پی جی پی کی ہسٹری.
فل زمر مین نے 1991 میں پی جی پی انکرپشن کا پہلا ورژن تیار کیا۔ "پرٹی گڈ پرائیویسی" نام ، ایک گروسری اسٹور کے نام سے متاثر ہوا ، "رالف کی خوبصورت اچھی گروسری" ، جو ریڈیو کے میزبان گیریسن کیلر کے افسانوی شہر ، جھیل ووبیگون میں شائع ہوا تھا۔ [ 23] اس پہلے ورژن میں ایک ہم آہنگی کلیدی الگورتھم شامل تھا جسے زیمرمن نے اپنے آپ کو ڈیزائن کیا تھا ، جس کا نام باسوماٹک نے ہفتہ کی شب براہ راست اسکیچ کے بعد کیا تھا۔ زیمرمن ایک طویل عرصے سے ایٹمی جوہری کارکن تھے ، اور انہوں نے پی جی پی انکرپشن تشکیل دی تاکہ اسی طرح مائل لوگ بی بی ایس کو محفوظ طور پر استعمال کرسکیں اور میسجز اور فائلوں کو محفوظ طور پر اسٹور کرسکیں۔
ذریعہ
پی جی پی کا بنیادی فائدہ
پی جی پی کا مین مقصد آپکی رازداری کو یکینی بنانا ہوتا ہے , فرض کریں اپ انٹرنیٹ کے ذریعے کوئی ایسا خفیہ میسج کسی کو بھیجنا چاہتے جو بوہت اہم ہو اور لیک ہونے کا خطرہ ہو تو یہاں اپ پی جی پی انکرپشن کا استمعال کر کے ایک بلکل محفوظ طریقہ سے اپنا پیغام بھیج سکتے ہیں.
پی جی پی کیسے کام کرتا ہے .
اس میں پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کو ایک پرائیویٹ اور پبلک کی , کی ضرورت ہوتی ہے . جب بھی اپ کسی شخص کو یہ میسج بھیجنا چاہیں تو آپکو اپنی پرائیویٹ کی اور اس شخص کی پبلک کی , کیوں کے یہ بھیجنے والے اور موصول کرنے والے دونو کی کلیدوں کے ساتھ پیغام کو مکس کر دیتا ہے . جسکو پڑھنے کے لئے بھی وصول کنندہ کی پرائیویٹ کی اور بھیجنے والے کی پبلک کی , کی ضرورت ہوتی ہے.
ہم کہہ سکتے ہیں کے اسکا کانسپٹ کریپٹو کی ترہا ہے , لیکن کسی ترہا یہ تھوڈا مختلف ہے . جیسے کہ ہم کو اپنے کوئینس کسی دوسرے فرد کو سنڈ کرنے کے لئے پبلک کی درکار ہوتی ہے ویسے ہی ہمیں پی جی پی پیغام کے لئے پبلک کی درکار ہوتی ہے
پی جی پی کا استعمال کرتے ہوئے کیسے کسی پیغام کو خفیہ کیا جاتا ہے .
پی جی پی میسج انکریپٹ کرنے کے کے لئے بوہت سی سافٹ ویئر دستیاب ہیں لیکن میں اس پوسٹ کے لئے ایک آن لائن ٹول استمعال کر راہا ہوں آپ کو اس کا
. لنک پوسٹ کے آخر میں مل جاےگا
پہلا مرحلہ .
آپ کو ویب سائٹ پے دائیں طرف پی جی پی کی جنریٹر پر کلک کرنا ہے جیسے کے تصویر میں دکھایا گیا ہے
دوسرا مرحلہ
اب آپ کو یہ ان بکسوں کو اپنے ای میل اور پاس ورڈ سے پُر کریں اور جنریٹ پی جی پی کی بٹن پر کلک کریں .
نمونہ
تیسرا مرحلہ
یہاں آپکو پبلک کی پرائیویٹ کی حاصل ہو چکی ہیں اور ان دونو کیز کو محفوظ کر لیں کیوں کے اگر اپ سے یہ گم ہو جاتی ہیں تو دوبارہ حاصل نہیں ہو سکتی . ( لیکن اپ جب چاہو نیا جنریٹ کر سکتے ہیں )
چوتھا اور آخری مرحلہ .
اب پی جی پی انکرپٹ میسج پر کلک کرنا ہے , اب پہلے باکس میں وصول کنندہ کی پبلک کی درج کریں۔ اب دوسرے باکس میں وہ پیغام درج کریں جسے آپ انکریپٹ کرنا چاہتے ہیں۔ اور انکریپٹ میسج پر کلک کریں .
تیسرے خانے میں آپ کے پاس اپنا انکریپٹ کردہ میسج ہے ، اب آپ اس انکریپٹڈ میسج کو سینڈ کر سکتے ہیں اس شخص کو جسکی پبلک کی سے میسج انکریپٹ کیا تھا . شکریہ
https://www.igolder.com/PGP/encryption/