.. لیکن سموسوں اور شراب کی بوتل پر نوٹس لینے والی عدالت عظمیٰ اس ظلم اور ذیادتی کا  نوٹس کیوں نہیں لے رہی؟ کیوں خاموش ہے؟

‏‎‎عدالتیں پاکستان کی نہیں ہیں امریکہ کی ہیں اور انہیں کے غلاموں کو انصاف بھی   دیتی ہیں اور ان کے جرموں پر پردے بھی ڈالتی ہیں
 پاکستانیوں کی بس ایک ہی عدالت ہے اوپر کی سپریم عدالت
hero member
Activity: 1064
Merit: 638
July 07, 2022, 03:08:17 PM
Your list ☺️ looks obvious
Probably i will consider

BTC
ETH
ETC
DOT
ICP
AVAX
TRX
Nice!

ICP par pehle meri nazar thi lekin baad main ne is par dhiyan nahin diya kya chal raha hai.

Rahi baat Political situation ki to ap ke khayal ma nai badle gi mujhe nai lagta badle gi or Insha Allah Bohat jald badle gi wait and watch
Theek hai bhai waiting and watching... Grin




MATIC bi hona chaye ku k es mein grow kerny ka bht potentail ha
Thanks for the suggestion sayed bhai

Next Bull run mein Metaverse projects bi Insh Allah zarur perform keren gay es liye BLOKTOPIA, GALA, ENJIN, STAR ATLAS or SANDBOX bi zarur hony chaye. DYOR
Ummm, web 3.0 aur Metaverse projects acha perform kar sakte hain... Noted
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
July 07, 2022, 02:08:38 PM
‏وقت کچھ ناقابل یقین حقیقتوں سے پردے اٹھا رہا ہے۔PTI کی حکومت آی تو پردہ اٹھا کہ PPP اور ن لیگ 42سال سے نورا کشتی کررہے تھے. عقل
 ماوف تب ہوی جب خان کی حکومت گری اور ایک نیا پردہ گرا کہ یہ دو نہیں یہ تین ہیں جو 80 کی دہای سے نورا کشتی کھیل رہے. اور یہ ایک سانحہ
‏ہے جو دل پر گذرا کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اس نورا کشتی کی پارٹنر ہے. اصل میں یہ ایک چین آف کمانڈ ہے جس کی کمانڈ امریکی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے۔ غور کریں 80 سے لیکر اب تک کے حالات۔
hero member
Activity: 2226
Merit: 834
July 07, 2022, 11:56:43 AM
Len ji Hacker ny 1 Billion Chinese ka data churaya or ab wo issy 10 Bitcoin my sell kar raha hai. Jis my bohat sy logon ki personal details bhi shamil hen. Ab ye hacker ye shuru karen gy to agla target koi bhi mulk ho skta hai.


Yes koi new baat ni. Hackers phelay bhi KYC ka data chori kertay rethay hein. I remember k aik incident hua tha jis mein ledger nano hack hua tha aur loggon ka kyc data leak hua tha. Shaid yeh wala incident tha, Ledger Bitcoin Wallet Hacked by 15 Year Old Researcher.

KYC is always risky but humearay pass KYC na kerwanay ki bhi koi option ni hay kion k every crypro sites ask for the KYC.
jr. member
Activity: 32
Merit: 1
July 07, 2022, 11:00:36 AM
Ya haqeqt hai ka Crypto 60+% Doump ho chuki hai. M ap ko btana chati hun ka Crypto he nahe baki sari markets b dump hoye hain 2022 ka half year me. Un ka koch % m ap ka shat share krne ja rhi hun.

First Half Performance in 2022:
Apple: -23%
Microsoft: -24%
Alphabet: -25%
Amazon: -35%
Tesla: -35%
Zoom: -40%
Airbnb: -45%
Pinterest: -49%
Nvidia: -50%
Uber: -50%
Meta: -53%
Bitcoin: -60%
PayPal: -62%
Etsy: -64%
Netflix: -70%
Snap: -72%
Ether: -73%
Shopify: -74%
Coinbase: -80%
member
Activity: 546
Merit: 78
July 07, 2022, 10:34:56 AM
یہ حقیقت صرف خلیفہ سے منسوب نہیں تمام  اور ہر قسم کے حکمرانوں کے ساتھ اور ہمارا نظام چونکہ نظام جمہوریت ہے تو اسلام کے نزدیک یہ کفریہ نظام ہے جس میں فیصلے انسانی خواہشات کو دیکھ کر کئے جاتے ہیں نا کہ احکام الٰہی کے حوالے سے تو آپ ان کو خلیفہ نہیں کہہ سکتے
میں آپ کی بات سے بالکل متفق هوں اور حال ہی میں مجھے ایک پوسٹ ملی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے ملاحظہ فرمائیں پوسٹنگ کی جا رہی ہے بغیر کسی تبدیلی کے ۔

مجھے کبھی کبھی یے لفظ دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے اور دُکھ ہوتا ہے کے ہم اپنی کم علمی یا جانبوجھ کر اتنے اندھے بنے ہوے ہیں کے دین کے بنیادی الفاظ کی ہی سمجھ نہیں۔

REPUBLIC(where supreme power is held by the people): وہ ملک یا سٹیٹ جس میں حاکمیت یا سپریم اتھارٹی عوام الناس یا عام لوگوں کے پاس ہو۔

ISLAM(submission to the will of God.): یعنی کے اللہ کی مرضی کو قبول کرنا یا پھر اللہ کے احکامات یا حدود کو قبول کرنا اگرچہ مجھے اس میں منطق دکھے یا نہ دکھے۔

(islamic republic)

  (oxymoron statement)  جب ان دونوں الفاظ کو جوڑ دیا جاۓ تو یے ایک   کہلاۓ گی، یعنی وہ بیان جو اپنے ہی خلاف جاۓ مثلاً میں کہوں “ٹھنڈی آگ”یا پھر “پھیکی چینی” کیوں کے یے بات تو واضح ہے کے اگر آگ ہے تو ٹھنڈی ہو نہیں سکتی

اسی طرح اگر کوئی ملک اسلامک ہو جائے تو وہ ریپبلک نہیں ہو سکتا۔



Ap ki baat kafi had thak thek hai, lakin agar ap pakistan kai constitution ko dekhain to us sai aap ko sari baat samaj aa jaye gi.
Islamic Jamhoria, ka matlab yahan pai ye hai kai , nizam islam ka ho ga aur us kai baad system jamhoor(majority decision) ka follow kia jaye ga.

let me explain,

Objective Resolution is the first and foremost point of Pakistan constitution, which, in summary, is that,
Sovereignty over the entire Universe belongs to Allah Almighty alone and the authority which He has delegated to the state of Pakistan, through its people for being exercised within the limits prescribed by Him is a sacred trust. And that the people can choose whatever system they wants to till it don't violates the above and Islamic values.

That means that jamhoriat hai jab tak kai tab tak wo islamic values ko violate na karay, matlab we can't celebrate Eid-ul-Azha in Ramzan or can't do Qurbani on Eid-ul-fitar even if whole of the country wants to, because this goes against Islam and hence not allowed by our constitution.
But for the working of the country and normal affairs, we go by the jamhoor(majority's decision).

Majority's decision in deciding the holidays or price of something is fine but the majority's decision can't allow us to change the number of roza or namaz rakats.

This allows us to go for Sadarti nizam, Khilafat, or any other form of govt without violating our constitution until we don't violate the Objective Resolution.

Hope i cleared it instead of confusing it.
ہم بھی بچپن سے یہی پڑھتے رہے اور مطمئن رہے اب کہ حاکمیت اللّٰہ کی ہوگی جب کہ حکمران نائب ہوگا خلافت والا کانسیپٹ ہی کاپی پیسٹ کیا ہوا ایک بات اور شریعت کو لوگ ایک الگ چیز سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے جو تعریف بیان کی گئی وہ شریعت کی ہے لیکن یہاں پر نا شریعت ہے نا جمہوریت جیسا کہ آئین میں لکھا ہے اور آپ نے بھی کہا جمہوریت تب تک ہے جب تک وہ اسلامی احکامات کو چیلنج یا تبدیل نا کرے تو پھر سود آپ کے ملک کیا کررہا ہے ؟  شریعت میں جو چور یا زانی کی جو سزا مقرر ہے اور شراب پینے کی وہ کہاں نافذ ہے اگر آپ اس سزا کو تبدیل کردیتے ہے یا دیتے نہیں ہے تو دونوں ہی صورتوں میں اللّٰہ کی حاکمیت کو آپ چیلنج کررہے ہے

Bhai, ab app jo baat ker rahay hain wo implementation ki hai. yes, implementation nahi hai, lakin aap kai constitution kafi had thak thek hai, but us ki implementation proper nahi hai. Agar jo rules and regulations likhay howe hain, sirf wohi implement ho jayen to bi halaat bohat behtar ho jayen.

waisay jo incidents howe hain recently, us sai mujey ye lagta hai kai, rule of "law ko sirf" sirf law books tak hi hai, us sai agay agar implement ho to sab sai ziada nuksan Establishment, judiciary, bureaucracy ko ho ga, aur un ki corruption aur authority khatam ho jaye, so is liye us ko implement hi nahi honay detay.
اصل چیز تو عمل ہے باتیں کرنا ہے باتیں کرنا تو آسان ہے بلکہ وہ بھی آسان نہیں ہے صرف اس دستور کے پیچھے قائد اعظم اور لیاقت علی خان کو شہید کردیا گیا بہرحال جیسا آپ نے کہا اگر اس پر عمل در آمد ہوگیا تو ان سب کی دکانیں بند ہو جائے گی ہر جگہ یہی بیٹھے ہے کہیں یہ خود ہے کہیں ان کے بچے کہیں ان کے رشتے دار



کراچی میں چند گھنٹے کی بارش نے پورے کراچی کو ڈبو دیا جس پر جماعت اسلامی کراچی نے ایڈمنسٹریٹر سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا ہے

member
Activity: 270
Merit: 21
Smart World Global Token
July 07, 2022, 08:14:42 AM
یہ حقیقت صرف خلیفہ سے منسوب نہیں تمام  اور ہر قسم کے حکمرانوں کے ساتھ اور ہمارا نظام چونکہ نظام جمہوریت ہے تو اسلام کے نزدیک یہ کفریہ نظام ہے جس میں فیصلے انسانی خواہشات کو دیکھ کر کئے جاتے ہیں نا کہ احکام الٰہی کے حوالے سے تو آپ ان کو خلیفہ نہیں کہہ سکتے
میں آپ کی بات سے بالکل متفق هوں اور حال ہی میں مجھے ایک پوسٹ ملی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے ملاحظہ فرمائیں پوسٹنگ کی جا رہی ہے بغیر کسی تبدیلی کے ۔

مجھے کبھی کبھی یے لفظ دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے اور دُکھ ہوتا ہے کے ہم اپنی کم علمی یا جانبوجھ کر اتنے اندھے بنے ہوے ہیں کے دین کے بنیادی الفاظ کی ہی سمجھ نہیں۔

REPUBLIC(where supreme power is held by the people): وہ ملک یا سٹیٹ جس میں حاکمیت یا سپریم اتھارٹی عوام الناس یا عام لوگوں کے پاس ہو۔

ISLAM(submission to the will of God.): یعنی کے اللہ کی مرضی کو قبول کرنا یا پھر اللہ کے احکامات یا حدود کو قبول کرنا اگرچہ مجھے اس میں منطق دکھے یا نہ دکھے۔

(islamic republic)

  (oxymoron statement)  جب ان دونوں الفاظ کو جوڑ دیا جاۓ تو یے ایک   کہلاۓ گی، یعنی وہ بیان جو اپنے ہی خلاف جاۓ مثلاً میں کہوں “ٹھنڈی آگ”یا پھر “پھیکی چینی” کیوں کے یے بات تو واضح ہے کے اگر آگ ہے تو ٹھنڈی ہو نہیں سکتی

اسی طرح اگر کوئی ملک اسلامک ہو جائے تو وہ ریپبلک نہیں ہو سکتا۔



Ap ki baat kafi had thak thek hai, lakin agar ap pakistan kai constitution ko dekhain to us sai aap ko sari baat samaj aa jaye gi.
Islamic Jamhoria, ka matlab yahan pai ye hai kai , nizam islam ka ho ga aur us kai baad system jamhoor(majority decision) ka follow kia jaye ga.

let me explain,

Objective Resolution is the first and foremost point of Pakistan constitution, which, in summary, is that,
Sovereignty over the entire Universe belongs to Allah Almighty alone and the authority which He has delegated to the state of Pakistan, through its people for being exercised within the limits prescribed by Him is a sacred trust. And that the people can choose whatever system they wants to till it don't violates the above and Islamic values.

That means that jamhoriat hai jab tak kai tab tak wo islamic values ko violate na karay, matlab we can't celebrate Eid-ul-Azha in Ramzan or can't do Qurbani on Eid-ul-fitar even if whole of the country wants to, because this goes against Islam and hence not allowed by our constitution.
But for the working of the country and normal affairs, we go by the jamhoor(majority's decision).

Majority's decision in deciding the holidays or price of something is fine but the majority's decision can't allow us to change the number of roza or namaz rakats.

This allows us to go for Sadarti nizam, Khilafat, or any other form of govt without violating our constitution until we don't violate the Objective Resolution.

Hope i cleared it instead of confusing it.
ہم بھی بچپن سے یہی پڑھتے رہے اور مطمئن رہے اب کہ حاکمیت اللّٰہ کی ہوگی جب کہ حکمران نائب ہوگا خلافت والا کانسیپٹ ہی کاپی پیسٹ کیا ہوا ایک بات اور شریعت کو لوگ ایک الگ چیز سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے جو تعریف بیان کی گئی وہ شریعت کی ہے لیکن یہاں پر نا شریعت ہے نا جمہوریت جیسا کہ آئین میں لکھا ہے اور آپ نے بھی کہا جمہوریت تب تک ہے جب تک وہ اسلامی احکامات کو چیلنج یا تبدیل نا کرے تو پھر سود آپ کے ملک کیا کررہا ہے ؟  شریعت میں جو چور یا زانی کی جو سزا مقرر ہے اور شراب پینے کی وہ کہاں نافذ ہے اگر آپ اس سزا کو تبدیل کردیتے ہے یا دیتے نہیں ہے تو دونوں ہی صورتوں میں اللّٰہ کی حاکمیت کو آپ چیلنج کررہے ہے

Bhai, ab app jo baat ker rahay hain wo implementation ki hai. yes, implementation nahi hai, lakin aap kai constitution kafi had thak thek hai, but us ki implementation proper nahi hai. Agar jo rules and regulations likhay howe hain, sirf wohi implement ho jayen to bi halaat bohat behtar ho jayen.

waisay jo incidents howe hain recently, us sai mujey ye lagta hai kai, rule of "law ko sirf" sirf law books tak hi hai, us sai agay agar implement ho to sab sai ziada nuksan Establishment, judiciary, bureaucracy ko ho ga, aur un ki corruption aur authority khatam ho jaye, so is liye us ko implement hi nahi honay detay.
member
Activity: 546
Merit: 78
July 07, 2022, 07:24:42 AM
یہ حقیقت صرف خلیفہ سے منسوب نہیں تمام  اور ہر قسم کے حکمرانوں کے ساتھ اور ہمارا نظام چونکہ نظام جمہوریت ہے تو اسلام کے نزدیک یہ کفریہ نظام ہے جس میں فیصلے انسانی خواہشات کو دیکھ کر کئے جاتے ہیں نا کہ احکام الٰہی کے حوالے سے تو آپ ان کو خلیفہ نہیں کہہ سکتے
میں آپ کی بات سے بالکل متفق هوں اور حال ہی میں مجھے ایک پوسٹ ملی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے ملاحظہ فرمائیں پوسٹنگ کی جا رہی ہے بغیر کسی تبدیلی کے ۔

مجھے کبھی کبھی یے لفظ دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے اور دُکھ ہوتا ہے کے ہم اپنی کم علمی یا جانبوجھ کر اتنے اندھے بنے ہوے ہیں کے دین کے بنیادی الفاظ کی ہی سمجھ نہیں۔

REPUBLIC(where supreme power is held by the people): وہ ملک یا سٹیٹ جس میں حاکمیت یا سپریم اتھارٹی عوام الناس یا عام لوگوں کے پاس ہو۔

ISLAM(submission to the will of God.): یعنی کے اللہ کی مرضی کو قبول کرنا یا پھر اللہ کے احکامات یا حدود کو قبول کرنا اگرچہ مجھے اس میں منطق دکھے یا نہ دکھے۔

(islamic republic)

  (oxymoron statement)  جب ان دونوں الفاظ کو جوڑ دیا جاۓ تو یے ایک   کہلاۓ گی، یعنی وہ بیان جو اپنے ہی خلاف جاۓ مثلاً میں کہوں “ٹھنڈی آگ”یا پھر “پھیکی چینی” کیوں کے یے بات تو واضح ہے کے اگر آگ ہے تو ٹھنڈی ہو نہیں سکتی

اسی طرح اگر کوئی ملک اسلامک ہو جائے تو وہ ریپبلک نہیں ہو سکتا۔



Ap ki baat kafi had thak thek hai, lakin agar ap pakistan kai constitution ko dekhain to us sai aap ko sari baat samaj aa jaye gi.
Islamic Jamhoria, ka matlab yahan pai ye hai kai , nizam islam ka ho ga aur us kai baad system jamhoor(majority decision) ka follow kia jaye ga.

let me explain,

Objective Resolution is the first and foremost point of Pakistan constitution, which, in summary, is that,
Sovereignty over the entire Universe belongs to Allah Almighty alone and the authority which He has delegated to the state of Pakistan, through its people for being exercised within the limits prescribed by Him is a sacred trust. And that the people can choose whatever system they wants to till it don't violates the above and Islamic values.

That means that jamhoriat hai jab tak kai tab tak wo islamic values ko violate na karay, matlab we can't celebrate Eid-ul-Azha in Ramzan or can't do Qurbani on Eid-ul-fitar even if whole of the country wants to, because this goes against Islam and hence not allowed by our constitution.
But for the working of the country and normal affairs, we go by the jamhoor(majority's decision).

Majority's decision in deciding the holidays or price of something is fine but the majority's decision can't allow us to change the number of roza or namaz rakats.

This allows us to go for Sadarti nizam, Khilafat, or any other form of govt without violating our constitution until we don't violate the Objective Resolution.

Hope i cleared it instead of confusing it.
ہم بھی بچپن سے یہی پڑھتے رہے اور مطمئن رہے اب کہ حاکمیت اللّٰہ کی ہوگی جب کہ حکمران نائب ہوگا خلافت والا کانسیپٹ ہی کاپی پیسٹ کیا ہوا ایک بات اور شریعت کو لوگ ایک الگ چیز سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے جو تعریف بیان کی گئی وہ شریعت کی ہے لیکن یہاں پر نا شریعت ہے نا جمہوریت جیسا کہ آئین میں لکھا ہے اور آپ نے بھی کہا جمہوریت تب تک ہے جب تک وہ اسلامی احکامات کو چیلنج یا تبدیل نا کرے تو پھر سود آپ کے ملک کیا کررہا ہے ؟  شریعت میں جو چور یا زانی کی جو سزا مقرر ہے اور شراب پینے کی وہ کہاں نافذ ہے اگر آپ اس سزا کو تبدیل کردیتے ہے یا دیتے نہیں ہے تو دونوں ہی صورتوں میں اللّٰہ کی حاکمیت کو آپ چیلنج کررہے ہے
member
Activity: 270
Merit: 21
Smart World Global Token
July 07, 2022, 07:09:08 AM
یہ حقیقت صرف خلیفہ سے منسوب نہیں تمام  اور ہر قسم کے حکمرانوں کے ساتھ اور ہمارا نظام چونکہ نظام جمہوریت ہے تو اسلام کے نزدیک یہ کفریہ نظام ہے جس میں فیصلے انسانی خواہشات کو دیکھ کر کئے جاتے ہیں نا کہ احکام الٰہی کے حوالے سے تو آپ ان کو خلیفہ نہیں کہہ سکتے
میں آپ کی بات سے بالکل متفق هوں اور حال ہی میں مجھے ایک پوسٹ ملی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے ملاحظہ فرمائیں پوسٹنگ کی جا رہی ہے بغیر کسی تبدیلی کے ۔

مجھے کبھی کبھی یے لفظ دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے اور دُکھ ہوتا ہے کے ہم اپنی کم علمی یا جانبوجھ کر اتنے اندھے بنے ہوے ہیں کے دین کے بنیادی الفاظ کی ہی سمجھ نہیں۔

REPUBLIC(where supreme power is held by the people): وہ ملک یا سٹیٹ جس میں حاکمیت یا سپریم اتھارٹی عوام الناس یا عام لوگوں کے پاس ہو۔

ISLAM(submission to the will of God.): یعنی کے اللہ کی مرضی کو قبول کرنا یا پھر اللہ کے احکامات یا حدود کو قبول کرنا اگرچہ مجھے اس میں منطق دکھے یا نہ دکھے۔

(islamic republic)

  (oxymoron statement)  جب ان دونوں الفاظ کو جوڑ دیا جاۓ تو یے ایک   کہلاۓ گی، یعنی وہ بیان جو اپنے ہی خلاف جاۓ مثلاً میں کہوں “ٹھنڈی آگ”یا پھر “پھیکی چینی” کیوں کے یے بات تو واضح ہے کے اگر آگ ہے تو ٹھنڈی ہو نہیں سکتی

اسی طرح اگر کوئی ملک اسلامک ہو جائے تو وہ ریپبلک نہیں ہو سکتا۔



Ap ki baat kafi had thak thek hai, lakin agar ap pakistan kai constitution ko dekhain to us sai aap ko sari baat samaj aa jaye gi.
Islamic Jamhoria, ka matlab yahan pai ye hai kai , nizam islam ka ho ga aur us kai baad system jamhoor(majority decision) ka follow kia jaye ga.

let me explain,

Objective Resolution is the first and foremost point of Pakistan constitution, which, in summary, is that,
Sovereignty over the entire Universe belongs to Allah Almighty alone and the authority which He has delegated to the state of Pakistan, through its people for being exercised within the limits prescribed by Him is a sacred trust. And that the people can choose whatever system they wants to till it don't violates the above and Islamic values.

That means that jamhoriat hai jab tak kai tab tak wo islamic values ko violate na karay, matlab we can't celebrate Eid-ul-Azha in Ramzan or can't do Qurbani on Eid-ul-fitar even if whole of the country wants to, because this goes against Islam and hence not allowed by our constitution.
But for the working of the country and normal affairs, we go by the jamhoor(majority's decision).

Majority's decision in deciding the holidays or price of something is fine but the majority's decision can't allow us to change the number of roza or namaz rakats.

This allows us to go for Sadarti nizam, Khilafat, or any other form of govt without violating our constitution until we don't violate the Objective Resolution.

Hope i cleared it instead of confusing it.
member
Activity: 546
Merit: 78
July 07, 2022, 06:11:28 AM
یہ حقیقت صرف خلیفہ سے منسوب نہیں تمام  اور ہر قسم کے حکمرانوں کے ساتھ اور ہمارا نظام چونکہ نظام جمہوریت ہے تو اسلام کے نزدیک یہ کفریہ نظام ہے جس میں فیصلے انسانی خواہشات کو دیکھ کر کئے جاتے ہیں نا کہ احکام الٰہی کے حوالے سے تو آپ ان کو خلیفہ نہیں کہہ سکتے
میں آپ کی بات سے بالکل متفق هوں اور حال ہی میں مجھے ایک پوسٹ ملی جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے ملاحظہ فرمائیں پوسٹنگ کی جا رہی ہے بغیر کسی تبدیلی کے ۔

مجھے کبھی کبھی یے لفظ دیکھ کر بہت ہنسی آتی ہے اور دُکھ ہوتا ہے کے ہم اپنی کم علمی یا جانبوجھ کر اتنے اندھے بنے ہوے ہیں کے دین کے بنیادی الفاظ کی ہی سمجھ نہیں۔

REPUBLIC(where supreme power is held by the people): وہ ملک یا سٹیٹ جس میں حاکمیت یا سپریم اتھارٹی عوام الناس یا عام لوگوں کے پاس ہو۔

ISLAM(submission to the will of God.): یعنی کے اللہ کی مرضی کو قبول کرنا یا پھر اللہ کے احکامات یا حدود کو قبول کرنا اگرچہ مجھے اس میں منطق دکھے یا نہ دکھے۔

(islamic republic)

  (oxymoron statement)  جب ان دونوں الفاظ کو جوڑ دیا جاۓ تو یے ایک   کہلاۓ گی، یعنی وہ بیان جو اپنے ہی خلاف جاۓ مثلاً میں کہوں “ٹھنڈی آگ”یا پھر “پھیکی چینی” کیوں کے یے بات تو واضح ہے کے اگر آگ ہے تو ٹھنڈی ہو نہیں سکتی

اسی طرح اگر کوئی ملک اسلامک ہو جائے تو وہ ریپبلک نہیں ہو سکتا۔


درست فرمایا ہمارے ملک میں اسلام کا مقصد صرف اسلامی ٹچ ہے اور یہ ابھی نہیں شروع سے ہی ہے اگر تاریخ کو دیکھے تو قائد اعظم اور لیاقت علی خان کے علاؤہ کوئی ایسا کوئی نہیں تھا جو پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بناتا اس کے بعد مسلم لیگ بکھرتی چلی گئی اور وہ لوگ اقتدار پر بیٹھے جن سے آزادی حاصل کرکے پاکستان بنایا گیا جو برصغیر میں انگریزوں کے وفادار رہے وہی سارے وڈیرے جاگیردار بعد میں ہمارے حکمران بنے اور پھر ان کے بچے  پی ڈی ایم ہو یا تحریک انصاف دونوں میں ہی موجود ہے تو کوئی آپ کئی سو کنال کے گھر میں رہ کر چاہے وہ عوام کے پیسے کا ہو یا آپ کی بیوی کے پیسے کا آپ کبھی بھی اس قوم کو نا غلامی سے نکال سکے گے اور نا ہی فلاحی ریاست بنا سکے گے اسلامی ریاست کو بھول جاتے ہیں کم از کم ایک فلاحی ریاست تو ہو
حضرت علی رضہ نے فرمایا تھا  " کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے ظلم کی نہیں  "
پاکستان میں تعلیم کی کمی ہے لیکن کم از کم اس فورم پر سب ماشاءاللہ باشعور ہے سیاست کو وقت دے مطالعہ کرے اور سب اپنا ووٹ کا صحیح استعمال کرے



Enough talk talk about political parties/ establishment etc...

Humari 73 sala tareekh mein kuch nahin badla to agy bhi kuch nahin badalne wala.

To behter hai yahan hum crypto-related discussion ko agy badhayen.  Wink

Ap is bear market mein kin tokens/coins ko accumulate kar rahe hain.? Please your list.

Here's mine.
  • btc
  • eth
  • bnb
  • dot
  • sushi
  • kadena
  • uni
  • near

Aur main is bary mein bhi ap logon ki rai chahta hoon kay launchpads kay tokens is bear market mein survive kar jayen gaye? Kya inko bhi apni buying list mein shamil karna chahye?

تہتر سالوں سے کچھ نہیں بدلا بہت کچھ بدلا ہے سوائے عام عوام کے حالات کے جہاں تک آگے کیا ہوگا تو میرا خیال میں دس پندرہ سال مزید لگے گے عوام میں شعور آنے میں تب بھی ان کو عقل نہیں آئے گی بس اور کوئی چوائس نہیں ہوگی جس طرف ہمارے ملکی اور عالمی حالات جارہے ہیں تو بہت جلد اسٹیبلشمنٹ خود ہی صفائی کرکے نیوٹرل ہوجائے گی یہ قومی حکومت جو بنائی گئی ہے اس کا صرف ایک ہی مقصد ہے اقتدار میں اب کوئی نیا لائے جائے گا خان صاحب کو جس طرح اقتدار سے ہٹا کر سیاسی شہید کیا گیا اور قومی حکومت کو جو ذلیل کیا جارہا ہے تو اس سے بہت کچھ واضح ہوجاتا ہے

ویسے اگر کبھی میں نے کرپٹو میں کچھ خریدا تو بی ٹی سی، ایتھیریم اور بی این بی بس فلحال تو یہی سوچ ہے
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
July 07, 2022, 04:58:41 AM
Enough talk talk about political parties/ establishment etc...

Humari 73 sala tareekh mein kuch nahin badla to agy bhi kuch nahin badalne wala.

To behter hai yahan hum crypto-related discussion ko agy badhayen.  Wink

Ap is bear market mein kin tokens/coins ko accumulate kar rahe hain.? Please your list.

Here's mine.
  • btc
  • eth
  • bnb
  • dot
  • sushi
  • kadena
  • uni
  • near

Aur main is bary mein bhi ap logon ki rai chahta hoon kay launchpads kay tokens is bear market mein survive kar jayen gaye? Kya inko bhi apni buying list mein shamil karna chahye?


Brother, Es mein koi shak nhi k pichly 73 years se Establishment hee sub se bri party rehe ha or usi ne hakumat ki ha or uski overall performance hamary Region k dosry countries k mukably mein Economic front pe bht mayoos kun rehi ha except Afghanistan and Sri Lanka laikin IK ne jo esko expose kia ha wo koi dosra leader nhi ker saka es liye mujhy toh Allah Pak ki zaat se umeed ha halat zarur behter hongy. Hamein zarur bolna chaye or yakeen rekhna chaye k CHANGE IS THE ONLY CONSTANT.

Jahan tak crypto ko accumulate kerny ka taulk ha apki suggested listed bht achi ha mgr es mein MATIC bi hona chaye ku k es mein grow kerny ka bht potentail ha ku ki eski transaction fee bht kum ha or market mein bi eski acceptability bht zayadeh ha.

Next Bull run mein Metaverse projects bi Insh Allah zarur perform keren gay es liye BLOKTOPIA, GALA, ENJIN, STAR ATLAS or SANDBOX bi zarur hony chaye. DYOR
legendary
Activity: 966
Merit: 1042
#SWGT CERTIK Audited
July 07, 2022, 04:00:21 AM
Enough talk talk about political parties/ establishment etc...

Humari 73 sala tareekh mein kuch nahin badla to agy bhi kuch nahin badalne wala.

To behter hai yahan hum crypto-related discussion ko agy badhayen.  Wink

Ap is bear market mein kin tokens/coins ko accumulate kar rahe hain.? Please your list.

Here's mine.
  • btc
  • eth
  • bnb
  • dot
  • sushi
  • kadena
  • uni
  • near

Aur main is bary mein bhi ap logon ki rai chahta hoon kay launchpads kay tokens is bear market mein survive kar jayen gaye? Kya inko bhi apni buying list mein shamil karna chahye?


Your list ☺️ looks obvious
Probably i will consider

BTC
ETH
ETC
DOT
ICP
AVAX
TRX

These are potential and Sustainable Investments, ICP & DOT are my main aimed Projects.

Rahi baat Political situation ki to ap ke khayal ma nai badle gi mujhe nai lagta badle gi or Insha Allah Bohat jald badle gi wait and watch
hero member
Activity: 1064
Merit: 638
July 07, 2022, 03:50:05 AM
Enough talk talk about political parties/ establishment etc...

Humari 73 sala tareekh mein kuch nahin badla to agy bhi kuch nahin badalne wala.

To behter hai yahan hum crypto-related discussion ko agy badhayen.  Wink

Ap is bear market mein kin tokens/coins ko accumulate kar rahe hain.? Please your list.

Here's mine.
  • btc
  • eth
  • bnb
  • dot
  • sushi
  • kadena
  • uni
  • near

Aur main is bary mein bhi ap logon ki rai chahta hoon kay launchpads kay tokens is bear market mein survive kar jayen gaye? Kya inko bhi apni buying list mein shamil karna chahye?
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
July 06, 2022, 12:44:08 PM
Latest ya hy ky Punjab Police na Imran Riaz Khan ko arrest kr lea hy. Ab ya sub kuch bhe neutrals he kra rhya hy, open secret hy.
Ya 2 pictures ayn socha share kr dn. Kya Indian Army Chief ke gari bhe neutral ho ka chalte hy?




member
Activity: 546
Merit: 78
July 06, 2022, 10:01:09 AM
Len ji Hacker ny 1 Billion Chinese ka data churaya or ab wo issy 10 Bitcoin my sell kar raha hai. Jis my bohat sy logon ki personal details bhi shamil hen. Ab ye hacker ye shuru karen gy to agla target koi bhi mulk ho skta hai.



https://news.bitcoin.com/leaked-personal-data-of-1-billion-chinese-citizens-on-sale-for-10-bitcoins-hacker-claims-stolen-from-shanghai-police/
یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے اس طرح کے واقعات پہلے بھی کئی دفعہ ہوچکے ہیں پوری دنیا میں پاکستان میں بھی پچھلے کچھ عرصے میں کافی واقعات ہوئے اس طرح کے جس میں بینکنگ سسٹم کو ہیک کیا گیا جس کی پوری ایک سیریز ہے ایک نا رکنے والا سلسلہ شروع ہوا سائبر حملوں کا جس کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستانی بینکنگ سسٹم کی بدنامی ہوئی اور کچھ پر جرمانے بھی ہوئے سیکیورٹی کو بہتر نا کرنے کی وجہ سے  اور نادرا کا ڈیٹا بھی چوری ہوا جس کو حکومت چھپاتی رہی اور نادرا بھی لیکن۔ جب وہ ڈیٹا بلیک مارکیٹ تک پہنچا اور عدالت میں کیس کیا تو پھر اس کمیٹی کے سامنے حکومت نے قبول کیا تھا کئی لاکھ پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا چوری ہوگیا ہے اور آئیندہ اس سے بچنے کیلئے ہم کوشش کرے گے

https://www.google.com/amp/s/tribune.com.pk/story/2331199/nadra-data-leak%3famp=1
https://propakistani.pk/2022/01/17/latest-personal-information-of-millions-of-pakistanis-from-all-telcos-goes-on-sale/amp/
https://propakistani.pk/2022/03/29/biggest-ever-hack-at-finance-ministry-reveals-state-secrets/amp/?fbclid=IwAR33rXQbn7fToGoMugssbNsFe_ZJGZhQnsOTxBdvvVVlvCbT6LKAW3d4gQs
https://tribune.com.pk/story/2354210/another-bank-faces-data-theft-1?amp=1
member
Activity: 270
Merit: 21
Smart World Global Token
July 06, 2022, 09:32:57 AM
Hahaha, kya bat hai bhai darust kaha. Cheesy

And yes bajwa hi dimmedaar hai in choron ko iktadar Mein Lane mein.

Yar Matlab had hai vote kisi ko bhi do ana usi ne hai Jo COAS ko achi offers deta hai.

Sir, is COAS ny to sare hadeyan he par kr dee hn basharme ke. Ab is ka focus apni extension py hy aur ya ky koe bhe a jya pr Imran Khan na aya. We as a Muslim believe, ky hota vohe hy jo oper vala plan krta hy. Dua hy mulk ky lea behtr ho jo bhe ho.



Allah SWT says:

“And that there is not for man except that [good] for which he strives. And that his effort is going to be seen – then he will be rewarded for it with the fullest reward.”
– Surah An-Najm, Verses 39-41

means
انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے۔ اگر کوشش نہیں کرو گے تو پھر یہ کہہ دینا کہ جو کچھ ہوتا ہے وہ اوپر والے کی مرضی سے ہوتا ہے اس لیے ہمیں کچھ نہیں کرنا چاہیے تو میرے بھائی یہ والی آیت کر ترجمہ ہے کہ  جس کا مفہوم ہے کہ انسان وہی کچھ پاتا ہے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ہے اور یہ ہی اللہ تعالی کی مرضی ہوتی ہے۔
Jump to: