پہلی نظر میں لوگوں کو یہ بتانا کہ اپ کے پاس بٹکوئین ،سننے میں برا :نہیں لگتا لیکن یہاں پر کچھ تفصیل ہے جو دماغ میں رکھیں
اپنے تمام دوستوں کو بتانا کہ یہ اچھا خیال نہیں بھی ہو سکتایہاں تک کہ اگر وہ اپ کے دوست ہیں تو اگر اپ انہیں اپنی کرپٹو ہولڈنگز کے بارے میں بتاتے ہیں تو اپ کو بہت محتاط ہونا چاہیے۔
جیسا کہ ہمیشہ ہوتا ہے ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو تیزی سے جلنے لگتے ہیں، خاص طور پر جب بھی یہ بات سوچتے ہیں کہ اپ امیر ہیں( لیکن اپ امیر نہیں ہیں ) اور مانگنا شروع کر دیتے ہیں اس لئے کہ تم اس میں سے کچھ انہیں دے سکتے ہو۔ یہ بے اعتمادی کا سبب بن سکتا ہے اور پچھلا تعلق ہمیشہ کے لئے تباہ ہو سکتا ہے۔
یا اس کے مخالف، ہم تمام جانتے ہیں کہ ان میں سے کچھ راز نہیں رکھ سکتے اور دوسروں کو بتاتے ہیں اور دوسروں کو دوبارہ بتا رہے ہیں۔ پھر یہ ممکن ہے کہ لوگ اس کے بارے میں جانتے ہیں جو لوگ اپ سے جلتے ہیں یا اپ کے ساتھ برا تعلق رکھتے ہیں یا صرف کریمینلز ہیں وہ اپ کی کرپٹو کو حاصل کرنے کے لئے روبری کا پلان بناتے ہیں
اخر میں جتنے لوگ اپ کی مکمل ہولڈنگ کو جانتے ہیں یہ جاننے کے بعد زیادہ تر لوگ برے بن جاتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر اپ کی شناخت کو اپ کی اصلی شناخت کے ساتھ جوڑنا خطرناک ہو سکتا ہےعام طور پر انٹرنیٹ پر اصل ناموں کو استعمال کرنا ایک اچھا خیال نہیں ہے خاص طور پر جب ہم کرپٹو کرنسی کی بات کرتے ہیں۔ یہ فارمز، عوامی سماجی میڈیا اکاؤنٹس جو کرپٹو کرنسی سے متعلق ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تمام خدمات بھی، جہاں پر ہمیں ایمیل ایڈریس یا اسی طرح کی کوئی اور چیز استعمال کرنا پڑتی ہے۔
جیسا کہ ایمیل ایڈریس کی ہمیشہ ضرورت ہوتی ہے جب ہم مختلف اکاؤنٹس پر رجسٹر کرتے ہیں، اپ کو اصل نام کی بجائے نئ تیار کی گئی ایمیل استعمال کرنی چاہیے۔ یہ اپ کو سپام سے بچاتی ہے اور یہ دھوکے بازو کے بھی خلاف ہے جو اپ کا اصل نام اور پتا ڈھونڈنا چاہتے ہیں۔
سوشل انجینئرنگ کے استعمال سے دھوکہ باز، فرد کے بارے میں نتائج نکال سکتے ہیں کہ اس کے پاس کتنی کرپٹو ہے اور ڈھونڈ سکتے ہیں کہ وہ کہاں پر رہتا ہے اور ڈکیتی کا منصوبہ بناتے ہیں۔
کے ۔وائی۔ سی بھی اپ کی شناخت کو ظاہر کر سکتی ہے جو لوگ اس کے بارے میں نہیں جانتے ۔یہاں پر مقصد اور کے۔ وائی۔ سی کے طریقہ کار کے نتیجہ کے درمیان بڑی غلط فہمی پائی جاتی ہے۔
یہ بہت ہی اہم ہے کہ اپ محتاط رہیں اور کے وائی سی کرنے کے خطرے کو جانیں۔ بہتر ہے کہ اپ اس سے بچیں اگر اپ بچ سکتے ہیں اور اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کو بری حیرانیاں نہ ملیں۔ یہ ممکن ہے کہ کے ۔وائی۔ سی سے دھوکہ باز یا ہیکرز اپ کی چرائی یا ہیک کی گئی انفارمیشن سے اپ کے ذاتی پتہ یا مقام کو جان لیں اور وہ اسے دوسروں کو بیچ دیں ۔اور وہ ڈکیتی کا منصوبہ بنا سکتے ہیں اور اپ کی کرپٹو کو چرا سکتے ہیں یہاں تک کہ کوئین بیس بھی پکڑا گیا
صارف کا ڈیٹا بیچنا.
یہاں پر کچھ اور بھی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے کے ۔وائی۔ سی اپ کو بڑے خطرے میں ڈالتی ہے:
کیونکہ کے۔ وائی ۔سی شدید خطرناک اور بیکار ہے۔
ضرورت سے زیادہ غیر محتاط ذاتی ڈیٹا کو ہینڈل کرنا 5$ رینچ حملے کے امکان کو بڑھاتا ہےبہت سارے حملے ہیں جن سے اپ اپنی کرپٹو کرنسی کو کھو سکتے ہیں ، گھوٹالے، فشنگ سائٹس یا ہیک کیے گئے بٹوے۔ ایک اور حملہ 5$ رینچ حملہ ہے جس سے اپ کو بچنا ہے۔
https://xkcd.com/538/اس کو موثر طریقے سے بچایا جا سکتا ہے جب حملہ کرنے والے اپ کے ذاتی ڈیٹا کو نہیں جانتے اور نہ یہ جانتے ہیں کہ وہ اپ کہاں پر رہتے ہیں۔
اخر پر، یہ ہر فرد پر منحصر ہے کہ وہ اپنے ڈیٹا کی کس طرح دیکھ بھال کرتا ہے اور پھر کون اپ کی کرپٹو کی ہولڈنگ کے بارے میں علم حاصل کرے گا۔ جیسا کہ بنیادی اصول ہے، یہ ہمیشہ مشورہ دینے کے قابل ہے کہ جب اپ کو کوئی شک ہو تو محتاط رہیں۔یہ انٹرنیٹ پر ان تمام اعمال پر بھی اپلائی ہوتا ہے جو پرائیویسی پر ممکن دھمکی لاحق کرتے ہیں۔
ایک دفعہ معلومات ظاہر ہو گئی پھر ہم ناخوش نہیں کر سکتے جس میں تمام نتائج( برے )شامل ہیں۔