Author

Topic: Pakistan - page 950. (Read 6179381 times)

member
Activity: 109
Merit: 10
Student Coin
December 27, 2020, 12:31:11 PM
Aslamualaikum dosto:
Es waqt sb se best curruncy konsi ha ?
Ma chahta ho kuch hold kro jo bad ma 2x ya 3x thak pump ka chance ho.
Twt k baare ma ap logo ka kia khyal ha?
Sahi rahega ea ko buy krna es waqt?
copper member
Activity: 1876
Merit: 533
December 27, 2020, 12:15:14 PM
اسلام علیکم دوستو 
دوستو میں آپ سے یہ پوچھنا چاھتا ہوں کہ وقار ذکاء فیس بک پر کہتے ہیں کہ میں نے کرپٹو کا گروپ بنایا ہے اس کو جوائن کریں فیس بک پر ہم آپ کو کرپٹو کے بارےمکمل سکھائیں گے اور آپ سیکھ کر کما سکتے ہیں آپ کو بہت کرپٹو کے بارے میں نالج  ملے گا اور  آپ کو فیوچر ٹائم میں کام آے گا وقار ذکاء کے گروپ میں جوائن ہونے کی فیس وقار ذکاء نے 1500روپے رکھی ہے ایک مہینہ کی ہر  مہنیہ 1500 روپے بھرنے ہوں گے وقار ذکاء کے گروپ میں سکیھنے کےلیے اور وقار ذکاء کہتے ہیں کہ کم اذ کم 1 سال ہمارے کرپثو بیج پر ٹائم لگایں پھر آپ سب کچھ سیکھ جائیں گے کرپٹو کے بارے میں ہم آپکو مکمل سیکھا دیں گے تو دوستو مجھے بتایں کہ میں یہ جوائن کر لو کہ نا میرے لیے جوائن کرنے پر مجھے فائدے مند رہے گا کہ نقصان مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ فیک ہے یہ سچ وقار ذکاء کا کرپٹو فیس بک پیج اگر میں جوائن کرتا ہوں تو مجھے ہر مہینے 1500 فیس بھرنی پرے گی وہ دوستو پتا نہیں نقصان میں جاے گی کہ فائدے میں آپ سب بھائیو مجھے مشورہ دو مجھے جوائن کرنا چاہیے کہ نہیں شکریہ
kabhi bi join mat krna. agar apko crypto k bare mein seekhna hai aur earning krna hai to Internet free tutorials se bhara howa hai. apko kahin bi monthly fee de kr join krne ki zaroorat nai hai. aur waisay bi waqar zaka aek cheater hai. uske pas time nai hai k facebook par beth kr logon k sikhayega. wo ziada se ziada koi aur teacher hire kr k dega. aur wo wahi sab sikhayega jo k free mein available hai. so I advise you to not join

Lol aur rule be 1 saal ka hai. matlab waqaar baba ko khoob paisa kamana hai seedhe saadhe masoom logon se.

member
Activity: 109
Merit: 15
December 27, 2020, 11:58:38 AM
اسلام علیکم دوستو 
دوستو میں آپ سے یہ پوچھنا چاھتا ہوں کہ وقار ذکاء فیس بک پر کہتے ہیں کہ میں نے کرپٹو کا گروپ بنایا ہے اس کو جوائن کریں فیس بک پر ہم آپ کو کرپٹو کے بارےمکمل سکھائیں گے اور آپ سیکھ کر کما سکتے ہیں آپ کو بہت کرپٹو کے بارے میں نالج  ملے گا اور  آپ کو فیوچر ٹائم میں کام آے گا وقار ذکاء کے گروپ میں جوائن ہونے کی فیس وقار ذکاء نے 1500روپے رکھی ہے ایک مہینہ کی ہر  مہنیہ 1500 روپے بھرنے ہوں گے وقار ذکاء کے گروپ میں سکیھنے کےلیے اور وقار ذکاء کہتے ہیں کہ کم اذ کم 1 سال ہمارے کرپثو بیج پر ٹائم لگایں پھر آپ سب کچھ سیکھ جائیں گے کرپٹو کے بارے میں ہم آپکو مکمل سیکھا دیں گے تو دوستو مجھے بتایں کہ میں یہ جوائن کر لو کہ نا میرے لیے جوائن کرنے پر مجھے فائدے مند رہے گا کہ نقصان مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ فیک ہے یہ سچ وقار ذکاء کا کرپٹو فیس بک پیج اگر میں جوائن کرتا ہوں تو مجھے ہر مہینے 1500 فیس بھرنی پرے گی وہ دوستو پتا نہیں نقصان میں جاے گی کہ فائدے میں آپ سب بھائیو مجھے مشورہ دو مجھے جوائن کرنا چاہیے کہ نہیں شکریہ

jee dear asalam walaikum jee mujeh lagta hai apko join karna chayeh zaror kuch seeko geh or such kaho yaar waqar zaka bura banda nhi lagta bhai or waha apko help mil jayehga kesi cheaze ka bi or sekna acah hai bhai ap seko dusro ko bi sekao agar ap ke pass pese hai waha tu team hoga waqar bhai ka apko har cheaze ka help mil jayegah mera mashwara yahi hai ke jitna seek sakte ho seeko kaam ayehga Smiley
اسلام علیکم۔

پیارے بھائی آپ نے مشورے لینے کے لیے یہاں فارم پہ بلکل درست پوچھا ہے، اور ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ آپ کو اچھے سےکوئی مشورہ دیں۔
تو بھائی صاحب میرے خیال میں آپ کو وقار ذکا کے فیس بک کے گروپ  کو جوئن نہیں کرنا چاہیے،  وہ اس لیے کہ آپ کو خود ہی محنت کرنی چاہیے، اور اس پر فوکس کرنا چاہیے،  کیونکہ جب آپ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کام پر پوری توجہ نہیں دو گے ، یعنی دھیان نہیں دو گے، تو اس میں آپ ٹھیک سے سیکھ نہیں پاتے،  اسلئے فوکس کرنا زیادہ بہتر ہے۔
باقی رہی بات وقار ذکا کے فیس بک  گروپ  کو جوئن کرنے کی اس میں آپ کے پیسے بھی خرچ ہونگے، مطلب آپ نے بتایا کہ اس کو جوئن کرنے کی فیس آیک مہینہ کی ۔1500، سو روپے ہے۔اور اس کا ٹارگٹ بھی ایک سال کا بتایا گیا ہے ۔ تو اس کا مطلب آپ  کو ایک سال کے پیسے  لگ بھگ ۔18000۔ روپے دینے پڑیں گے، اس لیے آپ کو بہتر یہی ہوگا کہ آپ فارم پہ بھی  دھیان دیں، اور کچھ یو ٹیوب کے چینلز ہیں وہاں پر بھی آپ کو سیکھنے کو بہت کچھ مل سکتا ہے،  اس میں بھی  مطلب ہرطرح کی لینگویج میں آپ کو سیکھنے کو بہت کچھ مل جائے گا۔
باقی ہمارے سینئرز ممبرز بھی یہاں فارم پہ موجود ہیں وہ بھی آپ کو اچھے سےکوئی مشورہ دیں سکتے ہیں،   
member
Activity: 518
Merit: 81
December 27, 2020, 08:30:55 AM
اسلام علیکم دوستو 
دوستو میں آپ سے یہ پوچھنا چاھتا ہوں کہ وقار ذکاء فیس بک پر کہتے ہیں کہ میں نے کرپٹو کا گروپ بنایا ہے اس کو جوائن کریں فیس بک پر ہم آپ کو کرپٹو کے بارےمکمل سکھائیں گے اور آپ سیکھ کر کما سکتے ہیں آپ کو بہت کرپٹو کے بارے میں نالج  ملے گا اور  آپ کو فیوچر ٹائم میں کام آے گا وقار ذکاء کے گروپ میں جوائن ہونے کی فیس وقار ذکاء نے 1500روپے رکھی ہے ایک مہینہ کی ہر  مہنیہ 1500 روپے بھرنے ہوں گے وقار ذکاء کے گروپ میں سکیھنے کےلیے اور وقار ذکاء کہتے ہیں کہ کم اذ کم 1 سال ہمارے کرپثو بیج پر ٹائم لگایں پھر آپ سب کچھ سیکھ جائیں گے کرپٹو کے بارے میں ہم آپکو مکمل سیکھا دیں گے تو دوستو مجھے بتایں کہ میں یہ جوائن کر لو کہ نا میرے لیے جوائن کرنے پر مجھے فائدے مند رہے گا کہ نقصان مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ فیک ہے یہ سچ وقار ذکاء کا کرپٹو فیس بک پیج اگر میں جوائن کرتا ہوں تو مجھے ہر مہینے 1500 فیس بھرنی پرے گی وہ دوستو پتا نہیں نقصان میں جاے گی کہ فائدے میں آپ سب بھائیو مجھے مشورہ دو مجھے جوائن کرنا چاہیے کہ نہیں شکریہ

jee dear asalam walaikum jee mujeh lagta hai apko join karna chayeh zaror kuch seeko geh or such kaho yaar waqar zaka bura banda nhi lagta bhai or waha apko help mil jayehga kesi cheaze ka bi or sekna acah hai bhai ap seko dusro ko bi sekao agar ap ke pass pese hai waha tu team hoga waqar bhai ka apko har cheaze ka help mil jayegah mera mashwara yahi hai ke jitna seek sakte ho seeko kaam ayehga Smiley
jr. member
Activity: 52
Merit: 6
December 27, 2020, 07:04:59 AM
اسلام علیکم دوستو 
دوستو میں آپ سے یہ پوچھنا چاھتا ہوں کہ وقار ذکاء فیس بک پر کہتے ہیں کہ میں نے کرپٹو کا گروپ بنایا ہے اس کو جوائن کریں فیس بک پر ہم آپ کو کرپٹو کے بارےمکمل سکھائیں گے اور آپ سیکھ کر کما سکتے ہیں آپ کو بہت کرپٹو کے بارے میں نالج  ملے گا اور  آپ کو فیوچر ٹائم میں کام آے گا وقار ذکاء کے گروپ میں جوائن ہونے کی فیس وقار ذکاء نے 1500روپے رکھی ہے ایک مہینہ کی ہر  مہنیہ 1500 روپے بھرنے ہوں گے وقار ذکاء کے گروپ میں سکیھنے کےلیے اور وقار ذکاء کہتے ہیں کہ کم اذ کم 1 سال ہمارے کرپثو بیج پر ٹائم لگایں پھر آپ سب کچھ سیکھ جائیں گے کرپٹو کے بارے میں ہم آپکو مکمل سیکھا دیں گے تو دوستو مجھے بتایں کہ میں یہ جوائن کر لو کہ نا میرے لیے جوائن کرنے پر مجھے فائدے مند رہے گا کہ نقصان مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ فیک ہے یہ سچ وقار ذکاء کا کرپٹو فیس بک پیج اگر میں جوائن کرتا ہوں تو مجھے ہر مہینے 1500 فیس بھرنی پرے گی وہ دوستو پتا نہیں نقصان میں جاے گی کہ فائدے میں آپ سب بھائیو مجھے مشورہ دو مجھے جوائن کرنا چاہیے کہ نہیں شکریہ
member
Activity: 109
Merit: 15
December 27, 2020, 05:52:07 AM

اسلام علیکم-

کرپٹو کرنسی کی فیلڈ میں آپ نے مائننگ اور پروف آف سٹیک تو سنے ہوں گے۔اس لئے ہم  اس پوسٹ میں دیکھیں گے کہ ان میں فرق کیا ہوتا ہے۔

نمبر 1۔پروف اف ورق:

دوستو۔پروف آف ورق، اور پروف آف سٹیک،یہ دونوں ہی مائننگ کرنے کے دو الگ الگ طریقے ہیں، کچھ کوئینز ہیں جو پروف اف ورق بیسڈ ہیں، اور کچھ کوئینز ہیں پروف آف سٹیک بیسڈ ہیں،اور کچھ کوئینز ہیں جو ہوورڈ ہیں،یعنی کہ وہ دونوں مائننگ پروسز یعنی پروف آف ورق، اور پروف آف سٹیک، دونوں مائننگ پروسز کو سپورٹ کرتے ہیں،۔
پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ پروف آف ورق کیا ہوتا ہے،جب
 آپ آیک کوئین کی مائننگ کرنے کے لیے کسی فیزیکلی ھاڈویئر کا استمال کرتے ہیں، جیسے سی پی یو، جی پی یو،یا ایسک مینر تب اس کوئین کی مائننگ کرنے کے لیے آپ کو ریواورڈ کے طور پر کوئین دیا جاتا ہے، وہ ہوتا ہے پروف آف ورق مائننگ، مطلب آپ کے پاس جتنی زیادہ کمپیوٹیشن پاور ہوگی اتنا ہی زیادہ آپ کو ریووارڈ ملے گا،   

نمبر 2۔پروف آف سٹیک: یہ کیا ہوتا ہے۔

اب دیکھ لیتے ہیں کہ پروف آف سٹیک کیا ہوتا ہے،
پروف آف سٹیک آیک الگ مائننگ پروسز ہے، جہاں پے آپ کو اپنے کوئن کو آیک والٹ میں لاک کر کے رکھنا پڑھتا ہے آیک دیے ہوئے وقت تک، اگر تب تک آپ اپنے کوئین کو وہاں پر ہولڈ کر کے لاک کر کے رکھتے ہیں تو اس ٹائم ڈیوریشنگ پورا ہونے کے بعد آپ کو ایزن ڈیورنڈ اس ٹائم کو پورا ہونے پہ جو بھی فکس اوون ٹو پرسنٹ پیج ملنا ہو گا، وہ آپ کو مل جاتا ہے،مطلب جتنا زیادہ جمع کرتے ہو اتنا ہی زیادہ ملتا رہتا ہے، یہ ہوتا ہے پروف آف سٹیک۔

copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
December 27, 2020, 04:41:57 AM
Quote
No Bhai, XRP kay sath jo ho raha hay it is real and if exchanges delist them, its game over for the Ripple. Bitstamp has already announced to delist XRP/
https://twitter.com/Bitstamp/status/1342506058397474822

Ais time Ripple buy kerna is extremely dangerous, so stay away from this.

Also XRP is forming a BURJ AL ARAB PATTERN which is a bearish sign in my technical analysis book.   Smiley
Mjy nai lagta k esa hoga. Q? K XRP koi choti company to nai jo esy hi khatam ho jaye gi. Wo apni puri koshish karen gy iss ko upar lany ki.
Phly b XRP par esy attack ho chuky hen.
XRP ka CEO us ki company par lgaye gye ilzam ko galat sabit karny ki koshish b kar raha h..
Phly b aksar koi buri khabar ko shaya kar k kissi company ki kamar tor d jati h...
Phr whi company apny paon par kharri ho jati h..

XRP good news after SEC attack.
https://ct.com/989v

Bhai, Jub tak XRP ki Price $ 0.21 se oper ha or yeh apni 200 DMA  ( Daily Moving Average) se oper trade ho reha ha toh pareshani ki bat nhi ha yeh dobara 0.41 toh Insha Allah zaruru jai ga sirf saber ki zarurat ha. The Market Can Price Things Wrong. Price is what you pay and Value is what you get. Yeh Warren Buffet ki famous quote ha esy yaad rekhna chaye.

XRP ki dollar value ko na dekhoo kion k bitcoin ki wajah c dollar value zada lag rahi hay. Check its satoshi value aur woh sirf 0.00001058 hay. XRP/BTC chart check kero tu app ko pata lagay ga k xrp 200 daily moving average c neechay aa giya hay. Agar app kahoo tu mein chart bhi share ker deta hon.

Bhai, Ap theek kah rehe ho XRP/BTC toh waqi 200DMA se bht neechy ha ku k SEC ki news ne esy bht bori trh damage ki ha.  Mgr BTC price bht br chuka ha or BTC Dominance Index bi es waqt 70% se oper ha es liye satoshi value toh sub hee Alts ki neechy aa gai ha es mein Ethereum bi shamil ha uski bi satoshi value itni zaydeh nhi ha. ETH/BTC es waqt 0.02333 k pass trade ho raha ha.
hero member
Activity: 2436
Merit: 877
December 27, 2020, 03:48:53 AM
Quote
No Bhai, XRP kay sath jo ho raha hay it is real and if exchanges delist them, its game over for the Ripple. Bitstamp has already announced to delist XRP/
https://twitter.com/Bitstamp/status/1342506058397474822

Ais time Ripple buy kerna is extremely dangerous, so stay away from this.

Also XRP is forming a BURJ AL ARAB PATTERN which is a bearish sign in my technical analysis book.   Smiley
Mjy nai lagta k esa hoga. Q? K XRP koi choti company to nai jo esy hi khatam ho jaye gi. Wo apni puri koshish karen gy iss ko upar lany ki.
Phly b XRP par esy attack ho chuky hen.
XRP ka CEO us ki company par lgaye gye ilzam ko galat sabit karny ki koshish b kar raha h..
Phly b aksar koi buri khabar ko shaya kar k kissi company ki kamar tor d jati h...
Phr whi company apny paon par kharri ho jati h..

XRP good news after SEC attack.
https://ct.com/989v

Bhai, Jub tak XRP ki Price $ 0.21 se oper ha or yeh apni 200 DMA  ( Daily Moving Average) se oper trade ho reha ha toh pareshani ki bat nhi ha yeh dobara 0.41 toh Insha Allah zaruru jai ga sirf saber ki zarurat ha. The Market Can Price Things Wrong. Price is what you pay and Value is what you get. Yeh Warren Buffet ki famous quote ha esy yaad rekhna chaye.

XRP ki dollar value ko na dekhoo kion k bitcoin ki wajah c dollar value zada lag rahi hay. Check its satoshi value aur woh sirf 0.00001058 hay. XRP/BTC chart check kero tu app ko pata lagay ga k xrp 200 daily moving average c neechay aa giya hay. Agar app kahoo tu mein chart bhi share ker deta hon.
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
December 27, 2020, 03:21:17 AM
Quote
No Bhai, XRP kay sath jo ho raha hay it is real and if exchanges delist them, its game over for the Ripple. Bitstamp has already announced to delist XRP/
https://twitter.com/Bitstamp/status/1342506058397474822

Ais time Ripple buy kerna is extremely dangerous, so stay away from this.

Also XRP is forming a BURJ AL ARAB PATTERN which is a bearish sign in my technical analysis book.   Smiley
Mjy nai lagta k esa hoga. Q? K XRP koi choti company to nai jo esy hi khatam ho jaye gi. Wo apni puri koshish karen gy iss ko upar lany ki.
Phly b XRP par esy attack ho chuky hen.
XRP ka CEO us ki company par lgaye gye ilzam ko galat sabit karny ki koshish b kar raha h..
Phly b aksar koi buri khabar ko shaya kar k kissi company ki kamar tor d jati h...
Phr whi company apny paon par kharri ho jati h..

XRP good news after SEC attack.
https://ct.com/989v

Bhai, Jub tak XRP ki Price $ 0.21 se oper ha or yeh apni 200 DMA  ( Daily Moving Average) se oper trade ho reha ha toh pareshani ki bat nhi ha yeh dobara 0.41 toh Insha Allah zaruru jai ga sirf saber ki zarurat ha. The Market Can Price Things Wrong. Price is what you pay and Value is what you get. Yeh Warren Buffet ki famous quote ha esy yaad rekhna chaye.

copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
December 27, 2020, 03:15:59 AM
کریپٹو کرنسی میں اہم ماہ

کرپٹو مارکیٹ کے ماہرین نے اچھے آلٹکوائن سیزن کے لئے مہینوں کی درجہ بندی کی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان مہینوں میں منافع حاصل کرنے کے لئے متحرک اور عقلمند ہونا چاہئے۔  یعنی جنوری ، مارچ ، جولائی ، ستمبر اور دسمبر۔

Bhai, Ap sahi kah reho ho Apki obervation bht achi ha.  September se January tak BTC mein tezi aati ha or January mein wo stable hota ha or alts ka season shoro ho jata ha. Es dafa dekhty han kia hota ha. wasy mera khayal ha k Top 10 Alts achi performance dein gay or unki Price 2X se 5X toh Insha Allah bry gi.
sr. member
Activity: 1428
Merit: 250
December 26, 2020, 01:51:49 PM
Pakistanians know how to use computers??  Shocked

First correct your spelling it is not Pakistanians it is Pakistanis. And the fact is that Pakistanis know those thing you even can't imagine. So get the hell out of here you trolls. Go and learn some manners.  Angry
You are correct, i think Pakistani people's are too much talented so this type of trolls not acceptable any way.
member
Activity: 76
Merit: 23
December 26, 2020, 01:42:54 PM
کریپٹو کرنسی میں اہم ماہ

کرپٹو مارکیٹ کے ماہرین نے اچھے آلٹکوائن سیزن کے لئے مہینوں کی درجہ بندی کی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ان مہینوں میں منافع حاصل کرنے کے لئے متحرک اور عقلمند ہونا چاہئے۔  یعنی جنوری ، مارچ ، جولائی ، ستمبر اور دسمبر۔
member
Activity: 76
Merit: 23
December 26, 2020, 12:59:07 PM
Quote
No Bhai, XRP kay sath jo ho raha hay it is real and if exchanges delist them, its game over for the Ripple. Bitstamp has already announced to delist XRP/
https://twitter.com/Bitstamp/status/1342506058397474822

Ais time Ripple buy kerna is extremely dangerous, so stay away from this.

Also XRP is forming a BURJ AL ARAB PATTERN which is a bearish sign in my technical analysis book.   Smiley
Mjy nai lagta k esa hoga. Q? K XRP koi choti company to nai jo esy hi khatam ho jaye gi. Wo apni puri koshish karen gy iss ko upar lany ki.
Phly b XRP par esy attack ho chuky hen.
XRP ka CEO us ki company par lgaye gye ilzam ko galat sabit karny ki koshish b kar raha h..
Phly b aksar koi buri khabar ko shaya kar k kissi company ki kamar tor d jati h...
Phr whi company apny paon par kharri ho jati h..

XRP good news after SEC attack.
https://ct.com/989v
hero member
Activity: 882
Merit: 563
Bitcoin to the moon!
December 26, 2020, 11:36:42 AM
Es waqt sb se best coin konsa ha jis ko hold kr k bad ma mehnga sell kia ja sake? Ma ne pehle twt token 15$ k liye the ab 20$ hwe ha . us waqt meri bugdet km the ab shukar ha ziada ho gai ha.

Crypto currency market bohot unpredictable hai. Koi bhi certainty ke saath predict nahi kar sakta ke konsi currency best perform karegi.

But I can say ke BTC sab se safe option hai kyunke agar aap last 3 years ka data utha kar dekho tou aap dekho gay it has outperformed most other assets. Mujhe ETH bhi pasand hai kyunke it's the first smart contracts platform aur uski kuch utility hai unlike 99% of other crypto currencies.

Meri recommendation hogi proven assets mai invest karne ki. BTC aur second choice ETH.
member
Activity: 518
Merit: 81
December 26, 2020, 09:50:33 AM
Yes sir ap ny teek kaha XRP ka kuch issue chla Raha hai BUT SIR mujy bahi asa lag Raha hai ky XRP buy karny ka ye best time hai ager iss time buy Kiya to acha khasa profit melyga  lakin sir phir bhi XRP buy karny k liye bohot zayada sochona pary ga Q ky market ka Koch pata nahe chalta hai

Bhai XRP mat buy kero. If you want to buy something then buy Spartan Protocol (SPARTA)
This is a hidden gem and is very much under valued. It will soon go to 1$ and beyond.

[/quote

Bhai, Ap theek keh reha ha SPARTA Token  jiska basic function Liquidity pools pe liquidity ko incentivize krna ha. I think this Token was created on Binance network. Your cherry picking is good. Since it is somehow related to Binance exchange so it has bright future and it  will certainly outperform.

ji bilkul sahi kaha aapne, XRP se achha to SPARTA Token he, isse aapko thoda bahot to profit ho sakta he, or me ek dusra token TWT suggest karuga. ye bhi binance network se he.. isko bhi hold karne se aapko profit ho sakta he.

Hello bhaio jee me tu xrp ko kabi b buy nhi karoungah chahe kuch b ho eska ceo shoro se shi nhi lagta Mujhe jab trading nhi atah ta us tym b xrp ne mujeh humesha profit diya lekin mene kabi eske saat trust nhi banaya kio ke yeh project me bohot se proplem hai Tongue
newbie
Activity: 1008
Merit: 0
December 26, 2020, 08:23:47 AM
Yes sir ap ny teek kaha XRP ka kuch issue chla Raha hai BUT SIR mujy bahi asa lag Raha hai ky XRP buy karny ka ye best time hai ager iss time buy Kiya to acha khasa profit melyga  lakin sir phir bhi XRP buy karny k liye bohot zayada sochona pary ga Q ky market ka Koch pata nahe chalta hai

Bhai XRP mat buy kero. If you want to buy something then buy Spartan Protocol (SPARTA)
This is a hidden gem and is very much under valued. It will soon go to 1$ and beyond.

https://i.imgur.com/bakoL2l.png
[/quote

Bhai, Ap theek keh reha ha SPARTA Token  jiska basic function Liquidity pools pe liquidity ko incentivize krna ha. I think this Token was created on Binance network. Your cherry picking is good. Since it is somehow related to Binance exchange so it has bright future and it  will certainly outperform.

ji bilkul sahi kaha aapne, XRP se achha to SPARTA Token he, isse aapko thoda bahot to profit ho sakta he, or me ek dusra token TWT suggest karuga. ye bhi binance network se he.. isko bhi hold karne se aapko profit ho sakta he.
copper member
Activity: 1316
Merit: 715
Eloncoin.org - Mars, here we come!
December 26, 2020, 06:48:06 AM
Yes sir ap ny teek kaha XRP ka kuch issue chla Raha hai BUT SIR mujy bahi asa lag Raha hai ky XRP buy karny ka ye best time hai ager iss time buy Kiya to acha khasa profit melyga  lakin sir phir bhi XRP buy karny k liye bohot zayada sochona pary ga Q ky market ka Koch pata nahe chalta hai

Bhai XRP mat buy kero. If you want to buy something then buy Spartan Protocol (SPARTA)
This is a hidden gem and is very much under valued. It will soon go to 1$ and beyond.

[/quote

Bhai, Ap theek keh reha ha SPARTA Token  jiska basic function Liquidity pools pe liquidity ko incentivize krna ha. I think this Token was created on Binance network. Your cherry picking is good. Since it is somehow related to Binance exchange so it has bright future and it  will certainly outperform.
hero member
Activity: 2436
Merit: 877
December 26, 2020, 05:38:38 AM
Yes sir ap ny teek kaha XRP ka kuch issue chla Raha hai BUT SIR mujy bahi asa lag Raha hai ky XRP buy karny ka ye best time hai ager iss time buy Kiya to acha khasa profit melyga  lakin sir phir bhi XRP buy karny k liye bohot zayada sochona pary ga Q ky market ka Koch pata nahe chalta hai

Bhai XRP mat buy kero. If you want to buy something then buy Spartan Protocol (SPARTA)
This is a hidden gem and is very much under valued. It will soon go to 1$ and beyond.

jr. member
Activity: 350
Merit: 2
December 26, 2020, 05:20:24 AM
Big rumor news Regarding Okex exchange
okex suspended crypto assets withdrawal and the founder of OKEx exchange, Star xu got taken by the police. I think this can again impact on Alts coin and bitcoin. After this news almost 10% to 15% market dump
I thought such kind of fake news is created only for making bad image for bitcoin users.

Why are you replying to a post which was made on Oct 16 ?

Ho sakta hay k aus time yeh rumor ho lekin isko ab discuss kerna bekar hay. Also app new posts p reply kia kero. No need to find an old post to reply on it.

Yes sir ap ny teek kaha XRP ka kuch issue chla Raha hai BUT SIR mujy bahi asa lag Raha hai ky XRP buy karny ka ye best time hai ager iss time buy Kiya to acha khasa profit melyga  lakin sir phir bhi XRP buy karny k liye bohot zayada sochona pary ga Q ky market ka Koch pata nahe chalta hai
hero member
Activity: 2436
Merit: 877
December 26, 2020, 05:17:53 AM
Es waqt sb se best coin konsa ha jis ko hold kr k bad ma mehnga sell kia ja sake? Ma ne pehle twt token 15$ k liye the ab 20$ hwe ha . us waqt meri bugdet km the ab shukar ha ziada ho gai ha.

Sir is waqt acha coin NEO hai jo ap ko acha khasa profit dy saktha hai Q ky mai ny bhi NEO buy Kiya hai or umeed hai k ye future mai bohot acha profit dy ga
Ripple k sath kuch legal issues chal rahe hain jis ki waja se uske coin XRP ki rate kaafi drop ho gai hai. mujhe aesa feeling aa raha hai k Ripple jab apna case clear krega (jo k mujhe fake lagta hai) to phir XRP ki price buht ziada increase ho jayegi. so mujhe lagta hai XRP bi aek acha moqa hai proft kamane ka.

ye mera speculation hai. I think it would be the best time to buy ripple. aesa chance dobara mushkil se melega.

Jump to: