Author

Topic: Pakistan - page 964. (Read 6124682 times)

newbie
Activity: 24
Merit: 2
November 15, 2020, 12:31:32 PM
یہ تو بوہت اچھی خبر ہے آج اگر نواز پاکستان میں ہوتا تو اس میں بھی کچھ ضرور غلطی نکال دیتا. عمران خان ایک تعلیم یافتہ شخصیت ہے اسکو معلوم ہے ٹیکنالوجی کتنی ضروری ہے ہمارے ملک کے لئے. بس الله کا شکر ہے ہم کو ایک اچھا لیڈر ملا جو نہ تو کسی کے سامنے سر جھوکاتا ہے اور نہ ہی کسی سے ڈرتا ہے. .
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
November 15, 2020, 09:06:22 AM

پاکستانی کرپٹو برادری کے لئے ایک اور خوشخبری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مبینہ طور پر واضح کیا ہے کہ کرپٹو کرنسی پر پابندی نہیں ہے۔ مرکزی بینک کے وکیل نے حال ہی میں سندھ ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ بینک نے بٹ کوائن سمیت کرپٹو کرنسیوں میں کاروبار کرنے کے بارے میں انتباہ جاری کیا تھا ، لیکن ان پر پابندی عائد نہیں کی تھی۔

جس رفتار سے اچھی خبریں مل رہی ہے مجھے لگتا ہے بوہت جلد کریپتو پاکستان میں لیگل ہو جاےگی

source
legendary
Activity: 3234
Merit: 1654
Enterapp Pre-Sale Live - bit.ly/3UrMCWI
November 15, 2020, 03:16:21 AM
Jesa kay yeah aik hy thread ha hamary community ka to hum yahan kuch bhy discuss kar saktay han ranging from political, islamic, bounties and development wgera. No worries.
Jahan tk sawal ha kay bounties say kuch nai milta to woh app wrong han. Main nay dekha ha kay log bounties c millionare banay han.
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
November 15, 2020, 02:29:22 AM
Next time app koi achi bounty campaign join kero jo achi ho to idher community p bhi share ker dia kero takay aur bi pakistani bahyionn ka faida ho jeiy.
Sukeria  Wink
Bhai mujhe lgta hai ye sahi Jagah nahin hai bounty related post ki lekin haan zarur telegram group mein zarur share karoonga.

yar mera yeah believe ha kay sometime zahiry diknay waly bounty end peah bohot kamal kar jaty han.. to behtar yhy ha kay jitny bhy han (avoid newbie launched) join karo nd apny luck aazmao..
Bilkul sahi kaha irfan bhai  juicy fields bounty mujhe Ponzi scheme lagi thi lekin is se bhi kaafi logon ko faida hua hai. Up to $400 logon ne earn kiye hain is bounty se.

Bhai gee mera yai manana hai kai ab bounties totally waste of time hai.
Haan ye hai. Lekin agar achi bounty ho to ye apko acha reward bhi deti hain.

aur ham yaha per is barae mai baat na karai to ziada bahter hai
is kay bary mein kya khyal hai?Your Dream girl Cheesy Grin hahaha
full member
Activity: 896
Merit: 236
November 14, 2020, 04:38:22 PM

Next time app koi achi bounty campaign join kero jo achi ho to idher community p bhi share ker dia kero takay aur bi pakistani bahyionn ka faida ho jeiy.
Sukeria  Wink

yar mera yeah believe ha kay sometime zahiry diknay waly bounty end peah bohot kamal kar jaty han.. to behtar yhy ha kay jitny bhy han (avoid newbie launched) join karo nd apny luck aazmao..

Bhai gee mera yai manana hai kai ab bounties totally waste of time hai aur ham yaha per is barae mai baat na karai to ziada bahter hai agar kissi ko bounties per baat kernai hai to wo telegram channel per baat ker lai yai ziada bahter hai yaha per hum sirf tameeri baat karai to wo sab sai bahter hai mai in bounties ko mukamal tor per waste of time samajta hu.
member
Activity: 168
Merit: 11
November 14, 2020, 03:38:52 PM



ہاں مجھے پورا یکین تھا کے مجھے اس سے فائدہ ہوگا. کیوں کے اسی کمپنی کا دوسرا کوئین کوکون ایکسچینج پر لسٹڈ تھا. ویسے  میں نے تکریباً ہر کسی کو یہ بونٹی جوائن کرنے کا کہا تھا. بس شاید آپکو نہیں بتایا ہوگا کیوں کے اپ اس وقت زیادہ آن لائن نہیں رہتے تھے.




سہی کہا طویل مدّتی بونٹی سے کم دورانئیے والی بونٹی بوہت بہتر ہے. لیکن ایک اور بات بھی بتانا چاہتا ہوں کے جس بونتی کے رولز زیادہ سخت ہو وہ امومن اچھی پرافٹ دیتی ہے.

Next time app koi achi bounty campaign join kero jo achi ho to idher community p bhi share ker dia kero takay aur bi pakistani bahyionn ka faida ho jeiy.
Sukeria  Wink

yar mera yeah believe ha kay sometime zahiry diknay waly bounty end peah bohot kamal kar jaty han.. to behtar yhy ha kay jitny bhy han (avoid newbie launched) join karo nd apny luck aazmao..

I agree with your point but still here we need some good assistance from persons like your and @Jamal because you both have good experience in this field so give or post here your suggestions about bounties this will take few minutes or someone post here about new bounties and then you give your view about this and then those want to join can take chance in these is this ok ?
legendary
Activity: 3234
Merit: 1654
Enterapp Pre-Sale Live - bit.ly/3UrMCWI
November 14, 2020, 02:36:47 PM



ہاں مجھے پورا یکین تھا کے مجھے اس سے فائدہ ہوگا. کیوں کے اسی کمپنی کا دوسرا کوئین کوکون ایکسچینج پر لسٹڈ تھا. ویسے  میں نے تکریباً ہر کسی کو یہ بونٹی جوائن کرنے کا کہا تھا. بس شاید آپکو نہیں بتایا ہوگا کیوں کے اپ اس وقت زیادہ آن لائن نہیں رہتے تھے.




سہی کہا طویل مدّتی بونٹی سے کم دورانئیے والی بونٹی بوہت بہتر ہے. لیکن ایک اور بات بھی بتانا چاہتا ہوں کے جس بونتی کے رولز زیادہ سخت ہو وہ امومن اچھی پرافٹ دیتی ہے.

Next time app koi achi bounty campaign join kero jo achi ho to idher community p bhi share ker dia kero takay aur bi pakistani bahyionn ka faida ho jeiy.
Sukeria  Wink

yar mera yeah believe ha kay sometime zahiry diknay waly bounty end peah bohot kamal kar jaty han.. to behtar yhy ha kay jitny bhy han (avoid newbie launched) join karo nd apny luck aazmao..
member
Activity: 322
Merit: 34
November 14, 2020, 12:32:30 PM


ٹرانزیکشن فیس ؛
ٹرانزیکشن فیس کیا ہوتی ہے ؟


اصل میں ٹرانزیکشن فیس  جب آپ کوئی کرنسی کسی والٹ سے دوسرے والٹ بھیجتے ہے  یا کسی والٹ سے کسی ایکسچینج کو بھیجتے ہے تو آپ کے اس ٹرانزیکشن کو  کنفرم کرنے کہ لیے ماینر آپ سے  جو فیس لیتا ہے اسے ٹرانزیکشن فیس کہتے  ہے
دوسرے  الفاظ میں کسی ٹرانزیکشن کو  کنفرم کرنے پر ماینر کو جو  ریوارڈ  ملتا ہے اسے ٹرانزیکشن فیس کہتے ہے ۔
ٹرانزیکشن فیس میں اتار چڑھاو آ سکتا ہے لیکن اس بنیاد دو باتو ں پر  ہے
١۔  پہلے  یہ  کہ  جس بلاکچن میں  یہ ٹرانزیکشن ہو رہی  ہے  اس بلاکچن پہ  کتنا  رش ہے  مطلب وہ بلاکچن کتنا مصروف  ہے
٢۔ دوسری  بات  یہ  کہ  وہ  بلاکچن کتنا  لچکدار ہے
ان باتوں کی بنیاد  پر  ٹرانزیکشن فیس میں اتار چڑھاو  آتا  ہے
اگر  کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس  کی  ٹرانزیکشن جلدی ہوں تو  وہ شخص ذیادہ  ٹرانزیکشن فیس والے آپشن کو  بھی  منتخب کر سکتا ہے جس سے یہ ہوگا کہ ماینر اس بات کا پابند ہوگا کہ وہ آپ کی ٹرانزیکشن کو کم فیس والے ٹرانزیکشن سے آگے کردے جس سے آپ کی ٹرانزیکشن جلدی کنفرم ہوگی ۔بہت سارے ایکسچینجز میں ٹرانزیکشن فیس فکس  ہوتی ہے مگر اگر آپ والٹ استعمال کرتے  ہے تو   آپ کے  پاس زیادہ ٹرانزیکشن فیس والی آپشن ہوتی ہے جسے آپ استعمال کر سکتے ہے ۔



ٹرانزیکشن فیس کا وجود کیوں ہے ؟


  ٹرانزیکشن فیس کا وجود اس لیے ہے کہ ابتدای دور
  میں یہ اک اینٹی سپام ٹول کہ  طور بٹکواءن میں استعمال کیا جاتا تھا لیکن بعد میں وقت کے ساتھ یہ تبدیل ہوکے سارے بلوکچنز کا اک اہم حصّہ بن گیا اور آج کل ٹرانزیکشن فیس کو بلوکچن کے اک اہم حصّہے کے طور پہ پہچانا جاتا ہے۔



ٹرانزیکشن فیس کس طرح کام کرتی ہے؟


ٹرانزیکشن فیسوں میں ماءنر کو زیادہ فیس کے ساتھ لین دین کو ترجیح دینے اور اگلے بلاک میں شامل کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔
  بٹکوئین کہ معملے میں تمام پینڈنگ ٹرانزیکشن اک جگہ پہنچ جاتی ہے جسے میموری پول اور  شورٹلی (میم پول) کہتے ہے  جہاں پر یہ ٹرانزیکشن ماءنر کا انتظار کرتی ہے تاکہ کوئی ماءنر اسے کونفرم کرکے  اگلے بلاک میں ڈال دے ۔
اگر  ٹرانزیکشن کی تعداد زیادہ آنے کی وجہ سے میموری پول بھر جایے تو اس وقت ماءنر صرف اور صرف زیادہ فیس والے ٹرانزیکشن کو کونفرم کرکے  اگلے بلاک میں ڈال دیتے ہے ۔
تو ان باتو ں کی بناء پر اکثر اوقات  کم فیس والے ٹرانزیکشن کونفرم ہونے میں زیادہ وقت لیتے ہے ۔
تو اسی لیے لوگوں کے پاس یہ آپشن ہوتا ہے کہ اگر وہ اس پریشانی سے بچنا چاہتا ہے تو زیادہ ٹرانزیکشن فیس والے آپشن کو سلیکٹ کر سکتے ہے ۔


REFRENCE


hero member
Activity: 2436
Merit: 877
November 14, 2020, 08:44:14 AM



ہاں مجھے پورا یکین تھا کے مجھے اس سے فائدہ ہوگا. کیوں کے اسی کمپنی کا دوسرا کوئین کوکون ایکسچینج پر لسٹڈ تھا. ویسے  میں نے تکریباً ہر کسی کو یہ بونٹی جوائن کرنے کا کہا تھا. بس شاید آپکو نہیں بتایا ہوگا کیوں کے اپ اس وقت زیادہ آن لائن نہیں رہتے تھے.




سہی کہا طویل مدّتی بونٹی سے کم دورانئیے والی بونٹی بوہت بہتر ہے. لیکن ایک اور بات بھی بتانا چاہتا ہوں کے جس بونتی کے رولز زیادہ سخت ہو وہ امومن اچھی پرافٹ دیتی ہے.

Next time app koi achi bounty campaign join kero jo achi ho to idher community p bhi share ker dia kero takay aur bi pakistani bahyionn ka faida ho jeiy.
Sukeria  Wink
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
November 14, 2020, 07:43:00 AM



ہاں مجھے پورا یکین تھا کے مجھے اس سے فائدہ ہوگا. کیوں کے اسی کمپنی کا دوسرا کوئین کوکون ایکسچینج پر لسٹڈ تھا. ویسے  میں نے تکریباً ہر کسی کو یہ بونٹی جوائن کرنے کا کہا تھا. بس شاید آپکو نہیں بتایا ہوگا کیوں کے اپ اس وقت زیادہ آن لائن نہیں رہتے تھے.




سہی کہا طویل مدّتی بونٹی سے کم دورانئیے والی بونٹی بوہت بہتر ہے. لیکن ایک اور بات بھی بتانا چاہتا ہوں کے جس بونتی کے رولز زیادہ سخت ہو وہ امومن اچھی پرافٹ دیتی ہے.
full member
Activity: 896
Merit: 236
November 14, 2020, 07:26:05 AM

وٹ کوئن مہمات سے زیادہ بٹ کوائن مہمات زیادہ منافع بخش نہیں ہوسکتی ہیں۔ آلٹ کوائن کی مہمات کبھی کبھی اچھا منافع بخشیتی ہیں لیکن زیادہ تر وقت آپ اپنا وقت ضائع کردیں گے کیونکہ سککوں کو کبھی بھی تبادلے میں درج نہیں کیا جائے گا اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوگی۔



اس سکے کا نام کیا تھا اور یہ کس کرپٹو ایکسچینج میں درج تھا؟


میں اپ سے اتفاق کرتا ہوں , اگر ایک اچھا پروجیکٹ کو جون کرنے کا کبھی موکا ملے تو یکیناً اس میں رسک لینا چاہیے. یہ رسک ہی ہے جیسے کے اپ نے بھی کہا اگر پروجیکٹ کسی ایکسچینج پر اپنے ٹوکن کو لسٹ نہیں کرتا تو ساری محنت
  بیکار ہو جاتی ہے. بہرحال یہ وہ ٹوکن ہے
https://www.coingecko.com/en/coins/lattice-token

Bohat khoob. How do you select the bounty so that you are confident that it will be listed on exchanges ? Sometimes you have to work for 4 - 6 months for the bounty and then you get the coins. How do you chose this ? Do you only participate in bounty whose duration is less ?
Mostly these less duration bounties works much better instead of very long because these less duration bounties have good bonus and coins are also have some good value in start and long run need some long time to have complete all process and if project is not good enough then give more headach.
hero member
Activity: 2436
Merit: 877
November 14, 2020, 07:15:52 AM

وٹ کوئن مہمات سے زیادہ بٹ کوائن مہمات زیادہ منافع بخش نہیں ہوسکتی ہیں۔ آلٹ کوائن کی مہمات کبھی کبھی اچھا منافع بخشیتی ہیں لیکن زیادہ تر وقت آپ اپنا وقت ضائع کردیں گے کیونکہ سککوں کو کبھی بھی تبادلے میں درج نہیں کیا جائے گا اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوگی۔



اس سکے کا نام کیا تھا اور یہ کس کرپٹو ایکسچینج میں درج تھا؟


میں اپ سے اتفاق کرتا ہوں , اگر ایک اچھا پروجیکٹ کو جون کرنے کا کبھی موکا ملے تو یکیناً اس میں رسک لینا چاہیے. یہ رسک ہی ہے جیسے کے اپ نے بھی کہا اگر پروجیکٹ کسی ایکسچینج پر اپنے ٹوکن کو لسٹ نہیں کرتا تو ساری محنت
  بیکار ہو جاتی ہے. بہرحال یہ وہ ٹوکن ہے
https://www.coingecko.com/en/coins/lattice-token

Bohat khoob. How do you select the bounty so that you are confident that it will be listed on exchanges ? Sometimes you have to work for 4 - 6 months for the bounty and then you get the coins. How do you chose this ? Do you only participate in bounty whose duration is less ?
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
November 14, 2020, 05:50:20 AM

وٹ کوئن مہمات سے زیادہ بٹ کوائن مہمات زیادہ منافع بخش نہیں ہوسکتی ہیں۔ آلٹ کوائن کی مہمات کبھی کبھی اچھا منافع بخشیتی ہیں لیکن زیادہ تر وقت آپ اپنا وقت ضائع کردیں گے کیونکہ سککوں کو کبھی بھی تبادلے میں درج نہیں کیا جائے گا اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوگی۔



اس سکے کا نام کیا تھا اور یہ کس کرپٹو ایکسچینج میں درج تھا؟


میں اپ سے اتفاق کرتا ہوں , اگر ایک اچھا پروجیکٹ کو جون کرنے کا کبھی موکا ملے تو یکیناً اس میں رسک لینا چاہیے. یہ رسک ہی ہے جیسے کے اپ نے بھی کہا اگر پروجیکٹ کسی ایکسچینج پر اپنے ٹوکن کو لسٹ نہیں کرتا تو ساری محنت
  بیکار ہو جاتی ہے. بہرحال یہ وہ ٹوکن ہے
https://www.coingecko.com/en/coins/lattice-token
member
Activity: 574
Merit: 12
November 13, 2020, 02:57:03 PM
Hello dosto.
Main ne apke khayal se BTC paying signature campaign sahi benefit deti hai ya phir altcoin signature campaign. Please apni rai zaroor dain.
Main ne ajtak kaafi signature campaigns join ki hain, jin mein mujhe at least 25 quality posts karni hoti thin aur meri rank kay according mujhe pay karty. $17 to $25 per week lekin ek month pehle main ne ek campaign join ki jis se main ne $600 ek month mein earn kiya.

Kya altcoin bounties behter hain?

وٹ کوئن مہمات سے زیادہ بٹ کوائن مہمات زیادہ منافع بخش نہیں ہوسکتی ہیں۔ آلٹ کوائن کی مہمات کبھی کبھی اچھا منافع بخشیتی ہیں لیکن زیادہ تر وقت آپ اپنا وقت ضائع کردیں گے کیونکہ سککوں کو کبھی بھی تبادلے میں درج نہیں کیا جائے گا اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوگی۔

Ap nay kon si bounty join ki thi jis nay app ko itna zada profit dia ?

اس سکے کا نام کیا تھا اور یہ کس کرپٹو ایکسچینج میں درج تھا؟


youn tu kofe bounties ko join kia aur on mn sa kuch na kuch profit hota raha hy matlab kabe kse 100$ kbe 50$ kbe 30,40,up to 800$ tk b profit hua hy lakn recently 2 bounties sa 350$ b profit mala hy bounties sa fada b hota hy lkn kuch scame b kr jata hn aur kuch bounties sa tokens tu mal jata hn lkn un ke value nah k brabr hote hy aur sab sa maza ke bat kh aj ak bounty sa 600$ ka profit mala hy aur wo recieve b hua hy ap logon mn sa b kafe logon na b as bounty pr work kia ho ga tu ap ko b aj payment recieve ho gie ho ge agr ap ko b payment mal gia hy tu mare tarf sa cong.
hero member
Activity: 2436
Merit: 877
November 13, 2020, 09:50:52 AM
Hello dosto.
Main ne apke khayal se BTC paying signature campaign sahi benefit deti hai ya phir altcoin signature campaign. Please apni rai zaroor dain.
Main ne ajtak kaafi signature campaigns join ki hain, jin mein mujhe at least 25 quality posts karni hoti thin aur meri rank kay according mujhe pay karty. $17 to $25 per week lekin ek month pehle main ne ek campaign join ki jis se main ne $600 ek month mein earn kiya.

Kya altcoin bounties behter hain?

وٹ کوئن مہمات سے زیادہ بٹ کوائن مہمات زیادہ منافع بخش نہیں ہوسکتی ہیں۔ آلٹ کوائن کی مہمات کبھی کبھی اچھا منافع بخشیتی ہیں لیکن زیادہ تر وقت آپ اپنا وقت ضائع کردیں گے کیونکہ سککوں کو کبھی بھی تبادلے میں درج نہیں کیا جائے گا اور اس کی کوئی قیمت نہیں ہوگی۔

Ap nay kon si bounty join ki thi jis nay app ko itna zada profit dia ?

اس سکے کا نام کیا تھا اور یہ کس کرپٹو ایکسچینج میں درج تھا؟
newbie
Activity: 140
Merit: 0
November 13, 2020, 09:44:31 AM
Normal text:
پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے

Size 10pt

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 13pt

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 14pt

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے







Normal text with bold

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے


Size 12pt with bold


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 13pt with bold


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 14pt with bold


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے







Normal text with bold and underlined

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے


Size 12pt with bold and underlined


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 13pt with bold and underlined


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Size 14pt with bold and underlined


پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے





Ap kay khayal se urdu post mein kis tarha post karna chahye, please  apni rai zarur dayen ye bohat helpful hogi. Kiyun kay kisi bhi post karne ka koi bhi faida nahin agar wo readable nahin ho is liye main sab members se request please apni rai zarur dayen. Shukria


Bhai post udu mein hni chahes yh to best ha i appreciate it baki jo code show ho rhy hn unki samaj nahi ai mjy yh kya ha post likhi hi esy ha ya code copi krky paste krny par show hogi yh kya matter ha btaein code ka.
hero member
Activity: 1064
Merit: 639
November 13, 2020, 05:29:08 AM
Shukriya apki rai ka main dekhta hoon ziayada logon ka khayal hai kay, size 14ptwithout bold and underlined urdu post kay liye munasib hai. Aj se har urdu post esi text size mein hogi. Thank you

bahi ya text size ks trah ata hy aur ks jaga pa show hota hy mra pass tu tu text size show nh hota as bara tore c rahnmai kr dayin pta nh mn jb be koi post krna lgta hon aur text size show nh hota as ko ksa show krna hy bata dayin

Agar ap ye karna chahty hain to apko is code ko copy karo aur Preview par batton par click karo

Example:

پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے



Code:
[size=14pt]
پاکستان میں کریپٹو کو کنونی حیثیت ملنے والی ہے

[/size]

Code:
[size=14pt] << text kay shuru

Aur text kay end mein >> [/size]

member
Activity: 322
Merit: 34
November 13, 2020, 03:42:00 AM

JUMMA MUBARIK TO ALL MUSLIMS BROTHER FROM ALL OVER THE WORLD .
Aur ma ALLAH sy dua karunga K hamary tamam musalmano ka saghira aur khabira gunnahh maaf farmaya. Aur Duniyaa ma mojood tamam musalmano ki hifazat farmaya.
        AMEEN
hero member
Activity: 1414
Merit: 670
November 13, 2020, 02:31:33 AM

Government Decided to regulate Digital and Virtual Assets;

The Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) has decided to issue a regulatory framework for regulation and monitoring of the digital and virtual assets to control the misuse of virtual currencies in Pakistan having a global market value of over EUR 7 billion worldwide.

Refrence
jr. member
Activity: 1030
Merit: 1
November 13, 2020, 01:46:48 AM
کیا بونٹی کو چیک کرنے کا کوہی طریقا  جس سے پتہ چل سکے که یہ ریل ہے یا فیک ۔
سینیر رھنمای
تا کہ ہمیں تسلی ھو کہ ہمیں کام کرنے کا کچھ نا کچھ صلہ ملے گا

شکریہ
Jump to: