ایک سال سے ذیادہ کی جانچ پڑتال کے بعد"فائنینشل ریگولیٹر نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ"لبرا ڈیجیٹل کرنسی" کو امریکی ڈالرکی بنیاد پےمتعارف کروایاجائےگا۔
مزید"فائنینشل ٹائمز نےلکھاہےکہ"لبراڈیجیٹل کرنسی کی تکمیل کے لیےمزید فئیٹ کرنسی کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔
لبرہ کومتعارف کروانےکی اصل تاریخ"سوئس فائنینشل مارکیٹ کی سُپروائزراتھارٹی"ادارےیاپھر"فنما"FINMA پہ منحصرہےکہ،کب اس کوپیسوں کےلین دین کی سروس کےطورپراستعمال کیاجائےگا۔
Aur doosre baat yeh ka ma ko batawoo ka kindly forum ka rules ko follow karty howy jo bhi news share kary toh woh news jaha sy le haa us ka refrence link diyaa karay toh bahtar hoga .
Otherwise aise ghaltiyoo ka natijy pa ko -ive trust mil sakta haa jo ap ka account ko waste kardy ga