وقت کچھ ناقابل یقین حقیقتوں سے پردے اٹھا رہا ہے۔PTI کی حکومت آی تو پردہ اٹھا کہ PPP اور ن لیگ 42سال سے نورا کشتی کررہے تھے. عقل
ماوف تب ہوی جب خان کی حکومت گری اور ایک نیا پردہ گرا کہ یہ دو نہیں یہ تین ہیں جو 80 کی دہای سے نورا کشتی کھیل رہے. اور یہ ایک سانحہ
ہے جو دل پر گذرا کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اس نورا کشتی کی پارٹنر ہے. اصل میں یہ ایک چین آف کمانڈ ہے جس کی کمانڈ امریکی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے۔ غور کریں 80 سے لیکر اب تک کے حالات۔
جس نے بھی یہ بات کہی درست کہی لیکن یہاں ایک چیز کی کو بڑی خوبصورتی سے چھپایا گیا ہے کچھ لوگوں کو خان صاحب کے نکالے جانے کے بعد معلوم ہوا ہماری اسٹیبلشمنٹ بھی نون اور پیپلز پارٹی کی طرح امریکی غلام ہے اور وہ کچھ لوگ وہ ہے جو پی ٹی آئی کے حامی ہے باقی سب کو تو پہلے سے ہی معلوم تھا اور حقیقت بھی بتارہے لیکن ماننے پر تیار نہیں تھے جو چیز اس پوری بات سے غائب ہے وہ یہ ہے کہ تحریک انصاف اس نظام اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے خان صاحب کے قریبی سوشل میڈیا وارئیرز کے مطابق سارے نمبر انبلاک کردیئے گئے ہیں اور مذاکرات کا راستہ بھی کھول دیا گیا ہے
تو ایک دفعہ پھر وہی پرانا طریقہ اقتدار میں آنے کا اگر آپ کی اسٹیبلشمنٹ غلام ہے تو وہی اسٹیبلشمنٹ لائی بھی تھی تحریک انصاف کو اور اب اسی سے مذکرات بھی ہوگے پچھلے کچھ دنوں سے جو چیئرمین نیب والی کہانی جو چل رہی ہے وہ طوفان خان صاحب کو نواز شریف کی طرح جیل تک پہنچانے کیلئے کافی ہے مجھے نہیں معلوم اس واقعی کو انصافی دوست کس طرح ڈیفنڈ کرے گے ایک عورت کو وزیراعظم ہاؤس میں قید رکھا گیا اور اس کو بلیک میل کیا جاتا رہا
اسی طرح کے کارنامے آپ کو ہمیشہ اقتدار سے چپک کرر رہنے پر مجبور کرتے ہیں ورنہ آپ عزت سے کسی بھی دوسرے ملک کے وزیر اعظم کی طرح رخصت ہوسکتے ہیں
Finally, we have reached 500 Pages on this Pakistan thread.
A big achievement for the Pakistani bitcoin community.
الحمدللہ یہ ہم سب خاص کر جتنے بھی سینئر ممبران ہے ان کیلئے بہت زیادہ خوشی کی بات ہے
Masha Allah ye saab to ap logon ka kamal ha boss, because i have sceen that data in Meta about especially Syed 56 and Mr UnderIdress these are consistent members many came and gone but they are holding their sports.
This week is going to end and Masha Allah, Today is Jumma+ Hajj a big Day( Hajj - e - Akbar) Akbari Hajj.
Main intzaar kar raha tha k Rakafip ya phir Shahzadafzal bhai koi Post karain ge related to the Charts and data, lagta nahi ka post end of month se pehle aye gi so lets see, by the way I'm trying k main khud Pakistan ka Meta ma Thread create karon related to the Monthly Activity and users.
Because Nigeria made a new Thread to appeal the Separate Board but i think we alse eligible so i will create a post related to Charts then after 1 or 2 months one of our Hero/ Legendary member can appeal for the local Thread
اچھا سوچا آپ نے ہم نائجیریا والوں سے زیادہ حقدار ہے آپ سب کی کافی محنت ہے الحمداللہ پانچ سو صفحہ ہوگئے تو اتنا تو حق بنتا ہی ہے آپ شروع کرے ان شاء اللّٰہ آپ کامیاب ہوگے اور ہم بھی کچھ مدد کرکے فائیدہ سمیٹیں گے 😂 انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی طرح
جناب عزت ماب ڈالر صاحب رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے مسلسل آسمان کی طرف بڑھ رہے ہیں شاید تیل کے ذخائر نظر آرہے ہیں امریکہ کو خیر
امریکہ کے مرکزی بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ وہ چیزوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کی پالیسی کی حمایت کرتے ہیں اور اس پر سختی کرنا ہوگی گورنر کے مطابق وہ کساد بازاری کو روکنے کیلئے جولائی اور ستمبر میں شرحِ سود مزید بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ افراد زر کا مقابلہ کیا جاسکے قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں سختی کی وجہ امریکہ میں بیروزگاری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ ایک امریکی مالیاتی ادارے سٹی گروپ کے مطابق اگر کساد بازاری شروع ہوگئی تو تیل 65$ فی بیرل تک گرسکتا ہے جو کہ فلحال ممکن نہیں کیونکہ تیل ابھی تک اپنی 90$ کی سپورٹ کو برقرار رکھے ہوئے ہے
اس کے علاؤہ روس نے یوکرین سے جنگ کے مقاصد حاصل کرنا شروع کردیئے ہیں پچھلے دنوں ایک خبر کے مطابق ترکیہ نے یوکرین کے کہنے پر ایک روسی بحری جہاز کو پکڑا جو گندم یوکرین سے روس منتقل کررہا تھا چوری کرکے عالمی معیشت پر نظر رکھنے والے میگزین اور ادارے پہلے ہی گندم بحران کا بتاچکے ہیں ترکیہ کی پوری کوشش ہے کسی طرح وہ اس معاملے کو سلجھائے کیونکہ وہ اپنی گندم کا زیادہ تر حصہ یوکرین سے درآمد کرتا ہے اگر گندم کا بحران آتا ہے پہلے سے ٹھنڈی عالمی معیشت مزید ٹھنڈی پڑ جائے گی روس اس معاملے میں کوئی نرمی دکھانے کو تیار نہیں پچھلے دنوں یورپ کو گیس کی فراہمی روکنے کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم نے روسی اثاثے ضبط کرنے کیلئے قانون سازی کا کہا لیکن اب وہ قائم مقام وزیر اعظم رہ گئے تو شاید یہ اب ممکن نہیں اس کے علاؤہ روسی صدر نے کہا ہے کہ اگر مغرب سمجھتا ہے وہ روس کو ہرادے گا میدان میں تو کوشش کرلے یہ تمام باتیں واضح کرتی ہے فلحال کسی ںھی قسم کی بہتری کی کوئی امید نہیں
اب اگر کرپٹو کے ٹوٹل مارکیٹ کیپ کے چارٹ کو دیکھا جائے تو ایک دفعہ پھر کرپٹو مارکیٹ ایک ٹریلین ڈالر کی نفسیاتی حد کو عبور کرنے میں ناکام رہی ہے اگر یہ یہاں سے واپس پلٹتی ہے تو شاید 600 بلین ڈالر پر ہی رکے تو ہم مزید گراوٹ دیکھ سکتے ہیں بی ٹی سی میں