دوستو بتکوئین کا میسج سائن کیسےکرسکتے ہیں میں نے سناہےکہ اس سے میریٹ ملتےہیں . کیا اس کا کوئی سوفٹویر ھوتا ہے؟اگر کوئی سوفٹویر ہے تو پلیز مجھے اس کا نام بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ یہ کیسے کر سکتا ہوں،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں بلاکچین والٹ استعمال کر رھا ہوں اس میں مجھے میسج سائن کا کوئی آپشن نہیں مل رہا؟
اللہ حافظ
بھی یہ بلاکچین واللیٹ سے نہیں ہوگا اس کے لئے آپکو الیکٹرم واللٹ یا پھر کوئینومی واللت کا استمال کرنا ہوگا. لیکن اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کے اس سب کے بعد آپکو میریٹ حاصل ہوگا. کیوں کے جو شکس میریٹ دے رہا ہے وہ بوہت سے لوگوں کو اگنور بھی کر رہا ہے. اس لئے بہتر تو یہی ہے اپ بس علم حاصل کرو اس سے آپکو لونگ ٹرم میں فائدہ ہوگا.
Jahan tak mein janta hon. Blockchain.com se message sign ho jata hai. jab mein use krta tha tab to ho jata tha.
Nai abhy bhy app option ha message sign karnay ky
Go to the address jis peah app message sign karna chahtay han
click sign message