آپکے اکاؤنٹس بین ہونے کے وجوہات
میں دیکھتا ہوں بوہت سے لوگ ہیں جنکا سوال ہے کے ایسی کیا وجوہات ہیں جس سے انکے اکاؤنٹ بین ہو جاتا ہے.
یکیناً بتکوئین-ٹالک پر ایسے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جنکی یا تو انگلش اچھی نہیں ہوتی یا پھر جو اس فورم کے رولز کو دھیان سے نہیں پڑھتے .
اس لئے میں اس پوسٹ میں کوشش کرونگا کے اپ کو وہ سب کچھ بتایا جائے جس سے اپکا اکاؤنٹ بین سکتا ہے.
پلاگارِسم.
کسی دوسرے آدمی کا کونٹینٹ چوری کرنے سے اپ کا اکاؤنٹ بین ہو جاتا ہے. مثال کے طور پر اپ نے کسی ویب سائٹ سے ایک آرٹیکل کاپی کیا اور فورم پر پوسٹ کر دیا اور یکیناً اس پر کچھ میرٹس مل جاینگے لیکن ایسے میرٹس کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کے کچھ ہی دنو یا ہفتوں بعد اپکا اکاؤنٹ بین ہو جاےگا. اس لئے خود سے محنت کرو اور کچھ ایسا شیر کریں جو دوسروں سے الگ ہو, اور کبھی آپکو کسی نیوز یا کسی اور چیز کو کاپی کرنا پڑے تو پوسٹ کے نیچے اس ویب سائٹ کا ڈائریکٹ لنک ضرور دو.
سپیمنگ.
اس فورم کو بنانے کا مقصد ڈسکشن کرنا ہے, یعنی آپکو کوئی مثلا درپیش ہے جسکا حل آپکو گوگل کرنے پر بھی کہیں نہیں ملا, تو اپ اس مسلے کو یہاں ڈسکس کر سکتے ہیں. لیکن کچھ لوگوں نے اس فورم کو پیسا بنانے والی مشین سمجھ رکھا ہے, یعنی انکا مقصد صرف بونٹئیس جوائن کرنا ہے, یکیناً اسکی اجازت ہے فورم پر لیکن صرف اسی مقصد سے فورم پر سپام کرنا غلط ہے. مجھے خود یہ پسند نہیں کے بونتئیس کی غرض سے ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا کے لنکس کو سپیم کیا جائے. بہرحال اس سے بھی اپکا اکاؤنٹ بین ہو سکتا ہے ( زیاداتر اس سے نوبئیس کے اکاؤنٹ بین ہوتے ہیں ) اس لئے اپ یہاں اس فورم پر تھوڑا بوہت ڈسکشن بھی کیا کریں, تا کے آپکے علم میں بھی اضافہ ہو اور اپکا اکاؤنٹ بھی بین نہ ہو .
چوری پر پابندی عائد.
اگر اپکا اکاؤنٹ اس فورم پر پہلے کبھی بین ہو چکا ہے تو پھر آپکو یہاں اپنے وقت کو زایا نہیں کرنا چاہیے کیوں کے جس دن بھی آپکے اس اکاؤنٹ کا تلک آپکے پرانے اکاؤنٹ سے ثابت ہوا اسی دن آپکو رپورٹ کر دیا جاےگا اور بوہت جلد ادمیں ان ثبوتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے آپکے نیو اکاؤنٹ کو بھی بین کر دیگا. اس لئے اگر اپ کسی بھی وجہ سے پہلے بین ہو چکے ہیں تو آپکے لئے بہتر یہی ہوگا کے اپ کسی دوسرے فورم پر کوشش کریں , بجاے اس کے , کے اپ ہر روز بین ہوتے رہیں .
: مشورہ
اگر اپکا اکاؤنٹ پہلے سے بین نہیں ہوا ہے, اور اپ بونتئیس جوائن کرنا چاہتے ہیں تو کوشش کریں صرف اچھی بونتئیس ہی جون کریں, مزید یہ کے سگنیچر کمپین جوائن کیا کریں اور جتنی بھی پوسٹس کرنی ہوں وہ ٹوپک پر اور کوشش کریں کے اپنی پوسٹ میں کچھ ایسا بتائیں جس سے کسی کی مدد ہوتی ہو اور لوگوں کے علم میں اضافہ کریں. اگر سگنیچر کے دوران اپ سپیم کرتے ہیں یا بے منی پوسٹیں کرتے ہیں تو پھر بھی اپ کے اکاؤنٹ کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے.