Author

Topic: Pakistan - page 737. (Read 6747876 times)

member
Activity: 546
Merit: 78
May 07, 2022, 08:21:58 AM
السلام وعلیکم کوئی ایسا یوٹیوب چینل ہے جہاں میں سیکھ سکو مکمل طور پر درست طریقے سے کیسے پوسٹ کرسکتے ہے بٹ کوائن ٹالک پر اکیلی پوسٹ پر ریپلائے دینا تو آتا ہے لیکن جب تین چار پوسٹ ہو اس میں مئسلہ۔ہوجاتا ہے نور میڈم نے کسی کو بتایا تھا کوڈ کا ایچ آر والے تو میں نے  وہ استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن میں ٹھیک سے استعمال نہیں کرپارہا یا شاید کوئی اور مسئلہ ہو خیر کوئی چینل یا ویڈیو ہو تو مجھے بتادے جزاک اللّٰہ
hero member
Activity: 2464
Merit: 877
May 07, 2022, 08:14:01 AM
Ladies and gentlemen, bitcoin price is dumping aggressively for the last few days aur lag yeh raha hay k bitcoin aur dump hoga. Asa mein Micheal saylor nay indirect kaha k If the world’s leading cryptocurrency drops below $21,000, Michael Saylor’s MicroStrategy will be forced to pay up, jo ais baat ki taraf ishra hay k bitcoin 21000$ tak dump kr saktha hay but app nay ghbrana ni ha. Yeh news asi liey di jati hein k log panic sell kerian.

Bitcoin zada neechay ni jeiy ga aur umeed hay yahhan c pump kr jiey. Aur yaad hay na app ko Syed bhai ka 600 SMA wali predition. Meray khayal c syed bhai zada bethar baat kertay hein as compare to michecl saylor.

member
Activity: 546
Merit: 78
May 07, 2022, 08:06:18 AM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)

پہلی بات ایف آئی اے عام عوام کیلئے نہیں ہے کیونکہ جن کاموں کو روکنے کیلئے ایف آئی اے جیسا ادارہ ہے وہ کام تمام عام عوام کی پہنچ سے بہت دور ہے
جو منی لانڈرنگ کی بات کی آپ نے دیکھے خان صاحب، نواز شریف، زرداری یا باقی جتنے بھی حکمران گزرے ان کی کرپشن یا منی لانڈرنگ کی کہانیاں تو بعد کی بات ہے ہمیں یہ دیکھنا جو مافیاز ہے ان کو کس نے پکڑا چاہے وہ کسی بھی ادارے سے ہو کوئی بھی حکومت ہو شوگر مافیا، ڈرگ مافیا اور اس طرح کی اور بھی بہت ہے ان کی مدد کے بغیر آپ حکومت نہیں بناسکتے چلانا تو دور کی بات باقیوں کی طرح خان صاحب نے بھی ان مافیاز سے بھی ہاتھ ملایا اور اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار میں آئے ایک چھوٹی سی مثال ہے خان صاحب پر جب تک فوج کا ہاتھ تھا تو فوج محب وطن تھی اور خیر اب غدار اور پی ڈیم کیلئے جو فوج پہلے غدار تھی اب محب وطن ہے یہی کہانی عدالت کیلئے بھی ہے نواز شریف نااہل ہوئے تو نون لیگ کیلئے سازش جبکہ تحریک انصاف کیلئے یہ انصاف کی جیت تھی جب توہین عدالت کے نام پر رات بارہ بجے کورٹ کھولی گئی تو ایک دم عدلیہ غلام ہوگئی اور اسی وقت پی ڈی ایم کیلئے یہ انصاف کی جیت تھی ویسے یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا حنیف عباسی کا فیصلہ بھی رات کو آیا تھا

لازمی نہیں ہے کہ آپ چور یا کرپٹ تب ہی کہلائے جائے جب آپ اربوں روپے کی کرپشن کرے

Nation building sirf ek honest or visionary leader hee ker sakta ha yeh na toh establishment ker sakti ha or na hee koi corrupt regime ker sakti ha. Kisi bi country mein crowd ko nation  ek azeem nation sirf leader hee bnaty han hamary samny China, Malaysia or Singapore ki examples han.

سر آپ نے بلکل ٹھیک کہا کہ پارلیمانی نظام پاکستان کیلئے ناکام ثابت ہوا اور بدلے میں آپ نے صدارتی نظام کی تجویز دی اور کچھ ملکوں کی مثال دی کہ وہاں صدارتی نظام کامیاب ہے اور لوگ خوشحال ہے سب سے پہلے ہم چائنہ کو دیکھ لیتے ہے ون پارٹی سسٹم آرمی بھی اسی پارٹی کی ہے چائنہ کی آبادی کے مطابق نوے فیصد ہان قوم بستی ہے اور باقی آٹھ نو فیصد بھی چائینیز ہی ہے بس تھوڑا نام الگ سوائے منگول کے وہ خود کو الگ سمجھتے ہے اور چائنہ میں وہ صرف 0.22 فیصد ہے شاید  ادھر حکومت عوام کی کیسے جاسوسی کرتی ہے کیسے عوام کے حقوق سلب کئے جاتے ہے چائنیز عوام حکومت سے بچنے کیلئے کیسے کوڈ ورڈنگ استعمال کرتی ہے آپس میں بات چیت کیلئے، اقلیتوں کے ساتھ جو ظلم ہوتا ہے وہ الگ کہانی ہے اس کے بعد ملائیشیاء کی مثال دی آپ نے جہاں پر تقریباً ستر فیصد خالص ستر فیصد ایک ہی نسل کے ہے ملئی باقی بھی ملئی ہی ہے لیکن وہ  چائینیز اور انڈین ملئی ہے
پھر آتے ہے سنگاپور وہاں بھی یہی حال ہے تقریباً 75فیصد چائینیز ہے یہی معاملہ ترکی اور روس کا بھی ہے اب اس کو پاکستان سے ملائے پنجابی، سندھی، پختون اور بلوچ یہ چار اہم قومیں ہے اور ہم یہ نہیں کہہ سکتے کوئی بھی اکثریت یا اقلیت میں ہے اسی چیز کو دیکھتے ہوئے پارلیمانی نظام کو چنا گیا جب صدارتی نظام آیا تھا ون یونٹ تو کیا ہوا تھا کتنے ہی فسادات ہوئے فوج لائی تھی وہ اور مخالفت کس نے کی پولیٹیکل پارٹیز نے پاکستان ٹوٹا اس دوران ہم ایک قوم نہیں ہے جو یہاں پر صدارتی نظام چل سکے پنجابی کبھی بھی کالا باغ ڈیم نہیں بننے دے گا، سندھی کبھی بھی کراچی کو سندھ سے الگ نہیں ہونے دے گا، پختون اور بلوچ کبھی بھی نہیں چاہے گے ان کی زمین کا سونا سب استعمال کرے اور وہ محروم رہے

پچھلے تین چار دن سے کچھ  مباحثہ انگیز باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔
ہمیں جو  بھی حاکم ملا ہے ہماری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ملا ہے اب خواہ وہ عمران خان ہو یا نواز زرداری ہو یا مشرف۔
اللہ ہمارے پاکستان کو تا قیامت آباد و شاد رکھے۔
آپ کی باتیں بلکل درست ہے میرا ایک جاننے والا بھٹو کا چاہنے والا تھا تو میں اس سے کہتا تھا کام یہ کرتے نہیں پھر بھی تم ان کے ساتھ ہو اتفاق سے ایسا ہوا کہ کراچی میں کوئی نیا انڈر پاس بنایا سندھ حکومت نے اور اس کی کافی تزئین و آرائش کی لائٹیں فینسی اور اطراف کی دیواروں پر خوبصورت تصاویر بنائی گئی کچھ ہفتوں بعد وہ لائیٹس غائب ہونے لگی تو اس نے مجھ سے کہا یہ دیکھ لوگوں کی حالت اور تو کہتا ہے حکومت کام نہیں کرتی  میرا اس کو جواب تھا ہوسکتا ہے نشئی کے کام ہو یا کسی مخالف پارٹی کا دونوں نے ہمیشہ یہی کرنا ہے سدھرنا نہیں ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ کام نا کرے گرین لائن بنی اس پر پتھراؤ ہوا شیشے ٹوٹے ان چیزوں کو روکنا کی زمہ دار حکومت ہے ہم یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتے کہ ہماری عوام ہی اس لائق نہیں یہاں یہ سب اسلئے ہوتا ہے ک کوئی پکڑ نہیں یہاں چھوڑیں کسی بھی ملک کو دیکھ لے اگر وہاں کے ادارے اپنے کام چھوڑ دے گے تو جتنی بھی اچھی قوم ہوگی تہذیب یافتہ وہ ایسی ہی بن جائے گی اور اس کی مثال ہم نے دیکھی وبا کے دوران کیا حالت تھی تہذیب یافتہ یورپ اور برطانیہ اور امریکہ کی
اگر قانون سویا رہے گا تو ہم بھی ایسے ہی رہے گے علاج کیلئے صرف پرہیز ہی نہیں کرنی پڑتی دوا بھی ضروری ہوتی ہے
جو آخر میں آپ نے بات کی ہمارے کرتوت اور ہم پر مسلط حکمرانوں کی اس سے میں متفق ہو
کسی نے کہا تھا ووٹ ہم دیتے ہے ابو جہل جیسے لوگوں کو اور توقع کرتے ہے کہ وہ عمر بن خطاب رضہ کی طرح انصاف والا ہوگا

Thats correct - jo lata janty hain woh janty hain bajhna kasy hy.But IK ko majority nahi mili is leay woh kuch kar bhe nahi saka

سر یہ کہنے کی باتیں ہے اکثریت اور اقلیت جس پارلیمان میں خان صاحب کے پاس جنوبی پنجاب کا صوبہ بنانے کیلئے اکثریت نہیں تھی اسی پارلیمان نے ہر سال بجٹ پاس کیا اسی پارلیمان نے بارہ سے زائد بل فیٹف اور آئی ایم ایف کہ کہنے پر پاس کئے اسی پارلیمان نے باجوہ صاحب کو ایکسٹینشن دی بات صرف مفادات کی ہوتی ہے مفادات ہو تو سب کچھ ہوسکتا ہے
hero member
Activity: 1008
Merit: 798
I stand with Palestine.
May 07, 2022, 01:30:59 AM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)
Pakistan main rule and law ki kami ki wagha say hi itna zulam hay.
Kash hum sab log mahanat aur imandari say kam karain - -tu shaid humara mülk tarki kar jay, Ameen
Very sad to see what is happening in Pakistan.

Brother, Pakistan mein law ki enforcement  ek bht bra issue ha law toh majoud han law sirf ghareeb logo pe hee implement hota ha or ameer log es se buch jatay ha. Nation building sirf ek honest or visionary leader hee ker sakta ha yeh na toh establishment ker sakti ha or na hee koi corrupt regime ker sakti ha. Kisi bi country mein crowd ko nation  ek azeem nation sirf leader hee bnaty han hamary samny China, Malaysia or Singapore ki examples han. mere khayal mein pakistan ka current parliamentary system of government is a total failure. es mein sirf politicians ki assets toh 10,000 times br jati han or country ghareeb se ghareeb ter hoa ha. Es sytem ko scrap kerna chaye or Presidential system ki trf jana chaye jis k parliament mein 2/3 majority chaye taaky constitution mein amendment kia ja saky.
پچھلے تین چار دن سے کچھ  مباحثہ انگیز باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔
کوئی کہ رہا ہے عمران خان ٹھیک ہے تو کوئی کہتا ہے نواز شریف غلط۔ کوئی ایسٹبلشمنٹ کو برا کہتا ہے تو کوئی وزیر کو ملامت کرتا ہے۔
 ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں؟
کچھ مثالیں ملاحظہ فرمائیں۔جو ہماری قوم کی عکاسی کرتی ہیں۔

۱- رات کے ایک بجے دو لڑکے موٹر سائیکل پر سوار سفر کر رھے تھے کہ روڈ  پر زیبرا کراسنگ آئی اور ساتھ ہی سرخ لائٹ جل گئی موٹر سائیکل والے نے بریک لگائی اور رک گیا۔ اتنے میں پیچھے والے بولا چل یار بائک چلا یہاں کوئی نہیں ہے۔ آگے والے نے کہا بھائی کوئی نہیں ہے تو بھی سُرخ لائٹ تو جلی ہوئی ہے نہ؟ اب پیچھے والا اُسے کہتا ہے او چل چلا یار ایڈا تُو ریندا نہیں۔ اور وہ رولز توڑتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہے۔

۲- میرا اتفاق ہوا میٹرو بس میں سفر کرنے کا تب ابھی آغاز ہی ہوا تھا بس کا۔ تو آپ سب نے غور کیا ہوگا وہاں ایک ایمرجنسی بٹن لگا ہے جس کو دبا کر گاڑی روکنے کے لیے ڈرائیور کو انڈکیٹ کیا جا سکتا ہے۔ وہاں کچھ لڑکے کھڑے تھے اُن میں سے ایک نے کہا یار یہ کیا ہے؟ تو دوسرے نے جواب دیا کہ یہ ایمرجنسی بٹن ہے جس کو دبا کر گاڑی کو روکا جا سکتا ہے۔
لیں جی پتہ لگنے کی دیر تھی تو جناب نے بٹن دبا دیا۔ اب گاڑی رک گئی ڈرائیور آیا کہتا کہ کیا مسئلہ ہے تو لڑکے نے جواب دیا وہ میرا ہاتھ غلطی سے لگ گیا۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ تمام لوگ مسکرانے لگے نہ کہ اس لڑکے کو سمجھایا۔
اس کے بعد سے وہ ایمرجنسی بٹن کا کنکشن ہی ختم کر دیا گیا۔

۳- ایک شخص بس سٹاپ پر بیٹھا تھا کہ اس کی سامنے نظر گئی وہاں کچھ لکھا تھا پر اُسے سمجھ نے آرہی تھی کہ کیا لکھا ہوا ہے کیوں کہ اس پر پان کی تھوکوں کے داغ تھے اس شخص کو تجسس ہوا کہ آخر یہ لکھا کیا ہے؟ وہ اٹھا اور اس کہ قریب گیا اور غور سے دیکھا تو وہاں لکھا تھا یہاں تھوکنا منع ہے وہ مسکرایا اور اپنی جگہ آ کر بیٹھ گیا۔

۴- جہاں لکھا ہوتا ہے یہاں کوڑا پھینکنا منع ہے وہاں لوگ زیادہ کوڑا پھینکتے ہیں۔

۵- جہاں لکھا ہو یہاں پیشاب کرنا منع ہے وہ سب سے زیادہ بدبو آرہی ہوتی ہے۔

بہت سی مثالیں موجود ہیں ہمارے ہاں۔

آہ! کہاں سے شروع کروں ہر لفظ درد دیتا ہے۔

میرے سمیت سب ہم صرف تبصرے کرنے میں سب سے آگے ہیں۔ پر ہم خود کو نہیں دیکھتے۔

وہ آیت تو سب کو پتہ ہے وہ قوم والی بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے۔

ہمیں جو  بھی حاکم ملا ہے ہماری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے ملا ہے اب خواہ وہ عمران خان ہو یا نواز زرداری ہو یا مشرف۔
اللہ ہمارے پاکستان کو تا قیامت آباد و شاد رکھے۔

آخر پر ایک چھوٹی سی وڈیو جو ظاہر کرتی ہے جہاں سب قانون کا خیال رکھتے ہیں وہاں کے جانور بھی قانون کی پاسداری کرتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے اور پاکستان کو ترقی دے آمین۔

https://youtu.be/OrtkqXzPG-c
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
May 06, 2022, 10:52:15 PM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)
Pakistan main rule and law ki kami ki wagha say hi itna zulam hay.
Kash hum sab log mahanat aur imandari say kam karain - -tu shaid humara mülk tarki kar jay, Ameen
Very sad to see what is happening in Pakistan.

Brother, Pakistan mein law ki enforcement  ek bht bra issue ha law toh majoud han law sirf ghareeb logo pe hee implement hota ha or ameer log es se buch jatay ha. Nation building sirf ek honest or visionary leader hee ker sakta ha yeh na toh establishment ker sakti ha or na hee koi corrupt regime ker sakti ha. Kisi bi country mein crowd ko nation  ek azeem nation sirf leader hee bnaty han hamary samny China, Malaysia or Singapore ki examples han. mere khayal mein pakistan ka current parliamentary system of government is a total failure. es mein sirf politicians ki assets toh 10,000 times br jati han or country ghareeb se ghareeb ter hoa ha. Es sytem ko scrap kerna chaye or Presidential system ki trf jana chaye jis k parliament mein 2/3 majority chaye taaky constitution mein amendment kia ja saky.
full member
Activity: 952
Merit: 105
May 06, 2022, 07:21:42 PM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)
Pakistan main rule and law ki kami ki wagha say hi itna zulam hay.
Kash hum sab log mahanat aur imandari say kam karain - -tu shaid humara mülk tarki kar jay, Ameen
Very sad to see what is happening in Pakistan.
member
Activity: 66
Merit: 13
May 06, 2022, 04:46:47 PM
Binance Elon Musk ke Twitter ke qabzay ke liye fndng mein shaamil hota hai jumaraat ko shaya honay wali faylng ke mutabiq, Crypto exchange dio Binance aik darjan bairooni sarmaya karon mein shaamil hai jo Elon Musk ke Twitter ke 44 billion dollar ke qabzay ki himayat kar rahay hain. sikyortiz and exchange commission ko dair kardah tarmeem shuda 13-d mein Binance ki janib se $500 million ke waday ka inkishaaf sun-hwa hai. vinchr capital firm Sequoia pledged ne $800 million ka wada kya, Fidelity ne $316 million aur a16z ne $400 million ki peshkash ki.

https://coinmarketcal.com/en/news/binance-joins-funding-for-elon-musks-takeover-of-twitter
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
May 06, 2022, 02:28:15 PM
Welcome back home @cryptoyar bhai. Bht dino k baad apne pakistani thread pe post ki.
thank you Sayeds56 bhai. Meri last post yahan hoti hai aur first post bhi yahan.

Sub khariyat toh ha ?
yes bhai khariat ap sunnao kaise hain.

Quote
Jahan tak crypto ko Pakistan mein legalize kerny ka taulak ha toh yeh ek khawab ha jo hum sub bht dino se dekh rehe han hakumaton se toh koi umeed nhi bus Allah pak se dua hee ker sakty han.

bhai crypto kay ilawa Pakistan kay halat theek ho jayen wohi bohat hai.

Quote
جو لانا جانتے ہیں وہ نکالنا بھی جانتے  ہیں
Yakeenan. Aisa hi hai. Lekin laty bhi phir se choron ko hain.
full member
Activity: 1050
Merit: 110
May 06, 2022, 12:51:38 PM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)

This is true. Establishment make sure that weak PM and party is in power, so that they can easily blackmail them. IK ky saath bhe yahee hua uska pass thore se majority the. Whenever he became threat for Establishment they start doing tactics like removing one party from coalition.
جو لانا جانتے ہیں وہ نکالنا بھی جانتے  ہیں

Thats correct - jo lata janty hain woh janty hain bajhna kasy hy.
Zia nay Bhottu ko
Mushaaf nay Nawaz ko
Bajwa nay Imran ko bahir kea. This is sad. Military keeps a very tight control of government. Which is not good though. But IK ko majority nahi mili is leay woh kuch kar bhe nahi saka
member
Activity: 546
Merit: 78
May 06, 2022, 12:27:41 PM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)

This is true. Establishment make sure that weak PM and party is in power, so that they can easily blackmail them. IK ky saath bhe yahee hua uska pass thore se majority the. Whenever he became threat for Establishment they start doing tactics like removing one party from coalition.
جو لانا جانتے ہیں وہ نکالنا بھی جانتے  ہیں
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
May 06, 2022, 12:03:35 PM
~. FIA boht sakht hy crypto ko ly kr. Pakistan ma crypto ka scope is lea bhe limited hy since money laundering qabo sa bahr ho jya ge agr crypto ko allow kr dea. Already money laundering qabo sa bahr hy.
sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)

Welcome back home @cryptoyar bhai. Bht dino k baad apne pakistani thread pe post ki. Sub khariyat toh ha ? Kia kisi project mein busy han? Ap sub members ki bht rehnumai kerty rehe han es liye apko akser miss kia jata ha. Ap jis project mein bi busy han Allah ) SWT ) apko kamyab kere. Aameen. Jahan tak crypto ko Pakistan mein legalize kerny ka taulak ha toh yeh ek khawab ha jo hum sub bht dino se dekh rehe han hakumaton se toh koi umeed nhi bus Allah pak se dua hee ker sakty han.
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
May 06, 2022, 07:50:51 AM

sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)

This is true. Establishment make sure that weak PM and party is in power, so that they can easily blackmail them. IK ky saath bhe yahee hua uska pass thore se majority the. Whenever he became threat for Establishment they start doing tactics like removing one party from coalition.
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
May 06, 2022, 06:32:53 AM
~. FIA boht sakht hy crypto ko ly kr. Pakistan ma crypto ka scope is lea bhe limited hy since money laundering qabo sa bahr ho jya ge agr crypto ko allow kr dea. Already money laundering qabo sa bahr hy.
sirf awam kay liye hain ye FIA wagera. Warna to Pakistan kay sab se bary chor assemblion mein baith hain. Un par to koi sakhti nai

Aur Kaun karega money laundering ko kabu? Sabhi to money launderer hain. Haan umeed thi IK par lekin wo bhi is mein nakam raha ( ya shayad usne bhi ki ho)
hero member
Activity: 1428
Merit: 513
Payment Gateway Allows Recurring Payments
May 06, 2022, 05:27:47 AM

Congratulation to the Top 10 Contributors!

1. NoorulHuda [214]
2. Mariah20 [80]
3. Sayeds56 [79]
4. Cosmic Beyonders [55]
5. UmerIdrees [55]

Congrats to all top 10 contributers. Ma abhi list ma nhi hn but I will be in that list next time. Sorry to hear about Noor. Noor sahiba ka jana sa is thread py kafi farq para hy. Ab boht kam posts ate hn yahan. Dosra countries ke thread oper hote hn ab.

Kuch Bando ky accounts to kharab kr diya hain in angraizo ny, Khair what can be done now,
full member
Activity: 952
Merit: 105
May 06, 2022, 01:28:14 AM

Congratulation to the Top 10 Contributors!

1. NoorulHuda [214]
2. Mariah20 [80]
3. Sayeds56 [79]
4. Cosmic Beyonders [55]
5. UmerIdrees [55]

Congrats to all top 10 contributers. Ma abhi list ma nhi hn but I will be in that list next time. Sorry to hear about Noor. Noor sahiba ka jana sa is thread py kafi farq para hy. Ab boht kam posts ate hn yahan. Dosra countries ke thread oper hote hn ab.
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
May 05, 2022, 01:13:39 PM

Kaka bro, ap apni post dalna bhool gya hn.

There is one humble request for all members here. Kindly jb bhe post kea krn, to quote ka ander limited text rekha krn. Agr quote ka andr image a rha hy to uska size chota kr dea krn ya image large ho to usko remove kr dea krn. Is tarah read krna zara asan ho jata hy.

Jazakallah
member
Activity: 278
Merit: 21
May 05, 2022, 12:56:37 PM

https://twitter.com/nft_roboots/status/1522252647260110849?s=20&t=EgGK5s4fe-y3f2vwiXknvg

Must participate in this giveaway. A chance to win a 200$ NFT.

Nice post, well appreciated. Please keep sharing such opportunities of free earning with our community. The core purpose of this thread is to help new comers to gain knowledge about crypto and share good opportunities of earning for mutual benefit..

Right now it's in testing phase and available only in some states of USA. Pakistan ma let's see kb ata hy. Abhi tk Pakistan ma boht kam merchants hn jo crypto accept krta hn.

Bhai, abi to sirf plan kerta hon. Rich honay kai plan. Waisay mei thori bohat freelancing kerta hon. Agar Allah nai himat aur samaj di to InShaAllah Metaverse design kernay ka plan hai InShaAllah

Pakistan mein kon c merchants hein jo crypto accept kr rahay hein ? Mujhe ni lagtha koi bhi merchant Pakistan mein crypto accept kr raha hay ?
Agar koi asa ker raha hay tu anyone can report to FIA and aus ka karobar thaap  Shocked
We are very far away jab companies accept kerian gi crypto in our country.

I am going to start accepting Bitcoin and cryptocurrencies for my company in the near future,  InShaAllah. A company that i am planning to start, soon. InShaAllah. The plans are in the mind but soon they'll be on the table InShaAllah.

kaka_Shipai bhai, Appreciate your spirit. Ap  koi business run kerty han ya service provide kerty han jis mein Bitcoin ko payment k tor pe accept keren gay ?
sr. member
Activity: 966
Merit: 311
May 05, 2022, 12:34:00 PM
Pakistan mein kon c merchants hein jo crypto accept kr rahay hein ? Mujhe ni lagtha koi bhi merchant Pakistan mein crypto accept kr raha hay ?
Agar koi asa ker raha hay tu anyone can report to FIA and aus ka karobar thaap  Shocked
We are very far away jab companies accept kerian gi crypto in our country.

Very true Pakistan is far away from adopting crypto business. FIA boht sakht hy crypto ko ly kr. Pakistan ma crypto ka scope is lea bhe limited hy since money laundering qabo sa bahr ho jya ge agr crypto ko allow kr dea. Already money laundering qabo sa bahr hy.
member
Activity: 102
Merit: 28
I love Bitcoin
May 05, 2022, 12:32:49 PM
Eid Mubarak Pakistan

Koi aur chor pakra kai nahi ? aaj kal tumhara andar ka jasoos soya soya sa lagta hai. lagta hai usay bi chars pai laga dia hai tum nai. jaisi khud tun waisay tumharay andar ka james bond tun

Yes things are slow because merits are not being transferred. As soon as abnormal merits are transferred between accounts, i will start my investigation again.
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
May 05, 2022, 11:59:54 AM

https://twitter.com/nft_roboots/status/1522252647260110849?s=20&t=EgGK5s4fe-y3f2vwiXknvg

Must participate in this giveaway. A chance to win a 200$ NFT.

Nice post, well appreciated. Please keep sharing such opportunities of free earning with our community. The core purpose of this thread is to help new comers to gain knowledge about crypto , help them to build technical skills for trading and share good opportunities of earning for mutual benefit..

Jump to: