aur agar koi bahi / behan forum ke rules urdu ma asan zuban main translate / share kr de to bht bht meharbani hogi.
aur aik aur cheez pochna thi.......ke forum pe account ban hone ki common reason kia ha ?
Brother, mein ne neechy link dia ha ap esko open kerein gay toh account ban hony ki reasons ko tafseel se discuss kia gya ha. Achi quality ki posts bnain. spam or copy paste kerna or unka referrence na dena bi ek waja ho sakti ha.
https://bitcointalksearch.org/topic/account-banned-no-reason-need-help-with-an-explanation-5238000
https://bitcointalksearch.org/topic/why-i-got-banned-3051410
!السلام علیکم۔ورحنۃ اللہ وبرکاتہ(شانی بھائی) مزاج بخیر
کو لاگ ان نہیں کرنا ہے۔Account پر کوئی دوسرا IP-ADDRESS پر آپ نے اپنے Bit coin Talk گزارش یہ ہے۔کہ پہلی بات تو یاد د کھیں۔
اگر غلطی سے یا انجانے میں ایسا ہو گیا ہے اور آ پ کا اکاونٹ بلاک ہو گیا ہے۔ تو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کو اس ویب سائٹ پر جرمانہ ادا کرنے کا ایڈریس دیا گیا ہے۔ اُس ایڈریس پر جرمانہ ادا کر کے ہمارہ ٹیم میں شامل ہوجائیں۔ اور آئندہ ذرا محتاط رہیں۔ اور دوسری گزارش یہ ہے ۔کہ ہر کام کے لیے مناسب نالج اور اور تجربہ کی غرورت ہوتی۔نالج مختلف ویب سائٹ او ئو ٹیوب پر میسر آ جائے گا ۔ جب کہ تجربہ آہستہ آہستہ کام کرنے سے ہو جائے گا۔
دوست ،احباب بھی آپ کی رہنمائی کرتے رہیں گے اور آپ بہت جلد بہت کچھ سیکھ جائیں۔باقی اللہ کرم کرے گا۔
....... چلے تو کٹ ہی جائے گا یہ سفر آہستہ آہستہ ؎