Bhai baath ye ha k Yaha har koi Bs Sirf paisa kama rha ha . Maghribi Tehzeeb ki tarah Sirf paisa Maqsood ha Halal aur Haram ki tameez khatm ho chukoli ha. Jadeed taleem hme ye tho btha sakte ha k ye note Asli ha ya Naqli mgr ye nhe btha saktii k Ye Halal ha ya Haram. Es k Liye Baatin ka Pak Hona Laazmi ha. Jis ki qudrat crore Haram par ho wo waha le rha ha aur his ka Yaha 80$ par qudrat wo le rha ha.
Hamre Pakistan ki soorat Hal ye ha k Ameer log Ameer tar hone jaa rhe ha jb k Ghareeb log Ghareeb tar. Aur Hamre ashia ki qeemato ma izzafe ka bara sabab yahee soodi nizam ha.
Mgr per b ag hm SB halal ko tarjeeh de ,Haram se Bache . Gambling signature se tauba kre tho hamri apni Zindagi km se km pak ho jaegee.
آپ کی بات بھی درست ہے ہمیں اپنا بھی محاسبہ کرنا چاہئے جس کی دسترس میں جو کام ہوتا وہ کرتا ہے واقعی مجھ سمیت کوئی نہیں دیکھتا کہ وہ جائز ہے یا ناجائز یہ میں اکثریت کی بات کررہا ہو
Mein chatha tu bagi members ki tarah, who are wearing gambling signatures, ais post ko ignore bhi kr sakta tha, magar ni. Agar meri baat buri lagay tu advance mein mazarat.
میرا نہیں خیال کسی کو اس سے مئسلہ ہونا چاہئے بحیثیتِ مسلمان ہمارا فرض ہے غلط کام ہو تو اس کو بزور طاقت روکے نہیں تو اس کو منع کرے وہ بھی نہیں تو دل میں برا جانے اور یہ ایمان کا سب سے آخری درجہ ہے.
اسلام کو ایک طرف رکھتے انسانیت کے ناطے بھی ہمیں اس چیز سے بچنا چاہئے یہ بعد کی بات ہے وہ حلال ہے یا حرام لیکن اگر آپ جس کسی ادارے کی پروموشن کررہے ہے اور وہ دھوکہ دے رہا ہے تو ہو سکتا ہے کسی پاگل کی پوری زندگی کی کمائی ہماری وجہ سے اس جگہ پر برباد ہو جائے اور یہ ایک جرم ہے دینی و دنیاوی دونوں لحاظ سے حقوق اللّٰہ معاف ہوسکتے ہیں حقوق العباد نہیں
Duno mein bohat farq hay bhai. Woh logoon ka maal hay ,tax ka paisa hay jo woh lay rahay hein. Aur yahan sirf marketing ki promtion ki qimat li ja rahi hay, kisi ka haq ni mara ja raha. Aur app nay tu tamam bankers aur insurance companies jis mein gareeb awam job kerti hy, sab ko haram ka fatwa dia hua hay. (Kion ? Kion k app ko khud wahan job ni mil sakti ya ni mili hoi)
سر جو حرام ہے وہ حرام ہے اس میں کوئی دورائے نہیں لیکن اب ہم اس نظام میں پھنس چکے ہے جو بینکس میں کام کررہے ہیں یا کسی انشورنش کمپنیوں میں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اپنی جاب کو چھوڑدے پہلے ہی اس ملک کی عوام کے حالات خراب ہے ہمیں چاہئے کہ ہم نظام کو بہتر کرے مثال کے طور پر سود کو نکال دے تو پورا بینکنگ سسٹم بہتر ہوسکتا ہے اور اگر ریاست امیر ہو جائے یا جو ریاست خلافت میں تھی ویسی ہو تو انشورنس کمپنیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی اس طرح کے کام کرنے کیلئے ہمیں پہلے دوسرے روزگار پیدا کرنے ہوگے عرب میں غلاموں کو بھی اسی طرح ختم کیا گیا اب اگر کوئی شراب خانے میں کام کررہا ہے تو اس کی کمائی حلال نہیں ہوجائے گی چاہے وہ جتنی بھی ایمانداری سے کام کرے
Gambling signature se tauba kre tho hamri apni Zindagi km se km pak ho jaegee.
Allah keray asa hi hoo but yar kahbi yeh bhi tu dars dia kero k Jhoot bolna bhi gunaah hay, sood (jo k 80% pakistani lay rahaey hein by opening P/L bank accounts) ka kaam bhi gunnah hay, bank c Interest p New Honda City nikwalana bhi gunnah hay, bank c qurza lena with interest bhi gunnah hy, Future trading kerna bhi gunnaah hay, koi namaz chorna bhi guna hay aur zakat na dena bhi gunaah hay, lein dein mein dokha dena bhi gunnah jay , kisi ka dil dukahna aur kisi ko takleeef dena bhi gunnah hay, Cars ki aur life ki insurance kerwana bhi guannah hy, music suna bhi gunaah hay aur socical media p fawish pics aur movies dekhna bhi guunah hay, baat baat p galien dena bhi gunaah hay, cigarette aur nisha awar cheizen pina bhi gunnah hay, bun sawar k (for girls) marketion mein jana bhi gunnah hay , tiktok p heroieon buna bhhi gunnah hay. Ya phir Sirf gambling signauture chorna hi rah gia hy bus .
آپ نے بیشمار برائیوں کا ذکر جو ہم سب میں ہے کسی میں کم کسی میں زیادہ اور مجھ میں تو شاید ساری ہی موجود ہو لیکن یہاں ایک چیز ہے یہ سب انفرادی معاملات ہے دوسرا یہ کہ ان میں سے بہت سے ایسے مسائل ہے جن کا علماء میں آپس میں اختلاف ہے مثال کے طور پر میوزک ، فلمز ، ٹریڈنگ اور انشورنس سے متعلق جیسا کہ ایک بھائی نے اوپر بات کی شعر کی صورت میں شکوہ کرنے سے بہتر ہے خود کو بہتر بنائے تو میں بھی یہی کہوں گا اگر کوئی غلط کام ہورہا ہے یا کررہا تو اس کا یہ مطلب نہیں ہم بھی وہ کرسکتے ہیں ہمارے لئے وہ تب بھی غلط ہی ہوگا کیونکہ ہم سب نے اپنا حساب دینا ہے قیامت کے دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے اور جتنی معاشرتی برائیوں کا آپ نے ذکر کیا وہ ریاست ہی ختم کرسکتی ہے ہم نہیں تو ابھی الیکشن بھی قریب ہے میں سب کو دعوت دیتا ہو ایک دفعہ دیکھیں تمام پارٹیوں کاجائزہ لے ان کے نظریات و منشور کو دیکھے ان کے قول و فعل کو دیکھیں دیکھے اس ملک سے کون کتنا مخلص ہے شخصیت پرستی سے باہر آئے کیونکہ ہمیں اگر ملک کو بچانا ہے خود کو بچانا ہے تو ایک لانگ ٹرم سوچ رکھنی ہوگی ان کو سپورٹ کرنا ہوگا جو نظریہ رکھتے ہیں کسی بھی قسم کا آپ دیکھے جس شہر میں بھی آپ موجود ہے وہاں کے نمائندوں میں سے کون صرف آپ کی نہیں پورے علاقے کی مدد کیلئے نکلتا ہے ہمیشہ تھوڑی مشقت ہم کرے گے سوچیں گے سمجھے گے تو ان شاء اللّٰہ ہم بھی بہتری کی طرف بڑھنا شروع ہو جائے گے