Author

Topic: Pakistan - page 374. (Read 6511672 times)

hero member
Activity: 812
Merit: 619
October 14, 2023, 07:14:02 AM
Aj 12 ODI jo k Narendra Modi Ahmad Abad stadium ma India aur Pakistan k darmyan match khela jyga jis ma kafi tadad ma tamashai nazar aygi q k apko pata he hy jab b India or Pakistan k darmyan match hota hy kasdeer tadad ma log match sy lutf andoz hony k lie aty hain

Jab naam narendar ka hai tho per faida b narender ki team ko hoga. tamashai tho kaafi tadad ma nazar ae magar har jaga blue he blue tha q k Pakistanio ko tho visa mil nahe raha tha tho yaqeen Indian wale chahe Muslim ho ya Kaafir India mulk ko hee support karega.

  agar barish ki waja sy match par asar parhta hy toh faida konsi team ko jyga babar azam b kafi pur umeed dekhai dy rahy hain or dusri taraf India Australlia ko Chennai or Afghanistan ko Delhi ma harany k bad barha he taqatwar dekhai dy raha hy

Babar azam 2002 ki soch ma chal raha hai k 250 runs banao aur per defend karo. ab match kaafi tez ho chuke hai. sab ko kusal mendis banna parega. out tho wese b hona ha chahe stop kar k ya hit kar k tho w na bahadri ka muzahra kia jae. Jis tarah aj koi b Pakistani player big hit par out nahe huwa sab k sab block k chakar ma the.



Good work Hondacd125, ye apka post ma bookmark kar detha hoo w k es ma urdu mai ap ne rules lekh lie ha saare aur Newbie's k liye ye best rahe ga k bar bar un ko lekhna na pare k ye ye rules hai. agar hamara apna board hotha tho kaafi asani hothe
copper member
Activity: 1876
Merit: 533
October 14, 2023, 06:37:18 AM
bhai. kisi project k bare me post kro to uske related links bi include kr dia krna. that would be very helpful for us who want to learn more about the projects. waisay ye 3 month purani news hai.
https://islamic-coin.net/  yeh lain dear mai add kr deta hoon, maybe apko zeeshan sy reply na mily ky ky wo yaha ky AI BOT hain, sirf new share hi krny aty hain agr pichy kya discussion ho rhi un cheezo my km hi participate krty hain. shaed time ki kmi ki waja sy. khair asa nhi hai ky my news share nhi krta, abhi thodhi dair pehly ki hai share news mai ny.

dear wesy ap to kafi phly ky member ho, kasa experience rha apka is forum pr. apko to read tag bi dy rkha hai. lekin behak hamain positive cheezo ki trf dekhna chahiya jasy hamain aghly insan ki ghltiya nhi achaiya dekhni chahiya wesy hi mai apky negative ky sath positive ko bi dekh rha mashaAllah agr negative hain to postive bi to hain na. kya frq padhta hai. mujhy umeed hai ap meri bato ko zayda serious nhi lain gy ku kyy wesy hi pouch liya or bta diya tag kr bary my.
Thanks man for the link. really appreciate that.

Yar mera forum ka experience acha aur bura dona raha hai.  buht sari achi memories hain to thori buht buri hain. lekin overall it's been a great journey. forum se buht kuch seekha hai aur apna Crypto Career yahi se build kia hai.

bhai. kisi project k bare me post kro to uske related links bi include kr dia krna. that would be very helpful for us who want to learn more about the projects.
Dear Bhai Source link nichy add ha ap dakh skaty hai is project ki deatils or mra maqsad hota is thread ma postive cheezy share karo apny sb dasto ka sath lakin apko phly kabi dakha ni ap humra thread ka kafi old memebr han Mash Allah or kafi Experience han apka yha is lay pocha raha hu bhai umeed han ap bura ni maanny gy or kuch helpful tips share kar dy Shukira brother
 

Meine source check kia tha. us me project ka koi link nai tha. apne shayed poora nai parha tha. that was a shit quality press release. waisy me sirf is post ki nai balke generally keh raha tha k kisi project k bare me kuch batao to us project k related links bi include kr lo. sirf news site ka link kafi nai hota kabi kabi.


السلام علیکم دوستو، آج کے موضوع میں ہم پوسٹ کی معیار کی بات کریں گے۔ اس سے پہلے کئی پاکستان کے سینئر ممبرز اور دوسرے بورڈز جیسے میٹا میں  پوسٹ کی معیار پر کافی مباحثے ہو چکی ہیں اور مہم بھی  چلائی گئی ہے، مگر اس پوسٹ کا مقصد وہ تمام باتیں ہیں  جن سے ہمار پوسٹ کی معی ر کافی حد تک

Bro. I suggest that You should Enhance your font when you write something in Urdu for better visibility. 12 ya 13 number best hota hai. (Forum ka Default Font 10 hai)

Great Post Btw. Keep it up.
full member
Activity: 476
Merit: 227
October 14, 2023, 05:18:13 AM

Yar thora explain karyn gay what is this? Lately wasn't active is thread main to idea nai ha is baray main. Agar app telegram group main bhy yyeah ideas wgera share kae deya karyn to pata lag jye. daily m.a yahan kafy posting ho rhy hoty han to kafy cheezyn miss ho jaty ha.

Assalam o Alaikum Brother

Mai postain read kr rha tha and apki post mai jo dakha wo ya hai k.... Koi Telegram Group b hai community ka? jo meray ilam mai nai hai because mujhy yaha active howay one month he howa hai. or ahesta ahesta kafi chezain new dakhny ko mil rhi or sekhny ko b yaha Pak community mai sy b or Bahir Sy b.

Baki jab sy mai active ho apko ab notes kiya k ap ka account b hai es community mai Sir ap to bhari machli hain mera mtlb legendry member...hehe.. Grin Grin. Umeed krta ho mera ya question apko bura nai laga hoga. Many Thanks!
sr. member
Activity: 336
Merit: 292
20BET - Premium Casino & Sportsbook
October 14, 2023, 04:45:11 AM
السلام علیکم دوستو، آج کے موضوع میں ہم پوسٹ کی معیار کی بات کریں گے۔ اس سے پہلے کئی پاکستان کے سینئر ممبرز اور دوسرے بورڈز جیسے میٹا میں  پوسٹ کی معیار پر کافی مباحثے ہو چکی ہیں اور مہم بھی  چلائی گئی ہے، مگر اس پوسٹ کا مقصد وہ تمام باتیں ہیں جن سے ہماری پوسٹ کی معیار کافی حد تک بہتر ہو جائے گی اور ایک مہم کو سپورٹ کرنا ہے۔ یہ کام بہت آسان ہے اور شروع میں مشکل ہوتا ہے کیونکہ ہم نے اس کو عادت نہیں بنایا ہوتا اور جب عادت بن جائے تو آپ صرف بلند معیار کی پوسٹ کو ہی ترجیح دیں گے۔

کیونکہ نئے ممبرز اکثر آتے ہیں اور ضروری ہے کہ ان کو شروع میں ہمارے پاس ایسی پوسٹ کا ایک تھا جو سب قواعد کو جمع کرنے والا تھا تاکہ شروع میں ہی نئے ممبرز اپنی پوسٹ کی معیار پر زور دیں نہ کہ صرف مقدار پر ۔ اگر شروع سے ہی سپیمنگ کرتا ہے تو اس کی اچھی پوسٹ کو کبھی کبھی نظر انداز کیا جائے گا اور بعد میں اس کے نقصانات ہوں گے جو کہ اس کو بھگتنے پڑیں گے۔


معیار بڑھانے کی ضرورت / فائدے

(1)
 آپ کی پوسٹ کی معیار اچھی ہونگی تو بہت سے ممبر آپ کی پوسٹ کے جواب دیں گے جس سے آپ کی بحث فعال رہے گی۔
(2)
 اچھی معیار کی پوسٹ جو نئی معلومات اور تحقیق پر مبنی ہو، تو دوسرے ممبرز بٹکوئن ٹاک کو پڑھیں گے اور زیادہ توقع ہیں کہ یہاں نئے ممبرز بٹکوئن ٹاک میں رجسٹر کریں گے اور سیکھنے کے لئے اس تھریڈ کی طرف رخ کریں گے۔
(3)
 اچھی معیار کی پوسٹ کی وجہ سے زیادہ توقع ہیں کہ آپ کو بٹکوئن ٹاک میں میرٹ ملے جس سے آپ کا رینک بڑھے گا۔
(4)
 پوسٹ کی معیار جتنی اچھی ہوگی، آپ کو اس سے متعلق سگنیچر کیمپین میں جگہ ملنے کی زیادہ توقع ہیں۔
(5)
 آپ کی پوسٹ کی معیار کی وجہ سے سب کو یہاں نئی معلومات اور سیکھنے کا بہت کچھ ملے گا اور نتیجتاً آپ کے دوست یہاں زیادہ بنیں گے۔
معیار کی پوسٹ بنانے کے لئے کئی محنتیں ہوی ہےاور کافی اچھے ٹھریڈ موجود ہیں جن کوآپ پہلے پڑھ لیں جو کہ چیمہ بھائی نے ذکر کیا ہے




"میں نے آسانی کے لئے  چند قواعد ذکر کی ہیں۔ ہمارے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ اسکو پڑھیں تاکہ ہماری پوسٹ کی معیار بہتر ہو جائے۔
:معیاری پوسٹ نہ کرنے کے نقصانات

اگر اچھی معیار کی پوسٹ نہ ہو تو اس کے نقصانات ہیں جیسے کہ
(1
آپ کی پوسٹ کو نظر انداز کیا جائے گا۔
(2
میرٹ نہیں ملے گا اور نتیجتاً رینک نہیں بڑھے گا۔
(3
آپ کو اسپیمنگ ٹیگ لگ سکتا ہے۔
(4
سگنیچر میں جگہ  نہیں ملے گا۔
(5
کوئی دوست نہیں ہوگا اور بحث فعال نہ ہونے کی وجہ سے آپ کا یہاں پوسٹ کرنے کو دل نہیں چاہے گا۔

:پوسٹ کی معیار بہتر کرنے کا طریقہ
یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے، آپ نے کچھ باتوں کو دھیان میں رکھنا ہوتا ہے۔ کچھ خوبیوں کو اپنی پوسٹ میں شامل کرنے اور کچھ کو اجتناب کرنا ہوتا ہے۔


:وہ خوبیاں جو آپ کے پوسٹ میں ہونا ضروری ہیں
(1
کرپٹو کے متعلق گہری تحقیق اور مثبت معلومات یہاں شیئرکرنی چاہئے۔آگر آپ کو کسی بات کی معلومات نہیں تو یہاں پوچھنا۔
(2
دوسرے کی پوسٹس کو پڑھنا اور موضوع کے مطابق جواب دینا۔
(3
آپ کو اپنے ذہن کے مطابق اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہئے، چاہے آپ اتفاق کریں یا مخالفت۔
(4
ایسی بحث کریں جس سے کم از کم آپ یا کسی ایک کو فائدہ ہو۔

وہ چیزیں جن سے اجتناب کرنا ضروری ہے
نقل: بٹکوئن ٹاک کا مقصد  اپنے آپ کے نقطہ نظر کو پیش کرنا اور فعال بحث کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ کسی اور جگہ سے کچھ نقل کریں، چاہے وہ مواد ہو یا اس کا مفہوم، تو آپ مواد چرانے والے ہیں جو کہ سخت ممنوع ہے اور آپ کے اکاؤنٹ پر پابندی لگ جائے گی۔
(AI)
یہ بھی اسپیمنگ شمار ہوتے ہیں کیونکہ آپ اپنے نقطہ نظر کو یہاں پیش نہیں کر رہے اور دوسروں کے نقطہ نظر کو صرف یہاں پیسٹ کر رہے ہیں۔

نوٹ
  کچھ ممبرز اے آئی یا کاپی پوسٹ کو اردو میں تبدیل کر کے رومن اردو میں کرتے ہیں،  یہ بھی سخت ممنوع  ہے اور آپ اس میں پکڑے جائیں گے۔

تصویر کی چوڑائی
 تصویر کی چوڑائی کو کم رکھیے تاکہ لوڈنگ کم ہو، عموماً اس کو اچھا شمار نہیں کیا جاتا کہ پوری چوڑائی ہو بلکہ آپ 400 تک رکھیں تو بہتر ہے۔

یپرامڈ قیوٹ:
غیر ضروری پرامڈ سے اپنے آپ کو بچائیں کیونکہ یہ اسپیمنگ شمار ہوتا ہے۔ پرامڈ قیوٹز کا مطلب ہے کہ کسی نے متعدد بار پوسٹ کیا، اس کا جواب دیا، لیکن اس طرح کے 4-5 جواب دئیے گئے اور آپ اپنے جواب میں وہ سب قیوٹز شامل کریں۔

اسپیم:
ایک لائن کے غیر ضروری پوسٹ سے اجتناب کریں۔

صرف خبریں شیئر کرنا
 یہ بہت برا طریقہ ہے کہ اس کو عادت بنائیں کہ کوئی بھی خبر آئے اور آپ نیوز چینل بن جائیں اور ہر خبر یہاں شیئر کریں۔



1miau اور GazetaBitcoin
نے مقامی بورڈز میں پوسٹ کی معیار بڑھانے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ مقامی بورڈز میں وہ پوسٹ اور ٹھریڈ کو سپورٹ کیا جائے جو معیار پر مبنی ہو اور کم معیار کو نظر انداز کیا جائے۔

مکمل معلومات کے لئے آپ اصل ٹھریڈ کو وزٹ کریں جو میں نے پوسٹ کےاخیر
 میں قیوٹ کیا ہے۔ اور وہاں سپورٹ کریں۔ یہاں میں کچھ بنیادی باتیں ذکر  کرتاہوں
۔

وہ چیزیں جن کو ہم سپورٹ کرنا چاہیے

(1)
معلوماتی، اچھے طرح سے تحقیق شدہ اور تعمیری پوسٹ

(2)
پوسٹ کا ظاھری فارمیٹ (اوقاف کا استعمال) اچھا ہونا چاہئے تاکہ پڑھنے والے کے لئے آسانی ہو

(3)
فارم کے لئے نئے اقدامات ہوئے ہوں

(4)
 ایسی سروس فراہم کرنا کہ کرپٹو کا اندازہ آسانی سے ہو جائے (میرا خود کا)"

وہ چیزیں جن سے بچنا چاہئے

(1)
وہ پوسٹ جس کا کچھ بھی مطلب نہ نکلتا ہے۔ (فضول پوسٹس)

(2)
 پرامڈ قیوٹز

(3)
قیوٹز اور اوقاف کا غلط استعمال

پوسٹ کی معیار کو بڑھانے کی کیوں ضرورت ہے؟


بٹکوئن ٹاک پر پوسٹ کی معیار کو بڑھانے کے لئے ضروری ہے کیونکہ یہ سب سے بہترین فورم ہے جو درست معلومات اور تحقیق شدہ  معلوم حاصل کے لئے ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ ایسی پوسٹ کو پڑھے جس میں مکمل معلومات ہوں جس سے اس کے علم میں اضافہ ہو جائے۔ اگر پوسٹ سب بکواس کی قسم کی ہو اور معلومات کم ہو تو نتیجتاً کم لوگ وزٹ کریں گے اور کوئی بھی اچھا ریویو نہیں دے گا۔ اس کے علاوہ، زبردست تعمیری، تحقیق شدہ پوسٹ سے زیادہ سے زیادہ وزٹرز آئیں گے جس سے بٹ کوئن کا سرچ انجن آپٹیمائزیشن بھی زیادہ ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ دوسرے اشتہار کمپنیاں بٹکوئن ٹاک میں اپنے اشتہار کی کوشش کریں گی۔ ہماری پاکستان کمیونٹی سے درخواست ہے کہ 1miau اور ان کے سپورٹرز نے ایک اچھا اقدام کیا ہے اور ہمیں بھی اسے حمایت کرنی چاہئے کہ بٹ کوئن ٹاک کی پوسٹ کی معیار کو بہتر بنایا جائے۔"


Improving Quality Thread

Launched by 1miau
Co-sponsored by GazetaBitcoin


Providing a good posting quality is essential to keep Bitcointalk’s role as an important source of Bitcoin-related content, with hopefully some new people signing up here and of course, established members staying active and not leaving Bitcointalk.

Since Merit is not limited to prevent spammers from joining Bounty Campaigns, Merit was also introduced to encourage more interesting content and Merit Sources are advised to facilitate and reward good content, while discouraging bad, uninteresting or flawed posts such like Shitposts.
copper member
Activity: 1526
Merit: 2890
October 14, 2023, 04:37:59 AM
Salam dosto Smiley

So as promised half payment from the Campaign id going to out community.

-snip-
You can track our wallet here
https://coinstats.app/p/geFhnE


Yar thora explain karyn gay what is this? Lately wasn't active is thread main to idea nai ha is baray main. Agar app telegram group main bhy yyeah ideas wgera share kae deya karyn to pata lag jye. daily m.a yahan kafy posting ho rhy hoty han to kafy cheezyn miss ho jaty ha.

Jee Irfan bhai I will try to explain in our telegram group also wese I think shaid ham ne discuss kia tha last time 2022 ka winner select karte hoye.

Ok so actually If you remember last time i think in 2021 we decided to announce the Year award for the most active member of Pakistan community thread. This one

Wow I like your suggestion chalain main he start kar deta hona.... I will send 10$ to top three winners of 2021 Pakistan Thread

1. Sayeds56         10$
2. UmerIdrees      10$
3. ____________ 10$


Nice Gesture bro - Mery Taraf c 20$ to top 3 - share your BUSD - BEP20

Ye 2021 k most active members the and following the same pattern in 2022 also we announce winners but us main app active nahi the Smiley

2022 Most Active Members:
Winner prize Sayeds56 $20
UmerIdrees Runner-up $15:
Themepen for Encouragement $15


Chalain ye tu apko remind karwane k liye tha... ab hua kia...iss year hamaray pass funds thoray extra hogae... poray $10 dollar extra  Smiley

Aakhir bahoot soch wachar k baad community ne decide kia ye $10 + i added $10 more to make it $20 ko future ki price money k liye rakh lain Smiley

1. Invest the (extra) prize money and share profit (be optimistic)
So WatChe wanted to contribute $10 for the prize money but after a suggestion I will add another $10. This $20 we will invest and wait for sometime (a month or less) and sale it, divide 50% among investors and 50% winners.

$20 is not big amount this is an experiment and a fun game.

Suggestion for coin: GALA, ADUDI, MATIC

aur iss announcement k sath he Sayeds56 bhai ne bhi $10 community k naam kar diye... yun aik dam hamari community ki investment $30 ho gai

Phir yahan se hua hamary Funcoin Karobar ka aaghaz... phir Log Sath Aate Gaye Aur Karwan Banta Gaya...

Pehle iss ka naam hamne socha tha Funcoin Frenzy... phir koin ham log desi hian aur Frenzy pure acha nahi laga and we changed it to Karobar.

Yun karte karte Sayeds56, MusaPk, WatChe, Gladitorcomeback sab ne pitch in kia aur aaj ham iss makam pe kharay hian k fakhar se keh rakte hian hamari funcoin karobar iss time dollar ki bulandion ko chota hua $115.71 hua para hai Smiley

Iss ka karna kia hia ye ham bad main sochian... wese earlier discusions k mutabiq ye most active winners of 2023 main distribute karne ka plan hai... initial plan ye bhi tha k ka 50% investors ko wapis aur baqi 50% for the winners .... so let see fingers crossed Smiley


---------------


G irfan_pak10 SIR, Shahzadafzal g shahed busy hongi tho ma apko bthatha hoo agar wo naraz na ho. Shahzadafzal G ne ek Signature ma apply kea tha aur Manager ne esko Merit be dia proof of authentication par tho us waqt yaha Pakistanio ne usko advance Mubarak bad dee.

God bless u ye bad ki story hai... original story ye oper wali hia ... I was impressed how community congratulated and encouraged for my first campaign tu maine josh main nahi khushi main 50% community k liye announce kar dia Smiley

baqi abhi October chal raha 3 months hain it could be you Smiley

full member
Activity: 168
Merit: 102
October 14, 2023, 03:56:42 AM
bhai. kisi project k bare me post kro to uske related links bi include kr dia krna. that would be very helpful for us who want to learn more about the projects.
Dear Bhai Source link nichy add ha ap dakh skaty hai is project ki deatils or mra maqsad hota is thread ma postive cheezy share karo apny sb dasto ka sath lakin apko phly kabi dakha ni ap humra thread ka kafi old memebr han Mash Allah or kafi Experience han apka yha is lay pocha raha hu bhai umeed han ap bura ni maanny gy or kuch helpful tips share kar dy Shukira brother


https://islamic-coin.net/  yeh lain dear mai add kr deta hoon, maybe apko zeeshan sy reply na mily ky ky wo yaha ky AI BOT hain, sirf new share hi krny aty hain agr pichy kya discussion ho rhi un cheezo my km hi participate krty hain. shaed time ki kmi ki waja sy. khair asa nhi hai ky my news share nhi krta, abhi thodhi dair pehly ki hai share news mai ny.
Dear junior ko asi batien achi ni lagti or tumny inti der ny hvi community ma active hvy or bio data asy nikal kar dy rahy ho jasy bht dair sy is thread ma active or kafi old member hu ya cheezy hide he achi lagti han or bhai  tameez sy bat krni chyee agr krni ho mra pass time ni hota fazool behas krny ka ma job krta hu or jab discussion ki zrort hu to krta bi han lakin zadya trah ma apny is thread ma achi or postive news or informative waali khabry share karta takh dosro ka fadia hu us lay ap kohsish kar postive rahy or is thread ko positive he rahy nufrat na phly umeed hai ap ky baat smaaj ay gyye hu gay agr koi bat buri kagi hu to Sorry bhai Shukriya
jr. member
Activity: 32
Merit: 14
October 14, 2023, 03:39:33 AM
Assalam O alaikum
Umed hai bhai ap sab thek hi hon gy
Iran ne israeel ki mukhalfut ki hai , Iran israeel k khilaf khara
Hai or Iran flasteniun ki madad kry ga. Saudi wali ahad or Irani hukmran  chahty hain k jang bandy ho or flasteen main aman aa jy jbk israeel ny flasteniun  ko is khita se niklny ki dead line  da dy hai, Ab Muslim  unity hony chahiy or  Afwam e muthada
Ko  israeel pr dbao Dalna chahiye  mgr  esai nai chahty k Muslim mumalik main amn ho. America b nhin chahta k gang bandi ho or aman ho ab Allah hi rehm kry flasteniun pr.

https://youtu.be/rpSJhhBWVEA?si=NM-UkG28iPIfr685
member
Activity: 110
Merit: 70
Hurray BTC @ 100k
October 14, 2023, 01:53:38 AM
bhai. kisi project k bare me post kro to uske related links bi include kr dia krna. that would be very helpful for us who want to learn more about the projects. waisay ye 3 month purani news hai.
https://islamic-coin.net/  yeh lain dear mai add kr deta hoon, maybe apko zeeshan sy reply na mily ky ky wo yaha ky AI BOT hain, sirf new share hi krny aty hain agr pichy kya discussion ho rhi un cheezo my km hi participate krty hain. shaed time ki kmi ki waja sy. khair asa nhi hai ky my news share nhi krta, abhi thodhi dair pehly ki hai share news mai ny.

dear wesy ap to kafi phly ky member ho, kasa experience rha apka is forum pr. apko to read tag bi dy rkha hai. lekin behak hamain positive cheezo ki trf dekhna chahiya jasy hamain aghly insan ki ghltiya nhi achaiya dekhni chahiya wesy hi mai apky negative ky sath positive ko bi dekh rha mashaAllah agr negative hain to postive bi to hain na. kya frq padhta hai. mujhy umeed hai ap meri bato ko zayda serious nhi lain gy ku kyy wesy hi pouch liya or bta diya tag kr bary my.
full member
Activity: 784
Merit: 204
October 14, 2023, 01:29:56 AM
Salam dosto Smiley

So as promised half payment from the Campaign id going to out community.

Which will be 0.004142/2 *  $27,520 =  $56.99

Please suggest I will wait for your suggestions and mean while I will put $57 ~ USDT in our FunCoin Karobar.

With this after quite some time let me update the latest balance sheet.

Aakhir pe Funcoin Karobar ki Update#13 (12-10-2023):

Last update was exactly 3 months back.. sorry for the delay guys Smiley

Check karin phir Allah ne kesi barkat dali hia hamaray Karobar main dekhin balace $57 se jump maar kar aik dam $114.63 hogia hia.

Aur ye tu abhi bear-market chal rahi hai... zara bull run aane dein.

Please apni apni qeemat aara se zaror nawazing... we have 57USDT and 35TRX spare in ko kahan invest kia jae? Ya inko aise he rakhna hai? Agar koi short term dekhna hia tu ADA, DOGE, FIL, NEAR? kia kehte hian..?


Contribution Percentage:
shahzadafzal          10%
Sayeds56               63%
MusaPk                  11%
WatChe                  10%
Gladitorcomeback    6%

MusaPk                35 TRX
shahzadafzal       57 USDT



You can track our wallet here
https://coinstats.app/p/geFhnE

Mashallah Shahzad bhai. Ap na to funcoin karobar ke murda roh ma nai jaan daal de 57$ add kr ky. Aur mujhya aj kal ka trending video yaad a gai, ky program (Funcoin Karobar) to War gya.

Mujhya kushi is baat ke hy ka ma bhe is project ka adna sa investor hn. Ap na jis spirit sa is project ko start kea wo pori tarah sa achieve to nhi ho saqa pr phr bhe kuch na kuch activity chalti he rahi hy. Umeed hy ky ya project chalta rhya ga aur is ma mazeed log join krn gy aur hum kuch na kuch activity is project ka hawla sa krta rhyn gy.

Jahan tk mari rai hy jo spare tokens hn unko Bitcoin ma laga dyn. Hum na MATIC ma invest kr ky kafi wait kea pr ya nhi utha. Bitcoin ma laga dyn, waisa bhe aj kal Bitcoin ke price down hy.


Yar thora explain karyn gay what is this? Lately wasn't active is thread main to idea nai ha is baray main. Agar app telegram group main bhy yyeah ideas wgera share kae deya karyn to pata lag jye. daily m.a yahan kafy posting ho rhy hoty han to kafy cheezyn miss ho jaty ha.

Irfan bhai ya project kafi purana hy. Januaray ya Februaray ma start hue tha. Motive ya tha ka yahan ka yahn ka apn community ka log mil ka kuch investment kran aur profit sub ma share ho.
Ya project Funcoin Frenzy ka naam sa start hua aur baad ma naam change kr ky funcoin karobar kr dea gya.
Apko link send kr rha hn jo ka is project ka start ke post ka ha wahan sa apko idea ho jya ga ka ya kya cheez hy
https://bitcointalksearch.org/topic/m.61690287
copper member
Activity: 1876
Merit: 533
October 14, 2023, 01:20:00 AM
Islamic Coin Collaborates with Republic Crypto for Ethical Digital Currency

Aoa bhio, Islamic Coin aisi digital currency jo Shariah ke mutabiq hai Republic Crypto ke sath mil kar apni market strategy aur tokenomics ko behtar banane ka irada rakhta hai. Republic Crypto business ki support aur mashwary ki khidmat faraham karega jabke potential partners aur exchanges ke sath rabita banane mein madad karega. Wo keemat ka taqwim sudhar rahe hain taake allocation aur distribution ke liye Shariah ke mutabiq options bhi mojood ho. Iske ilawa, Islamic Coin ka irada hai ke September 2023 mein Republic ke retail investment platform par OpenDeal Broker ke zariye Reg D public token offering ki jaye, jaise liquidity options aur token inaam. Yeh project UAE ki ruling families aur maliyat ke mahirun ke tasubat se munsalik hai, jo aik khaas aur ethically digital currency qaim karna hai chahte hain.

Source

bhai. kisi project k bare me post kro to uske related links bi include kr dia krna. that would be very helpful for us who want to learn more about the projects. waisay ye 3 month purani news hai.
full member
Activity: 168
Merit: 102
October 14, 2023, 12:59:00 AM
Islamic Coin Collaborates with Republic Crypto for Ethical Digital Currency

Aoa bhio, Islamic Coin aisi digital currency jo Shariah ke mutabiq hai Republic Crypto ke sath mil kar apni market strategy aur tokenomics ko behtar banane ka irada rakhta hai. Republic Crypto business ki support aur mashwary ki khidmat faraham karega jabke potential partners aur exchanges ke sath rabita banane mein madad karega. Wo keemat ka taqwim sudhar rahe hain taake allocation aur distribution ke liye Shariah ke mutabiq options bhi mojood ho. Iske ilawa, Islamic Coin ka irada hai ke September 2023 mein Republic ke retail investment platform par OpenDeal Broker ke zariye Reg D public token offering ki jaye, jaise liquidity options aur token inaam. Yeh project UAE ki ruling families aur maliyat ke mahirun ke tasubat se munsalik hai, jo aik khaas aur ethically digital currency qaim karna hai chahte hain.

Source
member
Activity: 110
Merit: 70
Hurray BTC @ 100k
October 14, 2023, 12:37:22 AM
Police arrest teachers and Students for protesting across Punjab.


police na Lahore ma 100 sa ziada log jin ma teachers bhi han unko arrest karlia hai . Faislabad ma logo na police pr pathar bi mare gujjaranwala gujjrat Bhawalpur ka teachers bhi roads pr ehtijaj ka lie nikal pre han. Is silsale mai schools ki prhai 3 roz ka lie nhi hugi jiska students pr prhai ka bht asar pre ga. Patugi mai teacher na classrooms ko tale laga diye q ka vu chahte han ju government ne teachers ki salary mai incharcement ki changes ka bare ma apna gussa dekha sake. Teachers or ustads sb ne dibti kamishner ka office ka samne ehtijaj kia ye sb teachers chahte han ke government apna ye mutalba wapis le len.

Wo mutalaba yeh hai ky, chhution aur pension rolls (serves rolls) main taramim wapas lein sarkari schoolon ko private jo kiya ja rha usky khilaf yeh protests ho rhain hain. aur retirement par unhein group insurance dain.

Baki sb students ki bi study zaya hu rhi ha or sab teachers ko bhtt mushkal hu rhi hai is sab ki vaja sa. islie government ko apna ye notification wapis le lena chahiye. Ap logo ko to idea hai hi ky Pakistan ky halat kasy hain, agr in logo ny government schools ko private kr diya to gareeb ka to bacha hi padh nhi pai ga, shaed yeh hakoomat yehi chahti hai ky gareeb ko or daba diya jai, or ameer ko hi sari azaishain di jain.  Ap logo ka iss bary my kya khiyal hai. Or mazay ki baat hai ky yeh qoum in teachers ky sath asa to kr hi rhi hai sath hi sath my un pr lathi bi charge kr rhi hai, hamary ilaqay ky 1 sarkari teacher ko kafi mara police ny, or pichly 3 din sy to study bi nhi ho rhi hamary ilaqay ky schools my, sirf governments schools main.

https://www.pakistantoday.com.pk/2023/10/13/protests-against-privatization-of-schools-amends-in-service-rules-spread-across-punjab/
newbie
Activity: 8
Merit: 0
October 13, 2023, 11:42:48 PM
Aj 12 ODI jo k Narendra Modi Ahmad Abad stadium ma India aur Pakistan k darmyan match khela jyga jis ma kafi tadad ma tamashai nazar aygi q k apko pata he hy jab b India or Pakistan k darmyan match hota hy kasdeer tadad ma log match sy lutf andoz hony k lie aty hain lekn sawal ye paida hota hy k jis tarha kaseer tadad ma log ajaty hain match b waisy dilchasp hoga ya barish ki nazar hojyga
q k zaray sy malum hua hy k badal kafi chay hue hain or barish ka b kafi imkaan lagta hy or agar barish ki waja sy match par asar parhta hy toh faida konsi team ko jyga babar azam b kafi pur umeed dekhai dy rahy hain or dusri taraf India Australlia ko Chennai or Afghanistan ko Delhi ma harany k bad barha he taqatwar dekhai dy raha hy
newbie
Activity: 13
Merit: 1
October 13, 2023, 11:39:17 PM
Assalam o alaikum
ajj ek news papaer main parh raha ta k pakistani wazeer a azam keh rahy hain k hum falisteeni baiyo k shana bashana karhy hain to zehen main kuch sawal paida howey k y kaisi yakjehti hai k hum sirf zaban py muzammat hi kary balky chaiye to ye ta jaisa amrica ne isreal ko suport kiya hum b kohl k suport kary apny muslim baiyo ko. ayahn per mujy hairat hoi kia hum sirf name k muslim reh gaye behad sharam ki bat hai  k kal parso jo mulk afganistan amirca k changle kse azad howa wo ajj kohl k bayan dy raha hai aur hum tas se mas ni ho rahy. kia kisa ne is bary main socha hai k ek din hum se in muslim baiyo k bary main pocha jaye ga to kai jawab dengy k hum ne sirf muzammat ki ti ya kopi qaradad pesh ki ti. ni balky amli jama pehnana ho ga aur in kafir aur yahood ko lagam daalni ho gi aur tab hi mumkin ho ga jab hum main mulk o qom k lie seeny main dard paida ho ga. allah hum sub ko hedayat naseeb kar
sr. member
Activity: 235
Merit: 136
Part of AOBT Gang - English Translator to Urdu
October 13, 2023, 10:10:49 PM

Agr mai ny koi words bury bol diya hon to sorry and again thanks for noticing the mistake and pointing it out.   


asslam o alikum Kya Hal ha sub ka
nai bai asi koi bat nai ha mind karne wali hame ik dosre ke mistakes ke baty me betana chahiay

Hahaha Bai lagta ha ap mind kar gay ma ne to bas ase hi bol dia tha ke math me problem  ha par ap to mind he kar gy by the way bat kai tera ki ho sakyi ha yani os ke ki exprection ho sakye ha (normal funny or rude) lagta ha ke ap aj guse me ha is liay bat ko negative le gay Grin Grin Grin Grin  ha par asi koi bat nai ha or haa agar HONDACD125 bai ne bura feel kia ha to sorry for that par mera ye meaning nai tha jo pa ne lia ha
bil kul ye bat sai ha ke insal galtio ka putla ha hum apni galtio se hi sikte ha or asa hona be chahiay warna fida he nai ha or rahi bat mind Karne ke to har bat ka mind nai kia jata or ap ko sorry karne ki koi zarorat nai ha or second ye ke sida sa fanda ha ke Give respect to take respect.
Brother umeed hay ap theek ho gay may aj ap ki activity status or merit daikh raha tha mashAllah 30 plus activity per 13 merit hasil kr chukay brother is ka raaz kiya hay ap ki post may itna khaas kiya hay jo hamray 24 posts may nai howa brother humhy bi koi trick bata do ta kay hum bi waisay hi struggle kry mere itni posts ho gai or abi 1 merit mila shaid ya muj say naraz hain baqi ap thora sa guide kr day 😇
sr. member
Activity: 434
Merit: 360
October 13, 2023, 09:44:33 PM
Aslam o Alikum All pakistani brothers

Walikumsalam bhai ap teek tak honge. bhai jo may kehne ja raha ho umeed karta ho ap naraz nahi honge.
~sinp~

Sab say phly Welcome to All New Members to Bitcointalk and Pakistan community. Many kuch rules ko links ka sath mentioned kiya han ap ik dfa in sb ko dakh lay is say ap hand to touch hu jaye gy ya form kasy work krta ha or apko as Newbies in Rules ko Follow krna hu ga boht asan han in rules ko follow krna or apni post qulaity ko kasy improve krna takh dakhny walo ko acha lagy wo apbi kasi ksm ki ghalti sy bach jaye or dosri bat 2 ya 3 words ki post ko avoid krny koshihs kry thori sy details post hu or ap kasi qasm ka spam sy bach jaye or agr data kasi jagah sy lay to inka soucre link lazmi mentioned kry yha plagiarism karny wlo ko ban kiya jata han or baqii ap in Rules ko Follow kry ik dfa read kry.

full member
Activity: 280
Merit: 110
Eloncoin.org - Mars, here we come!
October 13, 2023, 07:31:58 PM
Salam dosto Smiley

So as promised half payment from the Campaign id going to out community.

-snip-
You can track our wallet here
https://coinstats.app/p/geFhnE


Yar thora explain karyn gay what is this? Lately wasn't active is thread main to idea nai ha is baray main. Agar app telegram group main bhy yyeah ideas wgera share kae deya karyn to pata lag jye. daily m.a yahan kafy posting ho rhy hoty han to kafy cheezyn miss ho jaty ha.

G irfan_pak10 SIR, Shahzadafzal g shahed busy hongi tho ma apko bthatha hoo agar wo naraz na ho. Shahzadafzal G ne ek Signature ma apply kea tha aur Manager ne esko Merit be dia proof of authentication par tho us waqt yaha Pakistanio ne usko advance Mubarak bad dee.

Shahzadafzal G ne jab ye dekha tho joshe musaraat ma us ne aelan kar dea k meri pehle payment ka half apne community k naam. Ab is signature ki first week kee payment aye hai jis ka zikar ho raha hai.

aur ye jo wallet haoi , ye ma ne research kee tho pata chala k ye ek funcoin karobar k naam se ek wallet bnaya tha jis ma sab ne apne hesiat aur shauq k mutabiq $ daale the k year k end par jo Pakistan community k best posters honge usko giveaway karege. yahi hoga magar Shahzadafzal sir esko khud he define kare tho behter hoga .
sr. member
Activity: 728
Merit: 300
Love Bitcoin🖤
October 13, 2023, 03:19:35 PM
~sinp~
welcome bro apne comunity ma khushi huwi ap ko daik ke . ye tu muje andaza ap ke lfaz se ho geya may be ma wrong be ho sakta hun per  ap muje indian lagye ha as apka language bilkul un ke sath match ho raha ha , khair ye koi buri bat nahe balke ma kush ho geya hun ke hamre comunity ma koi indian aya ha aur start be yahn se leya well good luch umeed h ap ko wo mel jaye ga jes ke leye ap aye hain yahn per.
bro ap ki post kamal ki ha like newbie aysa post nahe karte for the first time un ko kafi time lagta ha per jo ap ne muje lagta ha miss keia es ma wo previous pattern ha . Trading ma en sub ke elawa previous patter ko samjna buhat zaroori ha agr ap ko os ke moves ke bare ma pata ha tu ayqeenn ap loss hone se khud ko bacha sakenge.

Ap sub be soch rahe honge ke ma har newbie ko q reply karta hun tu ap ke leye arz ha ke ma community ka Exterior or interior minister lag geya hun tu ab ye muj pe zemadari ha ke ma en ko guide karun haha Grin Grin Grin Grin
legendary
Activity: 3234
Merit: 1654
Enterapp Pre-Sale Live - bit.ly/3UrMCWI
October 13, 2023, 03:09:01 PM
Salam dosto Smiley

So as promised half payment from the Campaign id going to out community.

-snip-
You can track our wallet here
https://coinstats.app/p/geFhnE


Yar thora explain karyn gay what is this? Lately wasn't active is thread main to idea nai ha is baray main. Agar app telegram group main bhy yyeah ideas wgera share kae deya karyn to pata lag jye. daily m.a yahan kafy posting ho rhy hoty han to kafy cheezyn miss ho jaty ha.
sr. member
Activity: 392
Merit: 306
Enjoy the beauty of nature 😊
October 13, 2023, 02:43:27 PM
Interesting, name + entry.. I can see easily we are crossing the 50 active members in next month magar ajeeb baat ha itne new members aik sath wesy 2 ko to main invite kia PM kar ka baqi kon hain hehe.. anyway guys keep it up avoid spam.. a lot of news posting that's just spamming i use to ignore them.. soo agar mujh see koi appreciation chaiye must make discussion engaging posts.. chahe chotti ho ya badhii faraq nai padta.. abb appreciation kaa harr giz matlab merits nai haa woo bi hoo sakta + some additional reward bii ho sakta.. dekhte hain Ocotber ma kia kia hotaa phir kon kon kahan pohanchta ha haha.
Thank u bro,
Ham adventure like people hain aur hamri entry b adventure typehoti hai .
Me b kis k referral Sy ayan Hun ap k referral Sy do logo ayien hain may be me b in me Sy aik Hun sheyd na b  but mujy lagta hai Yan active rah kar Kafi knowledge gain ho ga .
Ap ko name Kafi interesting Laga it's mean ap b adventure ka shoq rakhty hain ,me ap ko sari information die Sakta Hun Jo a ko chiye adventure k mutalik , Zindagi me adventure zaror karo is Sy ap Jan Jo gy Zindagi kesi aur kitni payari Hoti hai aur duniyan k range.

Bohout aala brother achi post haa apke but koshih kary ky crypto tak mehdood rahy aur wohi knwoledge gain kary q ky yahi crypto knwoledge apko normal life Mai bhi benifits Dyga aur forum pa faida yeh hoga ky apka account rank up hoota jai gaa aur cheezy apky liya asaan hote jai ge, hope ap ny mind Nahi kiya Hoge
B
Thank u bro,
Me ap ke bat ko understand kar raha Hun crypto ka kas ilam to nhi par koi new cheeze knowledge me arahi ho us gain Karna chahiye me adventure Samaj kar ye step lunga aur is adventure ko sar karon ga ,
Par Jo b new thing ap apni Zindagi aur knowledge me lana chahty hain to ap ko mind set Karna hota hai mind set to adventure set par is k Leye hamien mind freshness ke bhot zarorat parti hai Jo ap ko ashy environment Sy he milta hai nature .

Nagan parbat view with Ruple and astrom side .
Jump to: