Brothers/sisters, Bloomberg mein aaj ek story publish hoi ha jo bht hee horrible ha or agr aisa hota ha toh Bht sary countries k halaat aisy hee ho jain gay jaisa k Sri Lanka k hoi han. Ukrain war brti hee ja rehi ha or agr yeh mazeed spread hoti ha or agr Russia apna crude oil sell kerna bund ker dia toh crude oil ki price $380 tak ja sakti ha jis se Pakistan mein kia halat ho sakty han wo hum andaza bi nhi ker sakty. Allah se dua keren k Ukraine ki war khatm ho jai taaky dunia es museebat se baher niklay. Aameen
https://au.news.yahoo.com/jpmorgan-sees-stratospheric-380-oil-195936627.htmlالجزیرہ کے مطابق دو ہزار انیس ، بیس میں امریکہ اور سعودیہ عرب کے بعد جس ملک نے سب سے زیادہ تیل کو برآمد کیا وہ روس تھا پوری دنیا کا تیل کی ضرورت کا گیارہ فیصد روس نے فراہم کیا
جن ممالک نے روسی تیل خریدا ان میں سب سے زیادہ تعداد یورپی ممالک کی تھی جو پچاس سے سو فیصد ملکی ضروریات کا تیل روس سے خریدتے ہیں اس کے بعد ایشیائی ممالک جن میں چائنہ، انڈیا، اور ترکی جیسی بڑی اور ابھرتی ہوئی معیشتیں شامل ہیں
تو یہ ناممکن ہے کہ روس پر تیل کی برآمد پر پابندی لگادی جائے کیونکہ تیل پورا کرنے کا اور کوئی ذریعہ نہیں ہے اسی طرح کی ایک کہانی جب امریکہ نے روس پر ڈالر میں ادائیگی پر پابندی لگائی تو روبل بہت برے طریقے سے گرا تھا جس کے بعد روس نے یورپ سے گیس کی قیمت روبل میں وصول کرنے کا اعلان کیا یورپ نے دھمکی دی لیکن مجبوری میں قیمت روبل میں ادا کرنی پڑی اور ڈالر روبل کے سامنے ایسے گرا جس کی مثال نہیں ملتی روسی تاریخ میں
اس طرح کی باتیں بس مارکیٹ میں غیر یقینی پھیلانے کیلئے کی جارہی ہے بڑے بڑے سرمایہ دار اور ملٹی نیشنل کارپوریشنز اور حکومتیں اس صورتحال کا فائیدہ اٹھاتی ہے
ہم سب جانتے ہیں
War is the wealth of the state
Bhai, ye war khatam honay kai liye start hi nahi howe thi. This is the time of the Regime change at intl level aur new powers anay kai liye mahol aur old powers ko weak ker rhai hain. Waisay i don't know about others but i strongly believe in Ghazw-e-Hind and Malhamatul kubra. kynkai Ahadees mei in ka zikar hai. Aur i think kai wo time aa gaya hai ya bohat qareeb hai. India kai halat dekh lo, middle east, pakistan, har jaga bus mess create kia ja raha hai, and its all artificial.
Baki Allah khair karay. lakin ye soch kai dil dukhta hai kai hamaray apnay muhafiz 2 number niklay
عراق کی جنگ اور نائن الیون کے بعد افغانستان کی جنگ کے دوران کئی سو کھرب ڈالر خرچ کرنے کے بعد بھی امریکہ کی معیشت بڑھتی رہی وجہ اسلحہ کی بڑی پیمانے پر خریدوفروخت پوری دنیا میں امریکہ نے اسلحہ بیچا باراک اوبامہ کے دور میں جب جنگ ٹھنڈی ہونے لگی تو امریکہ میں بیروزگاری کی شرح بڑھنے لگی اسلحہ کی فیکٹریوں کا کام ٹھپ ہونے لگا یہی وجہ تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے آتے ساتھ ہی جنگ تیز کی اور ایک دفعہ پھر بیروزگاری کی شرح کم ہونے لگی خاص کر سعودیہ ارب کو جو چار سو ارب ڈالر کے ہتھیار بیچنے کا معاہدہ ہوا ٹرمپ اور محمد بن سلمان کے درمیان جنگیں منافع کا ذریعہ ہے ملٹی نیشنل کارپوریشنز کیونکہ اس سے کم قیمت پر لیبر ملتے ہیں اور آپ اس ملک کی معیشت کو تباہ کرکے اپنی پروڈکٹس مارکیٹ میں لاکر ملکوں کو کنٹرول کرتے ہو دوسرے بینکس جب آپ کی معیشت تباہ ہوتی ہے تو قرض کیلئے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف حاضر ہے جو اپنی شرائط کے ذریعے ان عالمی اداروں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے جو آپ کو کنٹرول کررہے ہوتے ہیں
معیشت کو کس طرح کنٹرول کیا جاتا ہے اس کی ایک چھوٹی سی مثال دیکھے اگر پاکستان میں کسی کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اگر وہ ماں کا دودھ نہیں پیتا تو ڈبے کا دودھ پئے گا یا دو یا اڑھائی سال بعد بھی ڈبے کا دودھ ہی دیا جاتا یا غذائیت کیلئے کچھ اور پروڈکٹس جیسے سیری لیک، لیکٹوجین ، نیڈو، نسلے بنیاد، نیسویٹا یا ملک پیک اور بھی بہت سارے یہ چند نام ہے ان میں سے ایک آپ کو ہر گھر میں ملے گا اور یہ سارے پروڈکٹ صرف ایک کمپنی یعنی نیسلے کے ہے
کل سے میری ایکٹیویٹی نہیں بڑھ رہی صرف پوسٹ میں اضافہ ہورہا ہے کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے؟