[...]
consumer price index ka data release ho ga jis ki forecast 1% se zayadeh ha MoM basis pe jo k bht zayadeh ha. [..]
Syed bhai consumer price index data released 9.1% - Jo kay record high hai pichle 40 saal mein.
Par is market par iska ziyada koi asar nahin pada.
میرے حساب سے تو اثر پڑا ہے اگر ڈالر کا چارٹ دیکھیں تو سی پی آئی کی رپورٹ آنے کے بعد ڈالر نے چھلانگ لگائی اور اس کے بعد ہمیشہ کی طرح قیمت واپس اس جگہ پہنچی جہاں نیوز سے پہلے تھی اور واپس اوپر کا سفر شروع کیا سب کچھ پلان کے مطابق تھا شرح سود میں اضافہ ہوگا اور
ڈالر مزید اوپر جائے گا شاید 120 تک کیونکہ وںاں ایک رزسٹنس موجود ہے 115 سے 120 کے درمیان
Arabic Muslims wearing casino sig
Indonesian Muslims wearing casino sig
Indian Muslims wearing casino sig
Turkish Muslims wearing casino sig
Phir hum kisi se kam hain kya
Wesy pehle bhi Kai bar ap ne yahi sawal kiya hai, ap signature off kiyun nahin kar latay?_
Profile > Look and Layout Preferences
Don't show users' avatars.
√Don't show users' signatures.
√Aur ""Change profile" par click karo...
سر عربی، انڈونیشین، ہندوستانی یا ترک کیا کرتے ہیں ہمیں اس سے سروکار نہیں ہونا چاہیے ان کی اپنی زندگی ہے ہماری اپنی دین اسلام ایک ہی ہے کوئی کسی کی نیکی یا برائی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا
ہر انسان کی بہت سی مجبوریاں ہوتی ہے
جیسے جب میں نیا اس کام میں آیا تھا مجھے ضرورت تھی رقم کی تو میں نے ہر طرح کی کمپین جوائن کی جوے اور پورن تک کی بھی لیکن وہ میرا ذاتی فیصلہ تھا کسی مثمجھے مجبور نہیں کیا نا میں نے کسی اور کو دیکھ کر جوائن کی
Well that is a good question ⁉️
On my side main ye campaign is liye join ki ku k I saw some of the reviews that Gambling is Haram but Hum Gamble nahi kar rehe Mgar ha Oski Promotion to kar rhe ? So ye to beach wala mamla ha.
Please Guide me as well
All Members Please make a Reply with Reffence So that i can make my side
@Syed56 @Umeridress @Cryptoyar make a reply
Edit: Thats doubtful i don't want to earn Haram Reffence Please and also Thanks Samreen may Allah Bless you. Please Hero members reply me with proper explanation if not then i will remove signature
میرے نزدیک کوئی بھی ایسا کام جو اسلام میں حرام ہو اس کی خریدوفروخت اور پروموشن بھی حرام ہے دین اسلام فطرت کا دین ہے اگر اسلام میں موجود حقوق و فرائض کے دس حصے کئے جائیں تو ایک حصہ حقوق اللّٰہ اور باقی نو حصے حقوق العباد پر مشتمل ہے جب آپ کسی کو کسی حرام کام کی طرف راغب کرتے ہو تو اس کے معنی ہے آپ اس کو گمراہ کررہے ہو بیشک وہ مسلم ہو یا غیر مسلم اس طرح آپ حقوق العباد پر پورا نہیں اترتے جس طرح صدقہ جاریہ ہوتا ہے اسی طرح
گناہ جاریہ بھی ہوتا ہے
حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے ارشاد فرمایا : جو ہدایت کی طرف بلائے تو اسے ویسا ثواب ملے گا جیسا اس کی پیروی کرنے والے کو ملے گا اور ان پیروی کرنے والوں کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی اور جو گمراہی کی طرف بلائے تو اسے ویسا گنا ہ ملے گا جیسا اس کی پیروی کرنے والے کو ملے گا اور ان پیروی کرنے والوں کے گناہ میں کوئی کمی نہ ہو گی۔(مسلم، کتاب العلم، باب من سنّ سنّۃ حسنۃ او سیئۃ۔۔۔ الخ، ص۱۴۳۸، الحدیث: ۱۶(۲۶۷۴))
تو جہاں تک آمدنی کی بات ہے آپ کسی کو دھوکہ دے کر جو رقم حاصل کرے گے وہ حرام میں تصور کی جائے گی
https://islam.stackexchange.com/questions/9705/is-a-marketing-activity-that-involves-contributing-ones-participation-for-a-cha
mgr mein khud kabi bi gambling ki kisi bi campaign ko join nhi kerta houn ku k gambling ki promotion ko shariat or akhlaqi lihaz se theek nhi samjhta ku k gambling mein sirf casino win kerta ha baki sub lose kerty han.
سید بھائی کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہو جوئے میں ہمیشہ کسینو جیتتا ہے اسلئے شرعی اور اخلاقی طور پر یہ غلط ہے
ہم اس کی پروموشن کرکے سیدھا سیدھا کسی کو ایک کھائی میں دھکا دے رہے ہیں
Social media py boht sarya charts a jatya hn aur hr koe apni predictions dy rha hota hy. Ma na aj tk koe prediction bitcoin barya dursat hota nhi dakhi. Bitcoin ka apna mood hy jis ko samjhna mushkil he nhi na mumkin hy.
صرف بٹ کوئن ہی نہیں کسی بھی مارکیٹ کو مکمل طور پر سمجھنا ناممکن ہے چاہے وہ فاریکس ہو اسٹاک مارکیٹ ہو یا کرپٹو مارکیٹ اس کی سادہ سی وجہ ہے ہمارا صرف ایک دماغ ہے جبکہ مارکیٹ کروڑوں لوگوں کے دماغ اور رقم سے چلتی ہے اسلئے کہتے ہیں مارکیٹ میں بار بار نہیں گھسنا چاہئے جتنی کم ٹریڈز ہوگی اتنی کامیابی کے چانسز زیادہ ہے
ایک بندہ ہے ٹوئیٹر پر جو کافی اچھی پیشنگوئی کرتا ہے میرے نزدیک
https://twitter.com/profit8lue?t=vzhCdQI9Ek9rf3OzfVPy3Q&s=09
A news from
VoAعدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فوج کو کسی ریاستی زمین کی ملکیت کا کوئی دعویٰ کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔ ریاست کے اندر ریاست بنانے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ جو ادارے ان خلاف ورزیوں کو روکنے کے ذمہ دار ہیں، وہ بے بس یا غافل نظر آتے ہیں۔
جنرل راحیل شریف کے سپہ سالار بننے کے بعد ملک میں عالمی سرمایہ کاری لانے کیلئے جو ملک بھر میں آپریشن ہوئے اور پھر جنرل قمر جاوید باجوہ کے سپہ سالار بننے کے بعد ملک میں غیر قانونی قبضے کے خلاف جو آپریشن شروع ہوئے خاص کر فوج کی زمینیں جو کمرشل کاموں کیلئے استعمال ہورہی تھی ان کے خلاف جو فیصلے آئے اور لگاتار آتے رہے یہ ایک بہت اچھا ٹرینڈ ہے ہمارے لئے اور مجھے جو لگتا ہے یہ فوج کی پالیسی کے مطابق ہی ہورہا ہے اب فوج کو سمجھ آرہی ہے آہستہ آہستہ اس کو اپنے پرانے حربے چھوڑ کر اپنے کاموں اور قانون پر توجہ دینی ہوگی
Just came across this picture, kise ny bilqil sahe manzar kashi ke hy. Jo kuch bhe ho jya ami jan na kabhi chuti nhi ke. Hum sub ko apna parents ke full time khidmat krne chahya. Allah Pak hum sub ko taufeeq dy. Ameen
تصویر بلکل حقیقت پر مبنی ہے چاہے عید، شادی، خوشی، غم یا بیماری کیسے بھی حالات ہو ہماری مائیں اپنے فرائض پوری کرتی ہیں
اللّٰہ ہم سب کو نیک اولاد بننے کی توفیق دے
The person also reported few accounts from this thread here, Possible Merit Abuse in local board (
https://bitcointalksearch.org/topic/m.59708553). Its painful to see ky hm log khud eik dosra ke leg pulling kr rhya hn. Agr koe merits ly rha hy aur dosron ko dy bhe rha hy to is ma kya Mazaiqa hy? Natural se baat hy ap kise ko merits do gy to ap ko bhe milan gy.
Signatures jis na wear krna hy wo kra, baqi log jaisa ap na kaha OFF kr lyn. Simple se baat hy. Hr roz signatures ka halal ya haram py discussion ho rhe hote hy.
یہ تو بڑی عجیب بات ہے مجھے یاد ہے جب میں اس پیج پر آیا تھا اور مجھے معلوم نہیں تھا رینک کیسے بڑھاتے ہیں تو میں نے پوچھ لیا اور کسی میم نے کہا کہ اب میرا اکاؤنٹ ان کی نظروں میں ہے میرا تو اس وقت جیسے سانس ہی رک گیا تھا 😂😂 خیر پھر پتا نہیں وہ کہاں گئی میں ممبر شپ خریدنے لگا تو نور الہدیٰ میم نے بتایا کہ کس طرح رینک بڑھا سکتے ہو کوالٹی پوسٹس کرکے ان سے کافی کچھ سیکھا تھا خاص کر سفید ڈبے کے باہر رکھ کر ریپلائے کرنا اور دو ریپلائے کے درمیان وقفہ دینا لیکن افسوس ان کی معمولی سی غلطی کی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ بند ہوگیا کچھ ہی وقت بعد اور اس سے بھی زیادہ افسوس کی بات یہ تھی کہ کچھ میمبرز خوش تھے
جب کسی کے پاس میرٹ موجود ہے تو وہ رکھ کر کیا کرے گا ان کا کوئی فائیدہ تو نہیں نا وہ انڈے بچے دے گے جس کو کوئی پوسٹ پسند آئے وہ اس کو دے گا اس میں کوئی غلط بات نہیں محنت کرے اور صبر کرے میں نے اکاؤنٹ چیک کئے ہے جو ہیرو یا لیجنڈری میمبر ہے ان کو اس فورم پر کم از کم چھ سے آٹھ سال ہوگئے ہیں صبر کرے ہم سب ان شاء اللّٰہ اس مقام تک پہنچے گے