""
This is how they are going to restore purana Pakistan 😁😂😂
Imposing more tax on salary Classes while there multi billion industries are charging maximum for their products for the same tax.
Shame on those patwaries who are still defending 😂😁😁
Real issue is ky agr salary class zayda tax dy to kya Pakistan ka financial issue resolve ho jyn gy? Hum tax dy kr bhe kuch nhi milna.
ya BBC urde ke news hy:
’10 جون 2022 کو پیش کیے جانے والے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو شرحِ ٹیکس میں رعایت دے کر 47 ارب کا ریلیف دیا تھا تاکہ مہنگائی کے دور میں انھیں کچھ ریلیف مل سکے۔۔۔ مگر اب حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح میں ردو بدل کرتے ہوئے نا صرف 47 ارب کا ریلیف واپس لے لیا ہے بلکہ اس طبقے سے 33 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے۔‘
معاشی امور کے ماہر سینئر صحافی شہباز رانا کہتے ہیں کہ ’مہنگائی کے اس دور میں یہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے پر مزید بوجھ ڈالے گا اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب حکومت اگلے مہینے سے پٹرولیم لیوی لگانے جا رہی ہے۔‘
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 23-2022 میں ٹیکس اقدامات میں جس پر سب سے بحث کی گئی وہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس تھا۔
سادہ سی کہانی ہے آپ کی درآمدات کئی گنا زیادہ ہے برآمدات کے مقابلے میں ہر سال قرض لینے کا ایک نیا ریکارڈ بنتا ہے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف نے بھی ریکارڈ قرضے لئے اور حکومتی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے قرض لینے میں پچھلی حکومتوں کے ریکارڈ توڑے موجودہ حکومت نے کافی اشیاء کی برآمدات پر پابندی لگائی جو کہ ایک اچھا فیصلہ تھا لیکن کچھ ہی دنوں بعد بڑی انڈسٹری پر دس فیصد سالانہ ٹیکس لگا کر بیڑہ غرق کردیا یہ ایک بہترین موقع تھا جب ہم میڈ ان پاکستان بھی دیکھ سکتے تھے لیکن موجودہ حکومت کی پالیسی یہ ہے نا لائے گے نا بنائے گے
Brother, Pakistan ka pichly 30 saal se yehi bra masla ha k hamri imports bht zayadeh or exports bht kum han jis ki waja se trade gap paida hota ha oe hamein dollars based borrowing kerni perti ha jis ki waja se dollar ki price berti ha. Moujodah hakumat jis mein zaydeh ter corrupt log han or housing societies ka karbar kerny waly log han jis se mulk terraki nhi kerta. Tarraki k liye industry lagani perti ha or exports brai jati han jasa k CHINA or Bangladesh ne kia ha. Imran Khan ki hakumat ne bi bht loan liye mgr unki direction sahi thi wo Pakistan ko export oriented economy bnany k liye struggle ker rehe thay or dosra kaam Pakistan ki economy ki documentation thi jis se tax net brta ha. Moudah hakumat jitni jaldi rukhasat ho jai Pakistan k liye bht acha ha ku k en k pichla 30 saal ka record bht kahrab ha. En ki apni doulat mein 10,000 times izafa hoa ha or Pakistan ghareeb ter hoa ha.